
Abdullah roomi Jui
12.1K posts

Abdullah roomi Jui retweetledi

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی سی پی این ای کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
سی پی این ای کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوں ۔ترجمان جے یو آئی
امید ہے کہ نومنتخب قیادت صحافتی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دیں گے ۔اسلم غوری
ملک کی ترقی اور فلاح وبہبود میں صحافی برادری کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ترجمان جےیوآئی
نومنتخب صدر کاظم خان ،سیکریٹری جنرل غلام نبی چانڈیو اور فنانس سیکرٹری عارف بلوچ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اسلم غوری
سینئر نائب صدر ایاز خان ،نائب صدور شکیل ترابی اور انور ساجدی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ترجمان جےیوآئی
سیکریٹری اطلاعات منزہ سہام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
Abdullah roomi Jui retweetledi

Abdullah roomi Jui retweetledi

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانا ،حکومت کی واضح بددیانتی اور عوام دشمنی ہے ۔ترجمان جے یو آئی
فطری اور قدرتی ذرائع پر ٹیکس لگانا عوام کا گلا گھوٹنے کے مترادف ہے ۔اسلم غوری
آج سورج کی شعاعوں پر تو کل کو سانس لینے پر ٹیکس لگایا جاسکتا ہے ۔ ترجمان جےیوآئی
حکومت کے پاس ٹیکس لگانے ،قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی معاشی پالیسی نہیں ۔ترجمان جے یو آئی
عوام کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ کل کو عوام ہی بغاوت پر اتر آئے ۔اسلم غوری
حکومت ایران امریکہ کے درمیان سہولت کاری کی آڑ میں اپنے ہی عوام پر مہنگائی کے بم گرا رہی ہے ۔ترجمان جےیوآئی
جے یو آئی جلد ہی مہنگائی کے خلاف احتجاج کا لائحہ عمل دے گی ۔اسلم غوری
جے یو آئی کسی صورت عوام کو اکیلے نہیں چھوڑے گی ۔ترجمان جے یوآئی
مہنگائی کے خلاف جلد میدان میں ہونگے ۔اسلم غوری
جنگ کی آڑ میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری کی جارہی ہیں ۔ترجمان جےیوآئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
Abdullah roomi Jui retweetledi

جے یو آئی پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکرتی ہے ۔اسلم غوری
نئی قیمتیں عالمی منڈی کے برعکس حکمرانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لئے مقرر کی گئیں ہیں ۔اسلم غوری
مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ناقابلِ قبول ہے۔ترجمان جے یو آئی
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے ہر چیز مہنگی ہوگی،غریب کو کچلا جارہا ہے۔اسلم غوری
اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ اور روزمرہ اخراجات میں اضافہ ہوگا۔اسلم غوری
حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔ترجمان جے یو آئی
ہر فیصلہ عوام دشمن،حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔اسلم غوری
غریب آدمی دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان، حکومت بے حس بنی بیٹھی ہے۔اسلم غوری
پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔مطالبہ
عوام کو حقیقی ریلیف نہ دیا گیا تو شدید عوامی ردعمل آئے گا۔اسلم غوری
مہنگائی کے خلاف بہت جلد تحریک شروع کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
Abdullah roomi Jui retweetledi

جے یو آئی خیبرپختونخوا نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا نے پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن اقدام قرار دیا ہے۔
صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں عالمی منڈی کے رجحان کے برعکس ہیں اور صرف حکمرانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔
رہنماؤں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کی آڑ میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی شرائط پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے اشیائے ضروریہ، ٹرانسپورٹ اور روزمرہ اخراجات مزید مہنگے ہوں گے جو غریب کو کچلنے کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈالنا ناقابلِ قبول ہے۔ حکومت کا کام عوام کو ریلیف دینا تھا، مگر اس کے بجائے پٹرول کی قیمت بڑھا کر اشیائے خوردونوش مہنگی کرنے کا جواز فراہم کر دیا گیا ہے۔
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا کہ آج غریب آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے اور حکومت پٹرول بم گرا کر عوام سے رزق چھین رہی ہے، جبکہ حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔
جمعیت علماء اسلام خیبرپختونخوا نے مطالبہ کیا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فی الفور واپس لیا جائے۔
رہنماؤں نے خبردار کیا کہ اگر عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو جے یو آئی شدید عوامی ردعمل کے ساتھ میدان میں آئے گی اور مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک شروع کرے گی۔
اردو
Abdullah roomi Jui retweetledi

جے یو آئی پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکرتی ہے
نئی قیمتیں عالمی منڈی کے برعکس حکمرانوں کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لئے مقرر کی گئیں ہیں ۔
مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ناقابلِ قبول ہے
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے ہر چیز مہنگی ہوگی،غریب کو کچلا جارہا ہے۔
اشیائے خوردونوش، ٹرانسپورٹ اور روزمرہ اخراجات میں اضافہ ہوگا
حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔
ہر فیصلہ عوام دشمن،حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔
غریب آدمی دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان، حکومت بے حس بنی بیٹھی ہے۔
پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔مطالبہ
عوام کو حقیقی ریلیف نہ دیا گیا تو شدید عوامی ردعمل آئے گا۔
مہنگائی کے خلاف بہت جلد تحریک شروع کریں گے ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
Abdullah roomi Jui retweetledi

