F J Sajdi (پرانا پاکستانی)

24.5K posts

F J Sajdi (پرانا پاکستانی) banner
F J Sajdi (پرانا پاکستانی)

F J Sajdi (پرانا پاکستانی)

@FJSajdi

ووٹ اور عوام دونوں کو عزت دو

Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2013
2.4K Takip Edilen1.3K Takipçiler
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
Syed Muzammil Shah
Syed Muzammil Shah@SyedMuzammilOFL·
No history? U surrendered Persia to Alexander with a walkover in 4th Century BC, while the chest wound that killed him slowly was given to him in Multan by the ferocious Malhi Jutt Clans of Punjab, after he was humbled on the banks of Jhelum by Porus. Ignorant Pahlavist Moron !!
Cyrus 🇮🇷@king_cyrus12

Pakis are so jealous of Iranians because they wish they were 1% of us. Pakistan has no culture, no history, no empires. Pakistan’s own anthem is in Persian because Urdu is a copy and paste of any Indian language. Pakistan will only be know as India’s bitch. The only other nation worse than Pakistan is Bangladesh, because those retards chose to be Pakistan’s bitch out of all countries.

English
247
758
3.6K
193K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
ماننا پڑے گا کہ خیبر پختونخواہ کے صحافی سب سے دلیر ہیں! کل سہیل آفریدی نے سرکاری ملازمین کو حکم دیا کہ کرپشن بے نقاب کرنے والے صحافیوں کے خلاف ایکشن لو اور آج ہی خیبر پختونخواہ کے تحقیقاتی صحافی عرفان خان کروڑوں کی ڈیجیٹل کرپشن کا سکینڈل سامنے لے آئے بمعہ ثبوت
اردو
13
786
1.5K
10.1K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
Cristiano Ronaldo
Cristiano Ronaldo@Cristiano·
CHAMPIONS!!!!! 🏆 🟡🔵
Cristiano Ronaldo tweet media
English
51K
217.9K
1.5M
64.4M
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
ESPN FC
ESPN FC@ESPNFC·
AL NASSR ARE SAUDI PRO LEAGUE CHAMPIONS! CRISTIANO RONALDO'S FIRST OFFICIAL TITLE IN SAUDI ARABIA 🇸🇦 CERTIFIED ACROSS THE GLOBE 🐐
ESPN FC tweet media
English
803
5.4K
27.3K
447.5K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
FOX Soccer
FOX Soccer@FOXSoccer·
"THE MOST FAMOUS NO. 7 OF THEM ALL!" 🗣️ Cristiano Ronaldo free kick goal for Al Nassr! 🐐
English
234
5.4K
31.6K
882.1K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
Syed Muzammil Shah
Syed Muzammil Shah@SyedMuzammilOFL·
Cipher? What Cipher? Khan himself said it was not America but Bajwa who ousted him. #CipherGate #ImranKhan #PTI
English
564
647
1.7K
118.2K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
تحریک انصاف سے نمبر پورے نہیں ہوئے تو سہیل آفریدی سے جھوٹ بلوانا شروع کردیا کہ پولیس تشدد کر رہی ہے! اس نوجوان صحافی نے موقع پر ہی سارے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا۔ یہ ہے یوتھیوں کی اصلی باریک واردات جس سے اوورسیز کو بیوقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں
اردو
38
927
1.8K
17.5K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
یہ وہ تھے جو جیل جا کر بیمار ہوئے مگر خان صاحب کو یہ مرتبہ حاصل ہے کہ وہ وہیل چئیر سے گرفتار ہوئے پیدل گاڑی پر چڑھے اور پہلئ پیشی پر ورزش والی سائیکل مانگ لی 🤣
Mazhar Barlas@mazhar_barlas

