Ahmed Jibran

73.7K posts

Ahmed Jibran banner
Ahmed Jibran

Ahmed Jibran

@ajghauri1

Masters in Muslim History, Student of M.Phil

pakistan Katılım Şubat 2012
1.8K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ahmed Jibran
Ahmed Jibran@ajghauri1·
ٹنڈوآدم کی ہردلعزیز شخصیت و رہنما جماعت اسلامی مرحوم #عبدالعزیزغوری کی یاد میں #احمدپیلس ٹنڈوآدم میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس سے محترم #لیاقت_بلوچ نے خصوصی خطاب کیا۔ @liaqatbalochji @MehantiHussain @abGhauri @AishaGhauri0 @AsraGhauri @GhauriHabib
Ahmed Jibran tweet mediaAhmed Jibran tweet mediaAhmed Jibran tweet mediaAhmed Jibran tweet media
Tando Adam, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
19
41
0
Ahmed Jibran retweetledi
Senator Aon Abbas Buppi
Senator Aon Abbas Buppi@AonAbbasPTI·
سکول ہفتے میں 3 دن اور دکانیں رات 8 بجے بند کر کے جو پٹرول کی بچت کی جا رہی ہے، وہی ایندھن حکمرانوں کے شاہانہ پروٹوکول میں جلایا جا رہا ہے۔ یہ ذرا وزیراعظم آزاد کشمیر کا محض ایک شادی میں شرکت کیلئے 20 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل پروٹوکول ملاحظہ فرمائیں۔ کوئی ہے جو انہیں شرم دلائے؟
اردو
24
870
1.7K
28.8K
Ahmed Jibran retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
وزیراعظم شہباز شریف نے آج ھاؤسنگ سیکٹر پر ایک بڑے اجلاس کی صدارت کی اور فیصلہ کیا کہ بڑے شہروں میں اونچی بلڈنگز اور ورٹیکل ایکسپینشن کی جائیں گی۔ انکی زیر نظر یہ کچھ کھنڈر نما ہزاروں کی تعداد میں 80% تیار جی 13 اسلام آباد کے اپارٹمنٹس ہیں جو پچھلے آٹھ سالوں سے آپکا منہ چڑا رہے ہیں اور مزے کی بات یہ منصوبہ بھی 2015 میں نواز شریف نے شروع کیا اور انہیں کی جماعت کے کچھ لوگوں کی ہوس کی نظر ہو چکا ہے پہلے انکو مکمل کرلیں شاید سرمایہ کار اور عوام کا آپ پر اعتماد بحال ہوجائے۔
Sanaullah Khan tweet mediaSanaullah Khan tweet media
اردو
17
101
554
57.4K
Ahmed Jibran retweetledi
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
این سی او سی نے جون تا ستمبر گرمی کی شدید لہر،سیلاب، گلیشیائی جھیلوں کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ مزید کہا ہے کہ 2026 کا مون سون ملک میں غیر متوازن بارشوں کا سبب بن سکتا ہے۔ شمالی علاقوں میں زیادہ جبکہ میدانی اور جنوبی علاقوں میں کم بارشوں کا امکان ہے اور جنوبی اور میدانی علاقوں میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع ہے۔ دوسری جانب شمالی پاکستان میں شدید بارشوں، تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز، جھیلوں کے سیلاب کا امکان ہے۔ان علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک سیلاب کے بیک وقت خطرات کا امکان ہے۔
اردو
3
20
195
23K
Ahmed Jibran retweetledi
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
BREAKING NEWS: Every finger that touches this post will perform Hajj in 2027 InSha Allah 🕋
English
282
1.5K
27.1K
332.1K
Ahmed Jibran retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
