🇱🇾𝕸𝖚𝖘𝖙𝖆𝖋𝖆 𝕸𝖆𝖌𝖘𝖎 retweetledi

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومتِ سندھ کارکردگی کے اعتبار سے دیگر صوبوں سے نمایاں ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوامی خدمت کے باوجود سب سے زیادہ سیاسی پروپیگنڈے کا سامنا کرتی ہے، مگر اس کے عملی اقدامات خود اس کی بہترین پہچان ہیں۔
@sharjeelinam

اردو



































