faiza sadaf
29.1K posts




Trump won over Imran Khan supporters. Then he ghosted them. Zeteo’s @prem_thakker reports on frustration among Imran Khan supporters who backed Trump in 2024, only to watch the administration deepen ties with Pakistan’s military leadership while Khan remains imprisoned.

Imran Khan is denied human contact and losing his sight, say sisters thetimes.com/article/a3b4b5…



کل ایک جاننے والوں کی فیملی سے ملاقات ہوئی اور ان کے حالات دیکھ کر دل پسیچ گیا۔ ایک ایسا خاندان جو دوسروں کی مدد کرنے میں ہمیشہ پیش پیش رہتا تھا شاید اپنی زندگی کے سب سے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ ایک گھر کا سربراہ خدانخواستہ کسی جسمانی محرومی کا شکار ہو جائے تو باقی گھر والوں کے لیے زندگی کس حد تک جہنم ہو سکتی ہے اس کا عملی مظاہرہ کل دیکھا۔ بات کی تو معلوم ہوا کہ وہ گھر جہاں سے کبھی کوئی محروم نہیں لوٹتا تھا وہ گھر کے سربراہ کی مستقل بیماری کے باعث قرض کے بوجھ تلے دب کے آج اس حالات میں پہنچ چکا کہ گھر کی باپردہ خاتون کو گھر سے باہر نکل کر پائی پائی اکٹھی کرنی پڑ رہی ہے کہ کسی طرح اس قرض سے جان چھڑا سکیں۔ سب سے زیادہ تکلیف تو اس بات کی تھی کہ لوگ نوکریوں کا جھانسہ دے کر نیت غلاظت سے بھری رکھتے ہیں ایک سید زادی پر۔ خیر جو کچھ ممکن ہوا مجھے سے میں نے قرض داروں سے بات کر کے کچھ رقم لوٹا دی۔ کچھ قرض ابھی باقی ہے جس کے لیے کوشش کرنا چاہتا ہوں کہ وہ جلد از جلد اتر جائےتاکہ یہ لوگ نارمل زندگی کی طرف لوٹ آئیں۔میں انشا اللّٰہ ان کے لیے گھر سے بیٹھ کر کام کرنے کا بھی بندوبست کروں بشرط زندگی۔ کہ پھر ان کو گھر سے باہر جاکر کسی تذلیل کا سامنا نا کرنا پڑے۔ اس لیے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ جو تعاون ہو سکے وہ ضرور کریں۔ میں اس خاندان کا پردہ رکھنے کا پابند ہوں اس لیے میں نمبر اس پوسٹ میں لکھنا نہیں چاہ رہا۔ البتہ جس بھی صاحب/ صاحبہ کو نمبر درکار ہو کہ وہ ذاتی طور پر تسلی کرنا چاہیں تو انباکس میں رابطہ کر لیں۔ نیچے ان کے اکاؤنٹ کی تفصیل دے رہا ہوں اگر ممکن ہو تو اس خاندان سے تعاون ضرور کریں۔ جو کچھ میں ذاتی طور پر کر سکا فوری طور پر وہ میں نے کر دیا۔ نا میں کسی کو کچھ دے سکتا ہوں نا میں کسی سے لے سکتا ہوں یہ اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہم سب کی ڈیوٹی ہے جو ہم سب کو پوری کرتے رہنا چاہیے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین یارب۔ Account Title: Maryam Zahid Account No. PK97ABPA0010111825140011 Bank Name: Allied Bank Limited.











