Fahd Amin retweetledi

وزیر اعلی سہیل آفریدی اور سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور آمنے سامنے
"اس کا، اس کی، تم نام کیوں نہیں لیتے؟" پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے وٹس ایپ گروپ میں علی امین گنڈا پور کا سہیل آفریدی سے سوال
اگر کوئی عمران خان کے خلاف سازش کر رہا ہے تو نام لیا جائے، صوبہ آپ سے کنٹرول نہیں ہوتا اور دوسروں پر الزام لگا رہے ہیں، علی امین

Kamran Ali@akamran111
پارٹی کے اندر کے جرنیل نے پارٹی کے باہر کے جرنیل سے وعدہ کیا ہے، پارٹی کے اندر جرنیل نے 27 ایم پی ایز ساتھ ہونے اور عمران خان کی حکومت گرانے کا وعدہ کیا ہے لیکن کسی کا باپ بھی عمران خان کی حکومت نہیں گرا سکتا، وزیراعلی سہیل آفریدی کا پارلیمانی پارٹی وٹس ایپ گروپ میں پیغام
اردو















