Sabitlenmiş Tweet

وزارتِ عظمٰی چھین لئی گئی، صوبائی حکمتوں پہ قبضہ کر لیا گیا، 4 بار جان لیوہ حملے کیے گے، گولیاں ماری گئیں، گھر کے اندر گھس کے توڑ پھوڑ کی گئی، پچاس سے زائد کارکنان شہید کر دئے گے، دو سو کے قریب جعلی مقدمات درج کئے گے، ساتھیوں کو دشمن بنایا گیا، دس ہزار کارکنان کو جیلوں میں ڈال دیا گیا، بد ترین کریک ڈاؤن کیا گیا، پارٹی توڑی گئی، بد ترین کردار کشی کی گئی، طالبان خان سے دہشتگرد، چور، قاتل، غدار، اور باغی تک کہا گیا، بولنے چلنے ملنے پہ باپندیاں لگائی گئیں، خاندان کی عورتوں کو بھی نہ بخشا گیا
لیکن IMF چل کے خود آیا کیونکہ دنیا جانتی ہے عمران خان کپتان ہے اور باقی سب کوڑا دان ہے
اردو

