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانا ،حکومت کی واضح بددیانتی اور عوام دشمنی ہے
فطری اور قدرتی ذرائع پر ٹیکس لگانا عوام کا گلا گھوٹنے کے مترادف ہے
آج سورج کی شعاعوں پر تو کل کو سانس لینے پر ٹیکس لگایا جاسکتا ہے
حکومت کے پاس ٹیکس لگانے ،قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی معاشی پالیسی نہیں
عوام کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ کل کو عوام ہی بغاوت پر اتر آئے
حکومت ایران امریکہ کے درمیان سہولت کاری کی آڑ میں اپنے ہی عوام پر مہنگائی کے بم گرا رہی ہے
جے یو آئی جلد ہی مہنگائی کے خلاف احتجاج کا لائحہ عمل دے گی
جے یو آئی کسی صورت عوام کو اکیلے نہیں چھوڑے گی
مہنگائی کے خلاف جلد میدان میں ہونگے
جنگ کی آڑ میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری کی جارہی ہیں
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
Abdullah roomi Jui retweetledi

کوئٹہ:جےیوآئی کا بلوچستان حکومت کے تمام سرکاری پروگراموں ‘ وزیر اعلیٰ ہائوس جانے اور ملاقاتوں سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
کوئٹہ ’ کوئی بھی رکن وزیر اعلیٰ ہائوس یا سرکاری تقاریب میں نہیں جائیگا ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع
کوئٹہ ‘ بلوچستان حکومت نے ہماری ریڈ لائین پر ہاتھ ڈالا ہے ‘ اب کھلی جنگ ہوگی ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع
کوئٹہ ‘ وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی خود کو بہادر کہتے ہیں تو سن ہم بھی تیار ہیں ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع
کوئٹہ ‘ سرفراز بگٹی نے 2 تاریخ تک معافی نہ مانگی تو فیصلے سڑکوں پر ہونگے ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع
حکومت مدارس کے متعلق اپنا فیصلہ فوری تبدیل کریں۔
کوئٹہ‘ بلوچستان میں بغیر قانون پاس کئے مدارس کو دھمکیاں دی جارہی ہے ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع
کوئٹہ ‘ 2 تاریخ کو پارٹی اجلاس میں مدارس ایکٹ اور مائینز منرل ایکٹ پر تحریک کا اعلان کیا جائیگا ‘ سنیٹر مولانا عبدالواسع




اردو
Abdullah roomi Jui retweetledi
Abdullah roomi Jui retweetledi
Abdullah roomi Jui retweetledi

جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع کندھ کوٹ کشمور کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19,20,21 مارچ 2027 سکھر
صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالقیوم ہالیجوی ، قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو ضلع کندھ کوٹ کشمور اور تمام تحصیلوں کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں۔




Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
Abdullah roomi Jui retweetledi

