Fatima Amir

8.4K posts

Fatima Amir banner
Fatima Amir

Fatima Amir

@Fatimapti577

Allah Pakistan ki hifazat farmae.

Karachi Katılım Ocak 2014
1.3K Takip Edilen1K Takipçiler
Fatima Amir
Fatima Amir@Fatimapti577·
حکومت کو اڈیالہ جا کے عمران خان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جس نے امریکہ کو اڈّے دینے سے انکار کیا، ورنہ ابھی پاکستان میں ایرانی میزائلوں کی بارش ہوتی۔
اردو
0
0
0
6
Fatima Amir retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
عوامی سروے !! ان دو شخصیات میں سے نوجوانوں کو ان میں سے اپنا رہنما چننا پڑے تو کسے منتخب کریں گے ؟؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں • #1YearOf26NovMassacre
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
16
480
31
8.6K
Fatima Amir retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم خان کا ٹویٹ 🚨 اپنے 72ویں یوم پیدائش پر، ہمارے والد عمران خان ایک ڈیتھ سیل میں بند ہیں - 790 دن اپنے خاندان کے بغیر، اپنے ڈاکٹروں کے بغیر، اپنے وکیلوں کے بغیر۔ پھر بھی اس کی ہمت برقرار ہے۔ ہمیں ہار نہیں ماننی چاہیے، کیونکہ وہ کبھی بھی ہار نہیں مانے گا
Faisal Khan tweet media
اردو
53
1.3K
3.5K
21.5K
Fatima Amir retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بھولنا مت 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
38
3.5K
7K
44.1K
Fatima Amir retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
دوستوں انگلیوں کو زیتون کے تیل سے مساج دیں کیونکہ کل رات 8 بجے خان صاحب کی سالگرہ کے لئے یہ ٹرینڈ #HappyBirthdayImranKhan کریں گے اور اس ٹرینڈ کا ٹارگٹ Worldwide پینل ہوگا۔ قبول ہے چیلنج، تیار ہو نا 🧐
اردو
163
1.4K
3.9K
34.1K
Fatima Amir retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
طارق متین میرے بڑے بھائی ہیں مگر مصطفے میرے بھتیجے سے زیادہ ایک دوست تھا۔ جسکی محبت اور لازوال ہمت مجھے طاقت دیتی تھی۔ لگتا ہے میرے اندر کچھ خالی ہو گیا ہے کچھ سمجھ ہی نہیں آرہی۔ یا اللہ رب العزت ہمیں صبر اور حوصلہ دے آمین
اردو
253
1.9K
10.4K
138.8K
Fatima Amir retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
انا لللّه و انا الیہ راجعون۔ طارق متین صاحب کے بیٹے مصطفیٰ کا کراچی میں انتقال ہو گیا۔ اللّه تعالٰی طارق متین صاحب اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء کریں اور ان کے بیٹے کی اگلی منزلیں آسان کریں۔ آمین۔
اردو
203
484
2.8K
50.7K
Fatima Amir retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
مشن نور جس نے اس نظام کی چولیں ہلا کر رکھ دی تھیں اب مشن درود اس پورے نظام کو ہلا کر رکھ دے گا 10 اکتوبر رات 9 بجے با آواز بلند درود شریف پڑھیں ، اس پیغام کو اتنا پھیلائیں کہ عمران خان جیل میں بھی مشن درود کا حصہ بنے #مشن_درود #Mission_Durood
اردو
307
6.1K
14.5K
125.4K
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
وعدہ کے مطابق بلیو ٹک دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے عائشہ @AyeshaeSiddiqa کو بلیو ٹک کی پیمٹ مل چکی ہے اس نے اپلائی بھی کر دیا ہے آپ بھی اس پوسٹ پر ائیں مزید بلیو ٹک بھی کافی لوگوں کو دیے جائیں گے Let's go 🚶‍♂️🚶‍♀️
Kashif Baloch tweet media
اردو
507
147
970
52.9K
Fatima Amir retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ھماری بہادر علیمہ آپا✌
Shehr Bano Official tweet media
اردو
142
1.7K
11.2K
55.1K
Fatima Amir retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
ان کا پورا خاندان 6 خواتین 9 بچے 4 مرد وادی تیرا کی بمباری میں شہید ہو گئے ان کا حوصلہ دیکھو اللّٰہ ان کے مجرموں کو عبرتناک انجام سے دوچار کرے
اردو
161
1.6K
3.9K
48.1K
Fatima Amir retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
تین سال پہلے پشاور کا یادگار جلسہ، جب خان جلسہ کرتا تھا تو پھر کچھ ایسے مناظر ہوتے تھے 🔥 #ستمبر27_خان_کی_کال
اردو
31
649
1.6K
10.1K
Fatima Amir retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
فرض سمجھ کر روز بشری بی بی کی رہائی کے لئے کم از کم ایک ٹویٹ ضرور کریں کیونکہ بشری بی بی کو ٹارچر کیا جا رہا ہے 💔
اردو
123
2.3K
5.2K
37.8K
Fatima Amir retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بھولنا مت 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ خان صاحب کے میڈیکل check-up کے لئے ضرور کیا کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے کیونکہ ہمیں پمز اسپتال کے سرکاری ڈاکٹرز پر بلکل بھی بھروسہ نہیں
اردو
28
2.2K
3.6K
23.7K
Fatima Amir retweetledi
Amir Khan Chamkani
Amir Khan Chamkani@Amir_Chamkani·
خواتین کو گھروں میں آج رات 9 بجے ختم القرآن اور نوافل کی تلقین کردی ۔ آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ اپنے گھروں میں خواتین کو ختم القرآن اور نوافل کا بتا دیا جائے۔ کہ اللّٰہ ہمیں ان ظالموں سے نجات دلا دے۔ اور مردوں سے درخواست ہے کہ آج رات 9 بجے اپنے گھروں پر اذان ضرور دے۔ #مشن_نُور
اردو
3
50
210
2K