Ahsan Habib Ghauri

21 posts

Ahsan Habib Ghauri

Ahsan Habib Ghauri

@GhauriHabib

Student

Tando Adam, Pakistan Katılım Kasım 2017
99 Takip Edilen12 Takipçiler
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan
اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد کے تحت منعقدہ احباب ڈنر سے سید منور حسن صاحب سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید وقاص انجم جعفری صدر حلقہ احباب پاکستان محمدعامر معتمدعام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میاں محمداسلم نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان صہیب عثمان ناظم اسلام آباد نے خطاب کیا۔
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan tweet mediaIslami Jamiat -e- Talaba Pakistan tweet mediaIslami Jamiat -e- Talaba Pakistan tweet mediaIslami Jamiat -e- Talaba Pakistan tweet media
اردو
2
29
89
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Asif Shafique
Asif Shafique@mmasief·
لاہور میں واقع بادشاہی مسجد کا غروب آفتاب کے وقت کا منظر، پس منظر میں دریائے راوی بھی دیکھا جا سکتا ہے
Asif Shafique tweet media
اردو
1
19
50
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
جُنید _ اِزِم
جُنید _ اِزِم@junaid_ism·
اتنی بناوٹی باتیں بھی نہ کریں کہ سامنے والا بندہ پوچھ ہی بیٹھے کہ “پائن اج کہڑی کتاب پڑھی اے”۔
اردو
3
14
45
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Ahmed Jibran
Ahmed Jibran@ajghauri1·
بے شک ہم آپس میں لڑیں مگر اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کو نہ بھولیں جو روز پاکستانی پرچم میں دفن ہورہے ہیں @hinaparvezbutt @MurtazaGeoNews
اردو
3
23
76
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
قائداعظم کے پاکستان کو اشرافیہ نے اپنی جاگیر بنا لیا ہے۔ عوام کے حقوق غصب کرنے والے عوامی نمائندے نہیں غاصبوں کا ٹولہ ہے۔ موجودہ جمہوریت جمہوری نظام کے ساتھ ایک مذاق ہے۔ جمہوریت کا راگ الاپنے والے خود اپنی پارٹیوں میں جمہوریت برداشت نہیں کرتے
اردو
16
73
244
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
جماعت اسلامی کی کرپشن کے خلاف جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہو کر رہے گی، اور سب کا احتساب ہوگا، ان شاء اللہ عوام آئندہ انتخابات میں بار بار آزمائے ہوﺅں کو پھر سے اپنی گردنوں پر مسلط نہ کریں
اردو
67
83
291
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Liaqat Baloch
Liaqat Baloch@liaqatbalochji·
لاہور۔دفاع پاکستان کونسل کے زیراہتمام تحفظ بیت المقدس کانفرنس سےخطاب۔مولاناسمیع الحق،پروفیسرحافظ سعید،پیر ہارون گیلانی،مولانا فضل الرحمن خلیل،حافظ عبدالرحمن مکی،قاری یعقوب شیخ،ابتسام الہی ظہیر ودیگر رہنماوں نےخطاب کیا۔قبلہ اول کی بازیابی کے لیے اسلامیان پاکستان متحد،یک آواز ہیں
Liaqat Baloch tweet mediaLiaqat Baloch tweet mediaLiaqat Baloch tweet mediaLiaqat Baloch tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
23
66
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
الیکشن کمیشن ان سیاستدانوں کو الیکشن کےلیے نااہل قرار دے جن کےنام کرپشن کیسز میں موجود ہیں۔ ملک میں روزانہ ہونے والی 12 ارب روپے کی کرپشن پر قابو پالیا جائے تو روزانہ پنجاب یونیورسٹی جیسی ایک بڑی یونیورسٹی اور نشتر میڈیکل کالج و ہسپتال جیسے تین کالج و ہسپتال بن سکتے ہیں
اردو
76
157
691
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
متحدہ مجلس عمل میں شامل چھ دینی جماعتوں کے سربراہی اجلاس میں ایم ایم اے کی بحالی کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ باضابطہ اعلان دسمبر میں کیا جائے گا
Siraj ul Haq tweet mediaSiraj ul Haq tweet mediaSiraj ul Haq tweet media
اردو
160
127
436
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Ahmed Jibran
Ahmed Jibran@ajghauri1·
فاٹا کے ہزاروں عوام ڈرون اور طیاروں کے ذریعے شہید کئے گئے وہ کب اپنے ہونگے- راولپنڈی اسلام آباد کے لاکھوں لوگ جنہیں پچھلے کئی ہفتوں سے اذیت کاسامنا ہے وہ اپنے نہیں. فرقہ پرست مولوی اپنے ہیں آخر کب تک یہ چلے گا ہم پورا سچ کب بولیں گے @SirajOfficial@AnsarAAbbasi
اردو
0
1
0
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
ن لیگ اپنی خود احتسابی کرے۔ اپنے فیصلوں اور پالیسیوں پر غور کرے۔ سوچے!! اپنے آپ کو لبرل ثابت کرنے کے جنون میں کہیں اللہ کو ناراض تو نہیں کیا؟؟ jang.com.pk/print/410420-n…
اردو
94
100
682
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
دھرنا کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت
Umar Cheema tweet mediaUmar Cheema tweet mediaUmar Cheema tweet media
اردو
162
501
1K
0
Ahsan Habib Ghauri retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
پانامہ سکینڈل میں ملوث دیگر 436 لوگوں کو بھی کٹہرے میں کھڑا کیا جائے اور ان کی کرپشن کی تحقیقات کے لیے بھی جے آئی ٹی بنائی جائے۔ نیب کے پاس 150 سے زائد کرپشن کے میگاسکینڈلز ہیں، ان کو بھی کھولا جائے تاکہ بڑے مگر مچھوں کا احتساب ہوسکے
اردو
60
143
599
0