جناب نوازشریف صاحب،جناب شہبازشریف صاحب،جناب آصف زرداری صاحب اور محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ آپ سب کو بتانا یہ تھا کہ لگ بھگ 7 سو ارب ڈالر زرِ مبادلہ اور IMF غلامی سے آزاد بھارت کے ہمارے دشمن نریندر مودی نے پٹرولیم بچت کے سلسلے میں اپنے پروٹوکول و سیکیورٹی قافلے میں کمی کر دی ہے کیا آپ اور آپکے اہل و عیال کےپروٹوکول قافلوں میں بھی کمی ہوگی یا کچھ دنوں بعد ہمارے لئیے پھر سے پٹرول،ڈیزل کی قیمتیں بڑھ جائیں گی۔۔
اردو
24
104
489
8.8K
Ahmed Jibran retweetledi
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
حکمران اشرافیہ نے غریب اور متوسط طبقے کا خون نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔ حکومت ہر لیٹر پیٹرولیم پر 145 روپے تک وصول کر رہی ہے، جبکہ وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتیں 85,500 سرکاری گاڑیوں کے وسیع سرکاری نظام پر شاہانہ اخراجات کر رہی ہیں۔ مہنگائی اور ٹیکسوں کا تمام بوجھ صرف عوام پر ڈالنا کھلا معاشی ظلم ہے۔
Inayatullah Khan tweet media
اردو
2
51
112
869
Ahmed Jibran
Ahmed Jibran@ajghauri1·
کیا یہ سچ ہے کہ بانی پی ٹی آئی #عمران_خان کی ایک آنکھ مکمل ضائع ہوگئی ہے ۔ آخر کب سابق وزرائے اعظم کے ساتھ یہ سلوک چلتا رہے گا۔ اک جھلک نظر آنا اور علاج کی سہولت ملنا جرم بنادیا گیا ہے۔ @PTI @FaizullahSwati @HamidMirPAK @KhSaad_Rafique کیا قیدی کے حقوق نہیں
اردو
0
0
0
2
Ahmed Jibran retweetledi
CPEC 🇵🇰🇨🇳
CPEC 🇵🇰🇨🇳@CPEC_UPDATE·
Gilgit-Baltistan,Continuous rainfall has caused blockages at several locations along #KKH disrupting the flow of traffic in different areas, according to local sources. road clearance teams are currently working to remove debris and restore traffic movement as quickly as possible
CPEC 🇵🇰🇨🇳 tweet media
English
0
4
34
352
Ahmed Jibran retweetledi
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
پاکستان نے دنیا کو وہ انقلاب دیا جو نہ فرانس، روس یا امریکہ دے سکا۔ انقلاب یہ ہے کہ جاگتے رہنا حکومت پر نہ رہنا۔ سولر انقلاب اس لیے آیا کہ حکومت نے اتنی مہنگی بجلی کر دی کہ عوام نے اپنی انقلابی جگاڑ نکالی۔ اب حکومت اس انقلاب کا گلہ بھی گھوٹ رہی ہے اور کریڈٹ بھی لے رہی ہے۔ پاکستان کا یہ ماڈل کہ جنگل کے قانون کے مطابق حکومت پر نہ رہنا۔ اپنا انتظام خود کرنا شائد ہارورڈ آکسفرڈ میں پڑھایا جائے گا۔ چاہے بجلی ہو پانی ہو ٹرانسپورٹ ہو حکومت پر نہ رہنا۔ اپنی جگاڑ لگانا۔مگر ٹیکس دینا نہ بھولنا۔ ویسے ہی اسی فیصد ٹیکس ان ڈائریکٹ ہے۔ یعنی چاہے آپ ماچس خریدیں،پٹرول یا آٹا۔ ٹیکس تو دینا ہو گا۔ بدلے میں کیا ملے گا۔ ایسا تھانہ کچہری عدالتیں جہاں کوئ انصاف نہی رہ گیا۔ ٹوٹی سڑکیں گندا پانی اور ہوا۔ مگر جگاڑ اپنی اپنی۔ یہ ہے پاکستان کا ماڈل۔ یہ ہمارا تحفہ ہے فلسفی اور اقتصادی اور ڈویلپمنٹ کے پروفیسروں کے لیے۔ پاکستان زندہ باد۔ ہمارا کریڈٹ ہے اویس لغاری تمغہ لیتا ہے مگر ہم اسے ٹھینگا دکھاتے ہیں۔ کر لو جو کرنا ہے۔
M T@MusakheyraTasv

