Fatima Khan
825 posts

Fatima Khan
@Fatima_Khan83
Member National Commission on Status of Women from Balochistan & Human Rights Defender


یوتھیوں کے جنون کو دیکھتے ہوئے ایک خیال آیا کہ اگر خدا (نا) کرے، خان ساب وفات پا گئے تو ان لوگوں نے اللہ کو بھی نہیں بخشنا، یہ اس ذات کو بھی ٹرول کرنا شروع کردیں گے-








ٖنازیبا ڈانس کی وجہ سے مشہور ہونے والے انجمن شہزادی جسکی قبر پر اسکا بیٹا بھی نہیں جاتا ۔۔۔۔ انجمن شہزادی کی شرمناک کامیابیوں کا اصل ذمہ دار کون ۔۔۔۔۔ ؟؟؟کہتے ہیں یہاں جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے ، انجمن شہزادی جیسی عورتیں ہمارے معاشرے میں راتوں رات اس لیے کامیاب ہو جاتی ہیں کہ گھٹن زدہ اس معاشرے کو ان کی طلب ہوتی ہے ، یہ سچ ہے کہ انجمن شہزادی معاشرے کے ایک بڑے طبقے کی پسند تھی ، اس نے اپنی نازیبا اداؤں سے لاکھوں لوگوں کا دل گرمائے رکھا ، عروج کے دنوں میں جب پیسہ ، آزادی اور شہرت سب پاس تھی تو انجمن شہزادی نے ان سب چیزوں کا جی بھر کے لطف اٹھایا اور انہی چکروں میں شر۔اب۔ ہیر۔وئن اور پھر آئیس کی عادی ہو گئی ، 2011 میں ایک روز وہ اپنے بیڈروم میں مر۔دہ پائی گئی، انجمن شہزادی کے بیٹے اور لواحقین نے اسکے شوہر پر الزام بھی لگایا مگر الزام ثابت نہ ہو سکا ، یوں عیاشیوں کی دلدادہ ایک ڈانسر چمک دمک والی رنگین دنیا سے اچانک قبر میں جا پہنچی ۔ یہ وہ بدنصیب عورت ہے جسکے گھر والے اسکی قبر پر جاکر فاتحہ بھی نہیں پڑھتے ، دعا ہے اللہ کریم انجمن شہزادی کے گناہوں کو معاف کرکے رحم کا معاملہ فرمائے ۔۔۔ کیونکہ آخر کار وہ ایک کلمہ گو عورت تھی ۔۔۔۔








Horrified by the ongoing flooding in #Punjab. This is a time for every Pakistani to come together to save as many lives and provide as much relief as possible, to our brothers and sisters in need














