ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر))
108.2K posts

ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر))
@GigriPMLN
Genral Secretary PML N SMT District Gujranwala
Katılım Ekim 2016
5.2K Takip Edilen12.2K Takipçiler
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi

میری محترمہ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ سے اپیل ہے کہ میں ملک سے باہر ہوں ۔محمد آصف عرف اسامہ بٹ منشیات فروش آف کیلاسکے میری بیوی اور بچوں کو مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔3دن سے ۔تھانہ علی پورچٹھہ میں درخواست دی۔کال دکھائی نمبر دیا لیکن وہ کاروائی نہیں کررہے مہربانی کریں🙏

اردو

@bsadaqat15 @MaryamNSharif @cpogujranwala @TararAttaullah @farooqWdar @TheMinuteMirror @Pmln_Pak00 @cpogujranwala
سر کسی مشکل آنے سے پہلے اسکو روک لیں
اردو
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi

جناب S,H,O صاحب علی پورچٹھہ آپ سے ایک درخواست کی گئی تھی 3دن ہوگئے ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔میں ملک سے باہرہوں میری بیوی کوآصف عرف اسامہ بٹ منشیات فروش دھمکیاں دے رہا ہے ۔کیاآپ انتظارکررہے ہیں کہ ہماراکوئی نقصان ہو تو آپ کاروائی کروگے
@MaryamNSharif
@cpogujranwala

اردو
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi

مجھے فخر ھے کہ #قائد_میاں_نوازشریف کے بے باک سپاھی کارکنان کی جان عصر حاضر میں اصول پسندی اور دانشمندی کے سرخیل حق و صداقت کے علمبردار جرات ھمت غیرت والے لیڈر #خواجہ_سعد_رفیق بھائی نے اپنے خوبصورت اور باوقار انداز میں داد تحسین دی اور شفقت و محبت سے نوازا بطور کارکن
یہ میرے لیئے پوری ٹیم کیلئے اعزاز و اثاثہ ھے-🙏🏻❤️❤️
@MaryamNSharif @KhSaad_Rafique
اردو
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi

زیر نظر تصویر میں ایک فرزند کا اپنے والد کو وش کرنے کا مختصر مگر جامع ترین انداز دیکھ کر اندازہ ھوتا ھے تربیت کی اس دولت سے مزین ھے جس کا اظہار شاعر نے تا ابد ایک شعر میں مقید کردیا تھا کہ
یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسمعیل (ع) کو آداب فرزندی ۔
بے شک جس کو بھی آداب فرزندی آگئے گویا اس نے اسمعیل (ع) کی سنت زندہ کی۔
علی ڈار صاحب
@alimdar82 آپ کو آپ کے والد محترم کی سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد آپ کے والد محترم دیندار شخصیت ھیں اور وہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کا فخر ھیں
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو صحت سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے اور #قائد_میاں_نوازشریف کے وژن کے مطابق ملک و ملت کی خدمت کا موقع عطا فرمائے۔
بے شک #جناب_اسحاق_ڈار @MIshaqDar50 صاحب وطن عزیز کا عظیم اثاثہ ھیں ❤️
HBD🤲🤲

اردو
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi

I’m sure the Punjab Police will deal with this culprit in the best possible way and make sure he never has the guts to threaten any family again.
@OfficialDPRPP @cpogujranwala @rpogujranwala
@CCD_Punjab
صداقت بٹ ۔۔❤💜❤علی پوریا (pp_52) #SMT_PML_N@bsadaqat15
میری محترمہ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ سے اپیل ہے کہ میں ملک سے باہر ہوں ۔محمد آصف عرف اسامہ بٹ منشیات فروش آف کیلاسکے میری بیوی اور بچوں کو مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔3دن سے ۔تھانہ علی پورچٹھہ میں درخواست دی۔کال دکھائی نمبر دیا لیکن وہ کاروائی نہیں کررہے مہربانی کریں🙏
English
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi

میں ایک ایسی فیملی سے آئی ہوں جہاں خواتین کو عزت دی جاتی ہے مگر زیادہ تر گھر کے دائرے تک محدود رکھا جاتا تھا۔ میں ایک ایسی جماعت سے ہوں جہاں کبھی فرنٹ رو میں خواتین کم دکھائی دیتی تھیں۔ آج میں آپ کے سامنے کھڑی ہوں۔ پنجاب کی کابینہ میں خواتین موجود ہیں، کمشنرز اور ڈی پی اوز بن رہی ہیں۔ یہ تبدیلی حقیقت ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
اردو

@bsadaqat15 @MaryamNSharif @cpogujranwala @TararAttaullah @farooqWdar @TheMinuteMirror @Pmln_Pak00 ہمارے بھائی صداقت بٹ صاحب کو فوری انصاف دیا جائے
اردو
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi

ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم ایچ میں رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ سردار محمد ایوب خان گادھی کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہیں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پیغام اور جلد صحت یابی کے لیے نیک تمنائیں پہنچائی گئیں۔ کرنل ر ایوب گادھی نے وزیراعلیٰ کی جانب سے اس ہمدردی اور خیر سگالی کے جذبے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
اردو
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi
ایم کاشف کھوکھر ((جگری یارکھوکھر)) retweetledi

معرکہ حق اسکوائر
زندہ قومیں ہمیشہ اپنے فاتحین، غازیوں اور شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے، انہیں تاریخ میں زندہ رکھنے کیلئے ان سے منسوب monuments تعمیر کرتے ہیں تاکہ آنے والی نسلیں اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھیں.
شکریہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharif اس خوبصورت تحفے کیلئے.
اردو