Farooq Behawal

36.1K posts

Farooq Behawal banner
Farooq Behawal

Farooq Behawal

@FBehawal

#په ښار ده‌ نابینو ضمیر فروشو کښی ارزان Nationalist |political worker | Lawyer | member provincial social media committee at ANP

Swat | Islamabad Katılım Ağustos 2018
331 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Farooq Behawal
Farooq Behawal@FBehawal·
ځه یم چی ده یار په پت می سر ورکړے دے ما پری ننګ او نام او خپل هنر ورکړے دے @AimalWali
Farooq Behawal tweet media
اردو
4
4
64
0
Farooq Behawal retweetledi
Nisar Baaz Khan
Nisar Baaz Khan@khannisar930·
Social media may spread its own versions of truth and falsehood, but we are grassroots political workers affiliated with a progressive national movement Awami National Party (#ANP) a party that has remained a symbol of hope and resistance through the darkest chapters of Pashtun history. There is no substitute for #ANP a political force that has neither compromised its principles for the sake of popularity nor bowed before the bloody theatre of extremism. We believe in mutual respect and always keep the doors of dialogue open, but never at the expense of our ideological commitment, organisational discipline, or under the pressure of social media trials and trolling campaigns. We believe that ANP national democratic politics can lead us toward true emancipation dignity and political consciousness. Intellectual clarity and ideological steadfastness must prevail. @ANPMarkaz
Nisar Baaz Khan tweet media
English
52
68
370
8.9K
Farooq Behawal retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
ایک طرف ملک بھر میں جشن منایا جا رہا ہے، جبکہ دوسری طرف بنوں سے آنے والی خبریں اور ویڈیوز واضح کر رہی ہیں کہ پشتونوں کی زندگیاں ریاستِ پاکستان کے لیے کتنی اہمیت رکھتی ہیں۔ ہم بارہا مطالبہ کر رہے ہیں کہ دہشتگردی کے عفریت کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں، مگر آج بھی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ذمہ داران ایک دوسرے پر الزامات لگا کر آگے بڑھ جائیں گے، اور ہم لاشیں ہی اٹھاتے رہیں گے۔ جشن پختون بھی منانا چاہتے ہیں، لیکن ایک ٹرتھ اینڈ ری کنسیلی ایشن کمیشن بھی قائم کیا جائے تاکہ کم از کم ہمیں اپنے قاتلوں کا تو علم ہو سکے کہ گزشتہ 50 سال سے ہمیں کس نے مارا؟ اللہ بنوں کے شہداء کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔
اردو
76
220
710
28.1K
Farooq Behawal retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
سرائے نورنگ دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضياع انتہائی افسوسناک ہے، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ پختونخوا میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں، ریاست تماشہ دیکھ رہی ہے۔ پختونخوا کے عوام مرکزی اور صوبائی حکومت کے درمیان فٹبال بن گئی ہے۔حالات کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال کر عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہے،پختونوں کی خونریزی میں وفاقی اور صوبائی حکومت برابر کی شریک ہے۔ آج بھی دہشتگرد عناصر کھلے عام شہری علاقوں میں گھوم پھر رہے ہیں۔ اس اندرونی جنگ کو روکنے کی ذمہ داری آخر کس پر عائد ہوتی ہے؟ کیا یہ عناصر ہمیشہ نامعلوم ہی رہیں گے اور عوام اسی طرح مرتی رہے گی؟ پختونخوا میں عوام ایک زبردستی کی مسلط کردہ جنگ کا سامنا کررہے ہیں،ڈرون اور کواڈ کاپٹر حملوں میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہورہے ہیں۔ عوام جب امن کے قیام اور بدامنی کے خاتمے کیلئے احتجاج کرتی ہے تو ان شیلنگ کی جاتی ہے،باڑہ سیاسی اتحاد کے احتجاجی مظاہرے پر صوبائی حکومت کی شیلنگ شرمناک ہے،اگر صوبے کی پولیس بھی صوبائی حکومت کے اختیار میں نہیں تو حکومت چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔ پختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ریاستی سطح پر کوئی سنجیدگی نہیں ہے،اگر سنجیدگی ہوتی تو پہلے دہشتگردوں کے سہولتکاروں کے خلاف کارروائی ہوتی،جاری سنگین صورتحال کے باوجود آج بھی گڈ اور بیڈ کی تفریق کی جارہی ہے،مزید پختونخوا کے عوام پر رحم کیا جائے، اس جنگ کو روکا جائے اگر سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو کوئی بھی اس آگ سے محفوظ نہیں رہے گا۔ اپنے عوام کے امن اور حقوق کے تحفظ کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
