FarooqHussainRizvi🔥
93 posts

FarooqHussainRizvi🔥
@protalks96
🗳️ Political tweets & real opinions ⚡ News • Trends • Updates 🌍 Speaking facts through posts 🔥 Daily political content Denfender of islam & pakistan






🚨خالد خورشید شدید برہم ہمیں پاکستان پیارا ہے ہمیں سچ پیارا ہے پاکستان کے لیے عمران خان ایماندار ہے ہم اس کے ساتھ ہیں ایجنسیوں کو چور پسند ہیں اپنے بچوں کو بھی ان کی غلامی میں دے دیں پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی زمہ دار کوئی اور نہیں ایجنسیاں ہیں ۔خالد خورشید

مہدی سیال بھائ کے اکاونٹ کو فالو کیجیے 👇👇 @qulfi5 #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ

اگر اتنے ہی مقبول ہوتے تو پی ٹی ائی رہنماؤں کو صوبہ بدر نا کرواتے۔

اس بےگناہ انسان کو قید ہوئے آج 1028 دن بیت گئے ہیں۔ ہمارے دل چھلنی ہیں، کلیجے زخمی، روح اداس ہے۔😢

آئی ایس آئی کا موجودہ صورتحال 😊

سلطان آف عمان کی جان کو خطرہ ہے!


الحمدُ للّٰہ اللہ تعالیٰ کی خاص توفیق اور تمام دوست احباب کی خلوص بھری دعاؤں کی بدولت اب طبیعت کافی بہتر ہے دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکر گزار ہوں #ملنگ_قبیلہ کے صدر جب اجازت دیں گے انشاءاللہ دوبارہ پہلے کی طرح ایکٹو ہو جاؤں گا بہت جلد ٹویٹر سپیس انشاءاللہ کریں گے @Hum780

یہ ویڈیو پرانی ہے کچھ جھوٹے، فراڈیے ریچ و أرٹی کے چکر میں اس ویڈیو کو تازہ ترین کہ کر ٹویٹ کر رہے ہیں دین تخت پر تب ہی أئیگا جب سب اندر سے حسد و لالچ کی غلاظت صاف کرینگے #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ

اہم انکشاف عمران خان کے دور میں عمران خان زیادہ لوگوں کو لفٹ نہیں کرواتے تھے تو لوگوں نے حل ڈھونڈا کہ عمران خان کو کرپشن سے بڑی نفرت ہے تو لوگ کسی کے خلاف کرپشن کا الزام لگا کر فائل بھیجتے تھے تو خان صاحب پھر اس شخص کو ملاقات کے لیے بلا لیتے تھے ہمیں ایک سال لگ گیا عمران خان کو سمجھانے میں کہ خان صاحب 95 فیصد لوگ صرف آپ سے ملاقات کرنے کے لیے لوگوں پر کرپشن کا الزام لگاتے ہیں اور خان صاحب بھی بلآخر تسلیم کر گئے کہ واقع ہی لوگ میری قربت کے لیے الزامات لگا رہے ہیں جس کے بعد عمران خان نے کرپشن معاملات میرے سپرد کرنے شروع کر دیے ۔ بیرسٹر شہزاد اکبر