اردو
94
682
2.4K
59.4K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
گرمیوں میں ڈنمارک میں سورج رات سوا دس ساڑھے دس تک رہتا ہے اس کے بعد بھی مکمل اندھیرا نہی ہوتا ہے مگر کاروبار یہاں چھ سے سات کے درمیان بند ہو جاتے ہیں گروسری سٹور دس بجے بند ہوئے ریستوران کا بھی یہی وقت ہے باقی بار یا ٹک شاپ رات گے جاری رہتے ناروے میں اتوار کو تو گروسری سٹور تک بند ہوتے ساری دنیا کا یہی چلن ہے ڈی لائٹ استعمال کرتے شام کو فیملی ٹائم ہوتا ہے تاکہ ورک لائف بیلنس رہے ہم جانے دنیا سے نرالے کیوں ہیں ؟
Mona Alam@MonaAlamm

شام کے وقت جبری لاک ڈاؤن سے بڑے بڑے کاروبار بھی رُل گۓ ہیں،کروڑوں اربوں کا نقصان ہے، لیکن کچھ وزراء لیول پر بات ہورہی ہے کہ اس لاک ڈاؤن کو مستقل کردیں کیونکہ ہم “قوم کی دیر تک جاگنے کی عادت بدلنا چاہتے ہیں” 👏🏻 یہ افراد دراصل Sadist ہیں، جنکی آفس کے بعد کوئ سوشل یا فیملی لائف نہیں، اور یہ چاہتے ہیں دیگر عوام بھی کام کاج کے بعد شام کو گھر آۓ تو فوراً چادر اوڑھ کر سو جاۓ۔ ایسے شاہکاروں سے پوچھیں کہ چند کاروباری سرگرمیاں جیسے کھانا پینا، شاپنگ، شام کو ہی کی جاتی ہے، تپتی ہوئ دھوپ میں صبح صبح نہیں۔ ویسے بھی لوگ دن میں دفتر/ سکول/کالج ہوتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے حمایتی افراد یورپ کے مثال دیتے ہیں کہ وہاں سب ۶ بجے بند ہوجاتا ہے، کیا ان افراد کو یورپ اور پاکستان جیسے گرم ملک کے موسم کا فرق بھی نہیں پتہ۔۔؟؟ کہاں سے آتے ہیں ایسے لوگ؟ تفصیل: youtu.be/iYr6UCVPC-4?si…

اردو
51
63
269
18.9K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
سویلین( پاکستانی)
اسکے علاوہ جو گراں قدر خدمات ہیں وہ درج ذیل ہیں: بجلی کا یونٹ 4سالوں میں 18 روپے سے 70 روپے کردیا بجلی بلوں سے2100 ارب روپے تین سالوں کا ٹیکس تھوپ دیا اس سال فکس چارجز پر 3000تک غریبوں پر لگا دیے، صنعتکاروں کیلئے بجلی سستی کرکے غریبوں پر 3.5روپے فی یونٹ ڈال دیا 5 IPP کو معاہدےدیے
Awais Leghari@akleghari

ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کو پاور سیکٹر میں نمایاں خدمات اور اصلاحات کے اعتراف میں ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا۔ آپ کو پتہ ہے کہ کیوں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کو ہلال امتیاز کے لیے چنا گیا ؟ کچھ حقائق ارادو وشمار کے ساتھ حاضر خدمت ہیں پاکستان پاور سیکٹر اصلاحات کی کامیابیاں فی یونٹ ریلیف صنعتی صارفین: 18.75 روپے فی یونٹ کمی گھریلو صارفین: 5.40 روپے فی یونٹ کمی اضافی بجلی پر صنعت و زراعت کا خصوصی پیکیج: 23 روپے فی یونٹ سبسڈی میں کمی (ٹیکس دہندگان کے لیے بچت) سبسڈی 1287 ارب سے کم ہو کر 893 ارب روپے رہ گئی دیگر اہم کامیابیاں گردشی قرض میں 780 ارب روپے کی کمی 1225 ارب روپے کے فنڈنگ معاہدے سے قرض کے خاتمے کی جانب پیشرفت نقصانات ایک سال میں 591 ارب سے گھٹ کر 397 ارب روپے 193 ارب روپے کی مجموعی بچت آئی پی پی معاہدوں کی تجدید سے قومی خزانے کو 3400 ارب روپے کی بچت 7967 میگاواٹ غیر ضروری پلانٹس ختم، 17 ارب ڈالر کی بچت بلوچستان کے زرعی ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقل گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ شمسی منصوبے کا آغاز 2030 تک 60 فیصد بجلی قابل تجدید ذرائع سے 118 ہیلپ لائن اور اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ سے اوور بلنگ ختم ای وی چارجنگ ٹیرف میں 44 فیصد کمی (71 سے 39 روپے فی یونٹ) پی وی سیس کے خاتمے سے فی یونٹ 35 روپے کی اضافی کمی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں خود مختار اور پیشہ ور بورڈز کا قیام ڈسکوز کی نجکاری کا عمل تیزی سے جاری سال 2025-26 میں بجلی کی طلب میں 3.8 فیصد اضافہ گوادر میں مستحکم بجلی فراہمی کے لیے اقدامات جاری سمارٹ میٹرز کی تنصیب اور ڈیجیٹلائزیشن سے تقسیم میں نقصانات میں کمی

اردو
5
77
121
1.4K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
آکسفورڈین ، بغیر پرچی کے تقریر کرنے والا ، پشاوری چپل ، قمیض شلوار والے ڈراموں کے ماہر کے تیرہ سالہ ایک صوبے میں اقتدار کی کاکردگی یہ ہے کہ بم بلاسٹ کے زخمیوں کو چنگچی رکشوں میں لایا جا رہا ہے ۔ لعنت ایسے شعور پر
اردو
28
696
1.3K
17.2K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
kickoff
kickoff@Trollkickoff·
🚨 Luís Figo on the difference between FC Barcelona and Real Madrid: “People always ask me what the biggest difference was between Barcelona and Real Madrid. Having lived both experiences, I can say they are two completely different worlds. At Barcelona, football feels very emotional. The connection with the city, the supporters, the identity of the club you feel it every day. It’s not just about winning matches, it’s about representing something bigger than football. At Real Madrid, the mentality is different. From the first day, you understand one thing winning is not a target, it’s an obligation. I remember my first weeks in Madrid. We won a match, everyone was calm, professional... but in the dressing room, nobody was celebrating. I asked why. One of the senior players looked at me and said, ‘This is Madrid. Winning is what’s expected. Celebrate trophies, not matches.’ That moment told me everything about the culture of the club. Both clubs demand greatness... but they demand it in very different ways.”
kickoff tweet mediakickoff tweet media
English
142
844
12.4K
1.5M
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
GunnerPulse
GunnerPulse@GunnerPuls·
🚨 Wesley Sneijder fires shots at FC Barcelona fans after they mocked Cristiano Ronaldo with Lamine Yamal’s 3 league titles. 🗣️ “Barcelona fans comparing a 18 year old to Cristiano Ronaldo because of league titles tells you everything about how far standards have dropped at that club. This is a club that hasn’t won the UEFA Champions League in almost 10 years, gets embarrassed in Europe every other season, then celebrates league titles like they’ve conquered football again. Cristiano Ronaldo dominated England, Spain, Italy and Europe for nearly 20 years. Barcelona fans should worry more about surviving knockout rounds before trying to troll one of the greatest players ever.” 😳🔥
GunnerPulse tweet mediaGunnerPulse tweet media
English
557
4.7K
36.7K
952K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
Faizan Lakhani
Faizan Lakhani@faizanlakhani·
شبہ یہ ہوتا ہے کہ شاید آپ کا حقائق، تحقیق اور خبر کی تصدیق سے کوئی خاص تعلق نہیں اور شاید اس امر سے سروکار بھی نہیں کہ جو منظر بیان کیا جا رہا ہے، وہ حقیقت پر پورا بھی اترتا ہے یا نہیں۔ سو محض اطلاعِ عام کے لئے عرض ہے کہ یہ مناظر کسی معرکۂ حق کی تقریب کے نہیں، بلکہ کراچی میں ہونے والے عاطف اسلم کے کنسرٹ کے ہیں، جہاں اداکار فہد مصطفیٰ اپنی فلم کی تشہیر کے سلسلے میں موجود تھے۔ یہ سمجھنا اہم ہے کہ حقیقت ہمیشہ نعروں سے نہیں، تحقیق سے جنم لیتی ہے، کسی بھی بات پر ایمان کی بنیاد وہم نہیں ، حقیقت اور دلائل ہوتی ہے
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk

وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا واقعی معرکہِ حق کے موقع پر زومیز کی یہ پرفارمنس کی گئی؟

اردو
56
203
750
62.4K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
وزیراعظم شہباز شریف آپ کی حکومت نے لوگوں پر آخر کس طرح پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی یہ ظلم ہے قیمتوں میں کمی کرنے کئ بجائے اسے ٹیکس لگا کر اور بڑھانا ، وزیراعظم اس فیصلے کو فوری واپس لیجئے صرف یہی لیوی نہیں مزید بھی کمی کیجئے یہ کیا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامیوں کا بدلہ عام آدمی سے لینا کہاں کی تک ہے
Aamir Ilyas Rana tweet media
اردو
356
1.7K
3.2K
80.6K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
پچھلے سال اس کمپنی کی گاڑیوں کے ریکارڈ 35 ہزار ایکسڈنٹ ہوئے جسمیں 1671 لوگوں کی جانیں گئی، جناب وزیراعظم نے میری @humnews_urdu اسٹوری، میرے ٹویٹ کا نوٹس لیا، تحقیقات ہوئیں، درخواست پر میں نے ساری تفصیلات جمع کروائیں, انکوائری ہوئی، کوئی ایکشن نظر نہیں آیا، صنعت کی وزارت نے کچھ پوچھا نہ انجینئرنگ کونسل نے بس باقی حاصل نکال میں اس گاڑی کی قیمت چوبیس لاکھ سے بڑھ کر 33 لاکھ ہوئی، معیاری حفاظت ابھی بھی نہ ہونے کے برابر ہی ہے @PakPMO @CMShehbaz
Zahid Gishkori tweet media
اردو
54
482
928
79.7K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
یہ میاں نواز شریف کے گھر میلاد کی ویڈیو ہے اور سب سے اہم اسکو وقت بھی بانٹ رہا تھا اج بھی بانٹنے والوں میں ہے جبکہ عمران خان اس وقت بھی مانگنے والوں میں تھا اج بھی مانگ رہا ہے۔۔ یہ وہی وقت ہے جب میاں صاحب نے پچاس کڑور شوکت خانم ہسپتال کیلئے دیا تھا۔۔۔ 50 کڑور ارب پتی ہی دے سکتا ہے
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks

ارب پتی باپ کا بیٹا میاں سانپ ضیاء الحق کے بیٹے کی شادی میں دیگوں پر ڈیوٹی کرتے ہوئے😂

اردو
73
470
1.6K
32.2K
F J Sajdi (پرانا پاکستانی) retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
گزشتہ سال آج کے دن عمران خان کی جماعت اور حامی یوٹیوبرز نے جس طرح ریاست پاکستان اور دو قومی نظریہ پر کاری ضرب لگائی اور ہندوستانی چینلز پر بیٹھ کر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کیا یہ عمل رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا یہ سیاسی جماعت نہیں بلکہ اس صدی کا بدترین کلٹ ہے کیس از ڈسمسڈ
اردو
75
1.4K
2.8K
76.9K