اردو
45
144
478
16.7K
Farooq Behawal retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
شہید مولانا شیخ ادریس صاحب کے ساتھ نہایت ہی قریبی ذاتی تعلق اور قربت رہی۔ ہم ایک ساتھ حج اور عمرے کے ساتھی رہے۔ پھر میرے گاؤں اتمانزئی میں شیخ صاحب کے والدِ محترم کا باچا خان کے دکانوں میں کلینک تھا، اور باچا خان کے وقتوں سے لے کر اُن کے دادا محترم، جو اُس وقت دیوبند سے فارغ التحصیل تھے، تک ہمارے خاندانی مراسم نے ہمارے تعلق کو مزید مضبوط بنائے رکھا۔ پھر جب شیخ صاحب بطور امیدوار صوبائی اسمبلی ضمنی انتخابات میں میدان میں آئے، تب بھی ہمارے محبت اور خلوص کا یہ رشتہ اسی طرح قائم و دائم رہا اور رہبرتحریک اسفندیار ولی خان نے اُن کیلئے بذات خود کمپین چلائی۔ آج کا دن ذاتی تعلق سے بڑھ کر اس لیے بھی بھاری ہے کہ شیخ ادریس صاحب ایک قابلِ فخر پشتون عالمِ دین اور چارسدہ کی پہچان تھے۔ شیخ صاحب سمیت اُن تمام شہداء کے لیے اے این پی جو بھی کر سکتی ہے، وہ کرے گی، کیونکہ اے این پی اس سرزمین میں دہشت و وحشت کے خلاف اور امن کے حق میں اُٹھنے والی تحریک کا نام ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں شیخ صاحب کے خاندان، شاگردوں اور پارٹی کے ساتھ اے این پی اپنے آپ کو برابر کی شریک سمجھتی ہے۔ جمعیت علماء اسلام نے شیخ صاحب کی شہادت کے تناظر میں جو تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، اے این پی بھی شیخ صاحب کی شہادت کے باعث تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے، کیونکہ شیخ ادریس صاحب کی شہادت صرف جمعیت علماء اسلام کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
اردو
82
538
2.7K
74.7K
Farooq Behawal retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
And I quote لاہور سے پنڈی کی ککڑ شہید ہمارا عالم دین جاں بحق- افسوس۔
Aimal Wali Khan tweet media
اردو
83
318
1.3K
37.3K
Farooq Behawal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
اسلام آباد: سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا خصوصی اجلاس، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال، خواتین کو درپیش چیلنجز اور قانون سازی سے متعلق امور پر تفصیلی غور کیا گیا اور سفارشات پیش کی گئیں۔ اجلاس میں معروف عالم دین مولانا شیخ ادریس شہید کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ #ANP | #AimalWaliKhan
Awami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet mediaAwami National Party tweet media
اردو
2
37
87
1.6K
Farooq Behawal
Farooq Behawal@FBehawal·
Those who once supported Fasadi Jihad are now its victims, standing in the ashes of what they started. May the soul of Maulana Muhammad Idrees rest in peace. #Charsadda
English
0
0
0
67
Farooq Behawal
Farooq Behawal@FBehawal·
امریکہ اور ایران کی جنگ و مذاکرات، ان سب ماحول میں جو سب سے زیادہ مزا آرہا ہے وہ یوتھیو کی جلتے ہوئے دیکھ کر آرہا ہے۔ 🙏
اردو
0
0
0
11
Farooq Behawal retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
Pakistan has once again proved that if it puts its heart into something, the sky is the limit. Heartiest felicitations to PM @CMShehbaz, DPM @MIshaqDar50, and Field Marshal Asim Munir for their efforts in bringing about peace. I urge them to apply the same dedication and clarity of purpose toward achieving peace and economic prosperity for the country in general, and Pukhtunkhwa in particular. Only a peaceful, prosperous Pakistan can attain its rightful place on the world stage in the truest sense.
