FaiZz ...🇵🇰
31.2K posts

FaiZz ...🇵🇰
@FaiZz_K
Support democracy... Against injustices ....eye on insurgency proxies *** Islam pakistan *** PAKISTAN ZINDABAD



زندگی دیکھ تیرے دیدہ تمسخُر کی قسم ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں یوں تماشہ نہ بنا


Happy to share and announce that CM has directed that work on the Munawar Chowrangi Underpass in Gulistan e Johar be completed by 30th June. All funding will be provided to ensure its completion within the said timeline #KarachiWorks #HamaraShehar

نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے بین الصوبائی گینگ کی مبینہ سرغنہ انمول عرف پنکی کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کراچی کے پوش علاقوں (ڈیفنس اور کلفٹن وغیرہ) میں آئس (کرسٹل میتھ) اور کوکین جیسی مہنگی منشیات سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کی سربراہی کر رہی تھی، ملزمہ گزشتہ کئی سالوں سے اس غیر قانونی دھندے سے وابستہ تھی اور پورے نیٹ ورک کی خود نگرانی کرتی تھی، ملزمہ ماہانہ کروڑوں روپے مالیت کی منشیات فروشی میں ملوث ہے، اس کے نیٹ ورک کے تانے بانے شہر کے مختلف حصوں سمیت دیگر علاقوں سے بھی ملتے ہیں۔ #TOKAlert #Karachi


آرمی چیک پوسٹ پر جو بدمعاش کھڑے ہیں ان کے قبائلی رہنمائوں اور ممبران پارلیمان کیساتھ رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ایک سپاہی اٹھتا ہے اور میرے قبائلی رہنما پر ہاتھ ڈالتا ہے میرے سفید ریش پر ہاتھ ڈالتا ہے اس کی بے عزتی کرتا ہے تمہیں اس وردی پر شرم آنی چاہئے شرم آنی چاہئے تمہیں کیونکہ اس وردی پر میرے شہداء اور غازیوں کا خون ہے تم لوگوں کی بے غیرتی کا یہ رویہ ان شہداء اور غازیوں کو درد اور تکلیف پہنچا رہا ہے جو دشمنوں سے جنگ لڑ رہے ہیں اور جانیں دے رہے ہیں اس رویے کی وجہ سے لوگ تم سے آج نفرت کرتے ہیں تمہارے اس رویے کی وجہ سے لوگ آج پاکستانی جھنڈے کے احترام میں کھڑے نہیں ہوتے تمہارے اسی رویے کی وجہ سے لوگ آج بلوچستان میں پہاڑوں پر ہیں اور الگ ملک مانگ رہے ہیں وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی کا قبائلی جرگہ سے خطاب














