غزہ جلتا رہا، امت خاموش رہی… 💔
مگر ایک آواز مسلسل مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بلند ہوتی رہی، وہ آواز علامہ سعد حسین رضوی کی تھی۔ 🇵🇸⚔️
جنہوں نے صرف لفظوں سے نہیں، بلکہ اپنی قربانیوں سے ثابت کیا کہ وہ امت کا درد رکھتے ہیں۔ 🚩🔥
#TLP_Promotion
جتنا دباؤ گے، اتنا ہی یہ نظریہ مزید پھیلے گا۔ ⚔️🔥
آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے، مگر عشقِ رسول ﷺ دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا۔ 💚
آج بھی دنیا بھر سے آئے حجاجِ کرام کے لبوں پر “لبیک یا رسول اللہ ﷺ” اور “تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ” کے نعرے گونج رہے ہیں۔ 🕋🚩
#TLP_Promotion
@_TURAB__MR میں نے تو باقاعدہ تصویر بنا کے تراب بھائی کو سینڈ کی ہے میری پوسٹ نہیں لگ رہی سپیم میں جا رہے ہیں میرے کمنٹس شاید اکاؤنٹ اخری سانسوں پہ ہے
#TLP_promotion
#ملنگ_قبیلہ
*تیرے ظلم و ستم سے ہم نہ باز آئیں گے،*
*ہم تو کٹ کر بھی عشقِ نبی ﷺ کا حق نبھائیں گے!*
*زنجیریں ہوں یا جیلیں، اب کوئی ڈر نہیں،*
*ہم تختِ رسالت کی چوکیداری سے پیچھے نہ ہٹ پائیں گے!*
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
🌸*انسان کا بہترین ساتھی اُس کی اپنی صحت ہے*
*اگر اس کا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ تقریباً ہر رشتے کے لئے بوجھ بن جاتا ہے*
*اس لیے اپنی صحت کی قدر کریں، یہ زندگی میں اللّٰہ تعالٰی کی انمول نعمت ہے۔* 🤍
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
تاریخ گواہ ہے کہ جب امت نبی ﷺ کی سنت پر چلی،
عزت اور کامیابی اس کا مقدر بنی۔
آج بھی راستہ وہی ہے - قرآن، سنت اور اخلاق۔
بس ہمت اور یقین چاہیے۔
#ملنگ_قبیلہ
جہاد کا مطلب صرف آج کا دفاع نہیں، کل کی تعمیر بھی ہے۔
اپنی نسلوں کو مضبوط ایمان، اعلیٰ کردار،
اور دین کی سمجھ دے کر جاؤ۔
جو قوم اپنی اولاد کو عقیدہ دے دیتی ہے،
دنیا کی کوئی طاقت اسے شکست نہیں دے سکتی۔
یہی سب سے بڑا جہاد ہے امت کے نام۔
#ملنگ_قبیلہ
#TLP_Promotion
کیا آپ کو لگتا ہے کہ مریدکے میں شہید کیے جانے والے افراد صرف اس لیے نشانہ بنائے گئے تھے کہ وہ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کر رہے تھے؟ نہیں!
وہ اس لیے کھٹکتے تھے کیونکہ وہ ناموسِ رسالت ﷺ کے معاملے میں کسی مصلحت، کسی دباؤ اور کسی خوف کو خاطر میں نہیں لاتے تھے۔ #مریدکے