English
95
661
3.3K
42.5K
Farooq Behawal retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
پاکستان نے ثابت کر دیا کہ اگر ہم نیک نیتی سے کام کریں تو آخری حد آسمانوں سے بھی بڑھ کرہے۔ وزیر اعظم @CMShehbaz ، نائب وزیر اعظم @MIshaqDar50 اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امن کی کاوشوں پر صدق دل سے مبارک باد۔ اب اسی نیک نیتی اور تندہی سے ملک کے اندر بالعموم اور پختونخوا میں بالخصوص، امن قائم کرنے اور معاشی ترقی کے لئے کام کیا جانا چاہیئے۔ اگر ہم اندر سے مظبوط ہوں گے تب ہی اقوام عالم میں حقیقی طور سے اپنا مقام حاصل کر سکیں گے۔
اردو
109
407
1.9K
32.5K
Farooq Behawal retweetledi
Engr. Ihsan Ullah Khan
Engr. Ihsan Ullah Khan@ANPSpox·
🟥 گزشتہ رات نامعلوم افراد نے ایوب خان اشاڑی کے حجرے اور رہائش گاہ پر حملہ کیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 🟥 ایوب خان اشاڑی اور ان کے ساتھی مکمل طور پر محفوظ ہیں، تاہم واقعہ نہایت تشویشناک اور امن دشمن عناصر کی کارروائی ہے۔ 🟥 یہ پہلا واقعہ نہیں، پہلے سوات میں ممتاز علی خان کی رہائش گاہ کے سامنے بھی اسی نوعیت کا حملہ کیا گیا۔ 🟥 کیوں بار بار عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ 🟥 ہمارا جرم صرف پشتون قوم کے لیے امن، تعلیم، شعور اور روزگار کا مطالبہ کرنا ہے۔ 🟥 پارٹی کے 1200 سے زائد کارکن شہید ہو چکے ہیں، مگر ہمارا موقف آج بھی ویسا ہی ہے۔ 🟥 گولیاں، دھمکیاں اور بزدلانہ حملے عوامی نیشنل پارٹی کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتے۔ 🟥 صوبائی حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ 🟥 فوری، شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار عناصر کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ 🟥 عوامی نیشنل پارٹی نہ پہلے خوفزدہ ہوئی، نہ آج ہے اور نہ کل ہوگی, امن کی جدوجہد ہر صورت جاری رہے گی۔ #ANP | #IhsanUllahKhan | #AwamiNationalParty
Engr. Ihsan Ullah Khan tweet mediaEngr. Ihsan Ullah Khan tweet media
اردو
1
24
57
744
Farooq Behawal
Farooq Behawal@FBehawal·
باقی صوبوں اور کیپیٹل میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے عوام کو ریلیف دیا جا رہا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ کو فری کر دیا گیا ہے، جبکہ پختونخوا میں یوتھیو کو "اس کا، اس کی ، اس کے" اور "804" جیسے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا ہے ۔
Farooq Behawal tweet media
اردو
0
0
0
5
Farooq Behawal retweetledi
Rahmat ali khan
Rahmat ali khan@Rahmat_ali_khan·
ملگری وکیلان کے سابق صوبائی صدر اور خیبر پختوانخوا بارکونسل کے سابق وائس چیئرمین احمد فارووق ایڈوکیٹ کو بلامقابلہ ممبر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان کی تعیناتی پر خیبرپختونخوا کی پوری وکلاء برادری خصوصاً ملگری وکیلان مبارکباد اور داد کی مستحق
