Gumnam Heroes

102.2K posts

Gumnam Heroes banner
Gumnam Heroes

Gumnam Heroes

@GH92P

Time Line for Like+RT= @GH92P

Pakistan Katılım Mart 2021
3.1K Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Gumnam Heroes
Gumnam Heroes@GH92P·
اگر آپ ذمہ داری سے لائک ریٹویٹ مکمل کرتے ہیں تو اپنے ٹویٹس پر بھی مکمل ریٹویٹس حاصل کریں، Join My Like+RT Group جو آپکو لائک ریٹویٹ نہیں دے گا وہ گروپ سےآوؑٹ ہو گا۔ گروپ میں شامل ہونے کیلئے مجھے DM کریں۔
Gumnam Heroes tweet media
اردو
17
221
60
25.8K
Gumnam Heroes retweetledi
Kashif
Kashif@kzkashif01·
تمہارے بعد عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا، تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی. #نمود_عشق
Kashif tweet media
اردو
0
25
21
236
Gumnam Heroes retweetledi
Team Youngster Of Kaptan
Team Youngster Of Kaptan@TeamYoungstr·
@1arshd "درد" کا پہلا "د" نکال دیں تو "رد" بنتا ہے۔ دوسرا "د" نکال دیں تو "در" بنتا ہے۔ کسی کے "در" سے جب انسان "رد" کر دیا جاتا ہے تو "درد" ملتا ہے اور یہی "درد" انسان کو اس "در" سے جوڑ دیتا ہے جہاں کوئی بھی "رد" نہیں کیا جاتا۔ #صباح_الخير_والسعاده_للجميع #نمود_عشق
اردو
1
25
20
190
Gumnam Heroes retweetledi
Kashif
Kashif@kzkashif01·
درویش طبیعت مجھے ___ وِرثے میں ملی ہے میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا، کچھ نہیں کہتا __! اے نیک مَنْش میری نہیں _____ فکر کر اپنی اُجڑے ہوئے لوگوں کو خدا کچھ نہیں کہتا _! #نمود_عشق
Kashif tweet media
اردو
1
25
23
232
Gumnam Heroes retweetledi
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑
چاند فطرت سے مجبور رہا پاس ہو کر بھی دور رہا 🌹🍂 🌿 رات کو سوتے وقت ایک بار ضرور سوچا کریں میرا مقصد حیات کیا تھا اور مجھے کن کاموں نے تھکا دیا 😔 #نمود_عشق GOOD NIGHT 🥀🌙
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑 tweet media
اردو
11
28
33
450
Gumnam Heroes retweetledi
Green TV Entertainment
Green TV Entertainment@Greentvpakistan·
دیکھئے ڈرامہ سیریل "فاتح السلطانی" کی قسط نمبر 39 کا پرومو۔ ڈرامہ سیریل "فاتح السلطانی"دیکھئے ہرپیر سے جمعہ کی رات 9 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔ #GreenTV #FatihAlSultani
اردو
0
59
120
1.6K
Gumnam Heroes retweetledi
Green TV Entertainment
Green TV Entertainment@Greentvpakistan·
دیکھئے ڈرامہ سیریل "دیارِ یار" کی قسط نمبر 20 کا پرومو۔ ڈرامہ سیریل "دیارِ یار"دیکھئے ہرپیر اور منگل کی رات 8 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔ #GreenTV #DiyareYaar
اردو
0
60
120
1.2K
Gumnam Heroes retweetledi
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_!@dr_hn67·
تیــــری آواز میــــرا رزق ہوا کـــــرتی تھــــی۔ تو مجھے بھوک سے مارے گا یہ سوچا نہیں تھا۔ #سرمایہ_زیست
𝗔𝘄𝗮𝗶𝘀_! tweet media
اردو
9
18
22
196
Gumnam Heroes retweetledi
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh@ShamimSheikh19·
#اردو_زبان سائل ھے مگر دستِ طلب کانپ رھا ھے یہ شخص مجھے مانگنے والا نہیں لگتا
شمیم شیخ۔ Shamim Sheikh tweet media
اردو
4
25
20
180
Gumnam Heroes retweetledi
Sarah🍁
Sarah🍁@Sra_az·
دیکھاپلٹ کےاس نے کہ حسرت اسےبھی تھی ہم جس پرمٹ گئےتھے محبت اسےبھی تھی چپ ہوگیاتھادیکھ کر وہ بھی ادھرادھر دنیا سےمیری طرح شکایت اسےبھی تھی یہ سوچ کراندھیرےکو گلےسےلگالیا راتوں کوجاگنےکی عادت اسے بھی تھی وہ رودیا تھامجھ کو پریشان دیکھ کر اس دن پتالگا کہ میری ضرورت اسےبھی تھی #سارہ
Sarah🍁 tweet media
اردو
25
31
108
1.5K
Gumnam Heroes retweetledi
حنا جعفری
حنا جعفری@heena_jafri·
اور کتنی ترکیبیں سوچوں انہیں بھلا نے کی لوگ کیوں چلے آتے ہیں ذہنوں کو منتشر کرنے #حنا #اردو_زبان
حنا جعفری tweet media
اردو
33
29
74
981
Gumnam Heroes retweetledi
𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄
بنی گالہ کے قریب ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، حالیہ مہینوں میں یہ چوتھا موقع ہے کہ عمران خان کے گھر کے پاس یہ ہوا ہے۔ انتہائی تشویشناک بات یہ ہے کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ مدد کے لیے نہیں پہنچ رہی اور لوگوں کو اپنی مدد آپ آگ بھجانی پڑتی ہے۔ #FreeImranKhan
اردو
0
47
50
493
Gumnam Heroes retweetledi
Green TV Entertainment
Green TV Entertainment@Greentvpakistan·
دیکھئے ڈرامہ سیریل "محبت اور مہنگائی" کی قسط نمبر 58 کا پرومو۔ ڈرامہ سیریل "محبت اور مہنگائی"دیکھئے روزانہ رات 7 بجے صرف گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ پر۔ #GreenTV #MohabbatAurMehangai
اردو
0
82
146
1.5K
Gumnam Heroes retweetledi
Green TV Entertainment
Green TV Entertainment@Greentvpakistan·
دیکھئے رابعہ انعم کے ساتھ گرین ٹی وی انٹرٹینمنٹ کی اسپیشل رمضان ٹراسمیشن "محفل رمضان "یکم رمضان سے چاند رات تک صرف گرین انٹرٹینمنٹ پر #GreenTV #𝐌𝐞𝐡𝐟𝐢𝐥𝐄𝐑𝐚𝐦𝐳𝐚𝐧
Green TV Entertainment tweet media
اردو
0
87
165
1.9K