لاہور: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی سینئر صحافیوں کے ساتھ خصوصی نشست
گلف ممالک کو سمجھنا ہوگا کہ امریکہ کے ائیر بیسز ان کے لئے دفاعی فائدے کے بجائے نقصان کا باعث ہوئے ہیں۔
عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دینا چاہیے۔
تحریک انصاف کے ساتھ رابطے رہے لیکن کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔
سعودی عرب اور پاکستان کے دفاعی معاہدے کو ہم نے اپریشیئیٹ کیا۔
پاکستان ثالثی کرکے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا رہا ہے۔ حکمرانوں کا موجودہ عروج عارضی ہے مستقل پالیسیوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ موجودہ حالات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں کیونکہ اگر یہ صورتحال جاری رہی تو دوسری بڑی طاقتیں بھی جنگ کا حصہ بن جائیں گی۔
پاکستان کو عجلت ہے اور افغانستان کو مہلت چاہیے اسی کے مابین ہمارا معاملہ پھنسا ہوا ہے اور حالات خراب ہورہے ہیں۔
سی پیک عمران خان کے دور میں بند ہوا اور اب تک بند ہے سوال یہ ہے کہ اب تک کیوں بند ہے یہ پالیسی میں تسلسل کون لا رہا ہے، سی پیک اور چائنا تعلقات کے حوالے سے ہم وہیں کھڑے ہیں، انتخابات اٹھارہ اور چوبیس والے ایک جیسے ہوئے ہیں۔
دینی مدارس کے لئے مشرف، عمران اور موجودہ دور کی پالیسی یکساں ہے۔ جب پالیسی میں تبدیلی نہیں ہے تو کوئی تو ہے جو اس تسلسل کا ذمہ دار ہے۔
دوہزار اٹھارہ اور چوبیس کے الیکشن کا تسلسل ضمنی الیکشن میں بھی جاری ہے جس کی مثال کوئٹہ، زیارت، قلات سے واضح ہے، الیکشن کرانے والوں نے اب تک حالات سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
دنیا میں دھاندلی کے الزامات حکومتوں اور سیاستدانوں پر لگتے ہیں جبکہ ہمارے ہاں اداروں پر لگتے ہیں اور وہ اس پر فخر کرتے اور اپنی طاقت کی علامت سمجھتے ہیں۔
دنیا میں کمیونزم اور جمہوریت ختم ہورہی ہے، چائنا میں بھی کمیونزم نہیں رہا، دنیا میں سرمایہ داریت، آمریت اور عسکریت کے اشتراک سے نظام چل رہا ہے۔
ادارے کسی کے خلاف نہیں ہوتے وہ صرف سیاست کو مینیج کرتے اور اپنی مرضی کا بیلنس قائم کرتے ہیں۔
مدارس کی رجسٹریشن کا قانون پاس کرکے بھی انہیں کام نہیں کرنے دیا جارہا نہ رجسٹریشن کی جارہی ہے اور نہ ہی مدارس کے بینک اکاؤنٹس کھولے جارہے ہیں اور انہیں جبری طور پر حکومتی بورڈز کا حصہ بننے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
ملاقات میں مجیب الرحمان شامی، حفیظ اللہ نیازی، سہیل وڑائچ، افتخار احمد، حبیب اکرم، نوشاد علی اور محمد الیاس شامل تھے۔
پارٹی رہنماؤں میں سے اسلم غوری، مولانا امجد خان، مولانا صفی اللہ، حافظ نصیر احرار، طارق خان بلوچ، حافظ غضنفر عزیز، اسید خواجہ اور سعید احمد چاچڑ شریک ہوئے۔
جاری کردہ:
میڈیا سیل جے یو آئی پنجاب
اردو
Abdullah roomi Jui retweetledi
Abdullah roomi Jui retweetledi

لاھور — ایوان اقبال میں معروف نعت خوان ، شاعر ، صوفی سید سلمان گیلانی مرحوم کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے جے یو آئ پنجاب کے زیر اھتمام سیمینار سے خطاب ( پارٹ 4) -
مصلحتوں اور غفلتوں میں ڈوبے عالم اسلام کے حکمران بیدار ھو رھے ھیں ، لوگ وھی ھیں لیکن دل پِھر گئے ھیں ، اسرائیل کو ابراھم اکارڈ کے ذریعے منوانے کے منصوبے کا بیڑہ غرق ھو گیا ھے ، مسلم ممالک میں کسی حکمران کی جرات ھے نہ دل ھے کہ اسرائیلُ کو تسلیم کریں ۔۔ان شا اللّٰہ اب نیٹو ٹوٹے گا ، مسلم ممالک آپس میں نئے دفاعی اور معاشی معاھدے کرینگے ۔۔
اردو
Abdullah roomi Jui retweetledi

جہاں دنیا میں دو بڑے نظام مد مقابل تھے مغرب و مشرق، مغرب کی سرمایہ داریت جو جمہوریت کی اوٹ میں چھپی ہوئی تھی اور مشرق کی آمریت جو کیمونزم کے اوٹ میں چھپی ہوئی تھی۔
آج جمہوریت بھی دنیا میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہا ہے اور کیمونیزم بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ہے۔ اب کردار یا سرمایہ داریت کا ہے اور یا آمریت کا، اور اس کے ساتھ اگر عسکریت بھی جمع کر دو، سرمایہ داریت جمع آمریت جمع عسکریت، پورا انسانی معاشرہ آج اس کا سامنا کر رہا ہے۔
ایسے وقت میں ہمیں سوچنا ہے کہ اگر تمہارا ایک نظام بھی ناکام، اگر تمہارا دوسرا نظام بھی ناکام، متبادل کیا ہے تمہارے پاس؟ میں متبادل دیتا ہوں، آؤ اسلام کے دین فطرت کی طرف، آؤ اسلام کے نظام عدل کی طرف، آؤ اسلام کے نظام معیشت کی طرف، اور آؤ اسلام کی شورائیت کی طرف، یہ جمہوریت کی بھی جگہ لے گی، یہ تمہاری سرمایہ داریت کی بھی جگہ لے گی، یہ تمہاری امریت کی بھی جگہ لے گی۔ ایک بہتر نظام حکومت ہمیں دینا ہے اور یہ صرف جمعیۃ علماء اسلام کا مسئلہ نہیں، یہ صرف جماعت اسلامی پاکستان کا مسئلہ نہیں، یہ صرف ایک تنظیم کا مسئلہ نہیں، یہ یا پوری قوم کا مسئلہ ہے یا پوری امت کا مسئلہ ہے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا لاہور میں خطاب
اردو