اردو
1
8
22
684
Farooq Behawal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
🟤عالمی مارکیٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں پٹرول کی قیمت 298 روپے فی لیٹر ہونی چاہیے تھی، مگر حکومت نے کل 458 اور اب 378 روپے مقرر کر کے عوام کی جیبوں پر حملہ کیا ہے 🟤ڈیزل کی قیمتیں بھی 520 روپے فی لیٹر تک پہنچا دی گئی ہیں، جس نے ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ پر اثر ڈال کر مہنگائی کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے 🟤اب دنیا کے بہترین ایڈمنسٹریٹر شہباز شریف صاحب یہ بتائیں کہ مہنگائی کا ڈائریکٹ تعلق ڈیزل کی قیمتوں سے ہے، اس حوالے سے حکومت کی کیا پالیسی ہے؟ ایمل ولی خان مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی #ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
Awami National Party tweet media
اردو
1
27
45
474
Farooq Behawal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
2021 میں عالمی سطح پر کروڈ تیل 144 ڈالر فی بیرل جبکہ پاکستان میں شرح مبادلہ 158 روپے فی ڈالر تھا۔ اس وقت پاکستان میں ڈیزل کی قیمت 170 روپے فی لیٹر سے زیادہ نہیں تھی۔ آج اگر بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت تقریباً 111 ڈالر فی بیرل اور 280 ہمارا شرح مبادلہ ہے تو قیمت کسی بھی صورت 250 روپے فی لیٹر سے زيادہ نہیں بن سکتی۔ ڈھائی سو سے زيادہ یہ لوگ کیوں وصول کررہے ہیں؟ اگر یہ لوگ 100 روپے لیوی بھی لگا دیتے تو ڈیزل 320 تک جبکہ ڈیزل 350 کے لگ بھگ ہوتا، ڈیزل کی قیمت 521 روپے کس بنیاد پر رکھی گئی ہے؟ احسان اللہ خان مرکزی ترجمان عوامی نیشنل پارٹی @ANPSpox #ANP | #PetrolPrice
اردو
0
34
60
1.5K
Farooq Behawal retweetledi
Awami National Party
Awami National Party@ANPMarkaz·
🔴پٹرول کی قیمت میں شربا اضافہ کرکے پھر 80 روپے کمی کا ناٹک عوام کے ساتھ مذاق ہے، میاں افتخار حسین 🔴پٹرول کی قیمت میں محض 80 روپے کمی قابل قبول نہیں، پرانی قیمتیں فوری بحال کی جائیں 🔴عالمی سطح پر معاشی بحران اپنی جگہ موجود ہے، مگر حکومت کا طرزِ عمل انتہائی افسوسناک ہے 🔴حکومت ہر مشکل کا بوجھ صرف عوام پر ڈال رہی ہے اور انہیں ہی قربانی کی تلقین کی جا رہی ہے 🔴کیا عالمی بحران کا اثر صرف پاکستان پر ہے؟ دیگر ممالک اسی صورتحال میں اپنے عوام کو ریلیف فراہم کر رہے ہیں 🔴پاکستان واحد ملک بن چکا ہے جہاں اس مشکل وقت میں سارا بوجھ غریب عوام پر منتقل کیا جا رہا ہے 🔴پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی بحران کا نتیجہ نہیں 🔴حکومت کی جانب سے ہوشربا اضافہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کی کوشش ہے #ANP | #ANPPakhtunkhwa | #MianIftikharHussain
Awami National Party tweet media
اردو
4
36
76
1.2K