اسٹیٹ کنٹرولڈپاورسٹکچر نےعوام کواتنامجبورکیاکہ وہ حکومتی پاورسسٹم کےمتبادل روٹ پرچلےگئےاس وقت تقریباً25فیصدپاور سولرسےآناشروع ہوگئی ہےجوآج سےچندبرس پہلے10فیصدسےکم تھی عوام سولرکوزیادہ سےزیادہ سپورٹ کررہی ہےاس سے حکومت کوسبق حاصل کرناچاہیےکہ پاور کواپنےکنٹرول سےنکالے لوگوں کواچھی آفردیں جواس سےمستفیدہوسکیں @AmirMateen2 @_baqai @SharifHaroon #trump #china #power #energysecurityke #energy #SolarDoneRight

اردو
13
170
387
11.5K
Ahmed Jibran retweetledi
Inayatullah Khan
Inayatullah Khan@Inayat01·
وفاقی وزیرِ پانی و بجلی اویس لغاری کا یہ کہنا کہ “میرے حلقے میں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے، میں اسے بھی ختم نہیں کرا سکتا” درحقیقت اس حکومت کی مکمل ناکامی، نااہلی اور بے بسی کا اعتراف ہے۔ اگر ملک کا وزیرِ پانی و بجلی اپنے ہی علاقے کے عوام کو بجلی فراہم کرنے میں بے اختیار ہے تو پھر عام شہریوں کے مسائل حل ہونے کی کوئی امید نہیں۔ حکمران صرف دعوے، اعلانات اور پریس کانفرنسوں تک محدود ہیں جبکہ عوام بدترین لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور اذیت بھری زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ایسی ناکام حکمرانی اب عوام پر مزید مسلط نہیں رہنی چاہیے۔
Inayatullah Khan tweet media
اردو
10
118
185
1.9K
Ahmed Jibran
Ahmed Jibran@ajghauri1·
@kirannaz_KN Congratulations for this great Achievement, I think u truly deserve this Best of luck for the future goals
English
0
0
0
52
Ahmed Jibran retweetledi
Kiran Naz
Kiran Naz@kirannaz_KN·
الحمدللہ۔ By the grace of ALLAH deeply honored to receive the prestigious presidential award Tamgha e Imtiaz. This is not only an achievement, but also a responsibility, a dedication and even stronger commitment to my duty. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Kiran Naz tweet mediaKiran Naz tweet mediaKiran Naz tweet mediaKiran Naz tweet media
English
953
347
3.5K
129.9K
Ahmed Jibran retweetledi
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
اگر آپ اتنے نالائق ہیں کہ آپ نہ بجلی چوری روک سکتے ہیں۔ نہ بجلی پہنچا سکتے ہیں۔ تو کس بات کا تمغہ ہلال دیا گیا آپ کو۔ اس تمغے کی اس سے زیادہ بے عزتی نہی ہو سکتی جب ایسے شخص کو دیا جائے جس نے اس ملک کو انرجی پالیسی تباہ کر دی۔ غریب آدمی جس نے حکومت کے وعدے پر سولر لگایا اس پر بھی نئے لگانے والوں پر قدغنیں لگا دیں۔ اس کی اوقات نہی کہ یہ اپنے آقاؤں کے آئ پی پی پر ہاتھ ڈال سکے۔ سال کا بائس سو ارب روپیہ ان ساہوکار رشتہ دار سیٹھ ہزرار کو دے رہا ہے جو زیرو بجلی بنا کر عوام کو پچپن روپئے فی یونٹ بجلی کا ریٹ ٹھوکا رہے ہیں۔ وہاں اس کے پاؤں جلتے ہیں۔ موت پڑتی ہے ان پر ہاتھ ڈالنے کو۔ اور پھر اس کو ۂلال امتیاز دیا جاتا ہے کس لیے۔ عوام کا خون چوسنے کی لئی۔ یہ اعزازات اس ملک کے عظیم لوگوں کے لئے رکھے گئے تھے۔ ان کو زلیل کر دیا گیا ہے۔ ایسے لوگوں کو دیا گیا ہے کو جن پر لوگ دولھنا بھی نا چاہیں۔ اس سے زیادہ بے عزتی ان جائز ایوارڈ یافتہ لوگوں کی نہی ہو سکتی جب کیڑے مکوڑے اور معاشرے کے گھٹیا ترین لوگوں کو یہ ایوارڈ ملیں۔
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas

بجلی پارلیمنٹ میں ہے نا۔ میرے اپنے حلقے میں بھی 18 گھنٹے بجلی نہیں ہے۔ میں اپنی وزارت کا زور لگا کر بھی 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نہیں ختم کر سکتا، اویس لغاری

اردو
48
587
1.3K
17.3K
Ahmed Jibran retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
کسٹمز کا یہ حال ہے کوئٹہ سے 600 کلو چاندی چلی اور لاہور تک پہنچتے پہنچتے 200کلو رہ گئی۔ جو گاڑیاں نان کسٹم پیڈ پکڑتے ہیں وہ خود افسران اور ان کی فیملز استمعال کررہی ہیں،ٹیمپرڈ گاڑیاں بھی خود رکھ لیتے ہیں،آکشن سے پہلے گاڑیوں سے سارا سامان نکال لیا جاتا ہے۔ حیران کن تفصیلات 👇 youtu.be/OSZgmjJql2g?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK @senatorpti @TallalPMLN @PalwashaKhan18 @SenatorMumtaz
YouTube video
YouTube
اردو
13
275
554
24.1K
Ahmed Jibran retweetledi
Hamid Mir حامد میر
سچی صحافت صرف وہاں فروغ پا سکتی ہے جہاں عدلیہ اور پارلیمنٹ آزاد ہو ۔جہاں صحافت کسی کی غلام بن جائے تو سمجھ جائیے کہ وہاں عدلیہ اور پارلیمینٹ بھی کسی کی غلام ہیں ایسی ریاست میں جمہوریت کبھی مضبوط نہیں ہو سکتی اورجمہوریت کے دشمن کبھی عوام کے دل نہیں جیت سکتے jang.com.pk/news/1582988
اردو
90
270
927
57.8K
Ahmed Jibran retweetledi
Ahmed Jibran
Ahmed Jibran@ajghauri1·
@HassanAyub82 تو سب سزا کے بعد ہی جیل جاتے ہیں۔ جیسے نواز شریف وغیرہ
اردو
0
0
0
74
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
سابق وزیراعظم عمران احمد نیازی اس وقت بطور سزاء یافتہ مجرم اڈیالہ جیل میں قید ہیں !
Hassan Ayub Khan tweet media
اردو
284
106
590
17.3K