ملیحہ ہاشمی، جس نے کل اداروں کو دھمکیاں لگائی تھیں اور ہیلی کاپٹر تک گرانےکے خوفناک پلان بتائےتھے، اسکی سالگرہ وزیراعظم ہاؤس کے"4th floor"پہ منائی جاتی تھی.
عظمیٰ جی نے جس طرح ملک دشمن ملیحہ کا کچاچٹھا کھولا ہے، اس پر ان کو فرشی آداب و سلام. 👌👍
@AzmaBokhariPMLN@MaleehaHashmey
فیصل واڈا کا انکشاف۔۔۔
عمران خان نے کل عارف علوی کے زریعے اسٹبلشمنٹ کو کال کی اور ان کی منتیں کیں l،لیکِن جواب آیا ہمارا سیاست سے کی تعلق نہیں:فیصل واوڈا
جج صاحب کو پولیس کی واٹر کینن نظر آتی ہے مگر پٹرول بم نہیں،
جب عمران خان نے اداروں کے خلاف اعلان بغاوت کر دیا ہے تو بڑے سے بڑا جج یا دانشور بتائے ریاست کو کیسے بچایا جائے جبکہ قانون نافذ کرنے والوں کے ہاتھ ہم نے باندھ دیئے ہوں۔
قمر الزماں کائرہ
عمران خان سے بڑا جھوٹا اور بے غیرت انسان نہیں دیکھا
عمران خان نے رینجر کو تحریک لبیک کے خلاف آپریشن کیلئے
تعینات کیا اور قتل کرنے کے اختیارات بھی دیئے
#PTI_Advanced_version_of_TTP
@PTIofficial@TakkarKeLog The queen of "The Great Wall/Company_GG" is at its verge of collapse, have very little time, so better to surrender to the wills of Pakistanis.
@PTIofficial اس کھوتے نے چار سال میں حریم زادوں کے ذریعیے لوٹ مار کی اب یہ دلالی کر رہا ہے اس جاہل نشئ کو نشے کے علاوہ کیا پتہ ہے؟
#فراڈیا_دہشتگرد
#LahoreRejectsFitna#TTPTI
دعوی: سرمایہ کاری لانا
عمل: IMF اور ریکارڈ قرضے لائے
دعوی: برآمدات فعال
عمل: آخری برس برآمدات 32 ارب درآمدات 81 ارب
دعوی: منی لانڈرنگ روکنا
عمل: بلیک منی کے لئے مسلسل ایمنسٹی سکیمز
دعوی: زراعت کا فروغ
عمل: زرخیز زمینیں روڈا کے ذریعے انویسٹرز کے حوالے
اب کوئی احمق ہی اعتبار کرے گا