𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔

131.9K posts

𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 banner
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔

𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔

@Gulfam_586

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ 💫We Will Shine Every Time Like a New Sun to Tell My Opponents

파키스탄 Katılım Mayıs 2020
2.7K Takip Edilen2.8K Takipçiler
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
میرے اور عبداللہ کی امی❤️ ۔۔جنہوں نے مجھے اور عبداللہ دونوں کو پالا ۔۔۔ ہمارے گھر میں ان کو کبھی بھی ملازم نہیں سمجھا جاتا بلکہ یہ ہماری فیملی کا حصہ ہیں ۔۔۔ جب چھوٹے تھے تو ہم دونوں بہن بھائی ضد کرتے تھے کہ ہم نے امی کے ساتھ سونا ہے۔اللہ ان کی لمبی زندگی کرے #LabourDay ہم سب بہن بھائیوں سے ہمارے والدین نے یہ وعدہ لیا ہوا ہے کہ جب یہ بزرگ ہو جائیں گی تو ہم سب بہن بھائی ان کا خیال رکھیں گے
Shehr Bano Official tweet media
اردو
78
272
2.5K
33.7K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
سی این این کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے‌ کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کی اکثریت کو ایران نے بری طرح نقصان پہنچایا ہے یا تباہ کر دیا ہے۔ سی این این کی تحقیقات کہتی ہے کہ ان میں سے بہت سے "عملی طور پر ناقابل استعمال" ہو چکے ہیں۔ کچھ دن پہلے امریکی ذرائع نے یہ تسلیم کرکے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا کہ ایران نے ان فوجی اڈوں پر بمباری کے لئے ساٹھ سال پرانے ایف 5A جہاز استعمال کیے۔ ظاہر ہے پائلٹ شہید بھی ہوئے ہوں گے لیکن وہ اپنا مشن پورا کر گئے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا جانے گی کہ امریکہ کا کتنا بڑا نقصان ہوچکا ہے اور کیوں اب امریکہ کے لیے مشرق وسطٰی سے نکلنا پڑے گا۔ اور یہی ایران کا منصوبہ ہے کہ شکست خوردہ امریکہ کو اب خلیجی ممالک میں واپس نہيں آنے دیا جائے گا۔ سعودی عرب اور قطر جیسے ممالک کو سمجھ آچکی ہے کہ اب امریکہ ان کی حفاظت نہيں کر پائے گا۔ اس لئے وہ اپنے تعلقات ایران سے بہتر کر رہے ہیں۔ اور دوسری طرف پاکستان پر بھی مہربان ہیں کہ ان کا دفاع میں ہاتھ بٹائے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
11
194
860
13.1K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
دو اسلام آباد ہزاروں خاندان اجاڑ دیے تمام خوش تھے اشرافیہ کے چند اپارٹمنٹ بچانے کیلیے وزیراعظم اور پوری کابینہ آگئی
Sabir Shakir tweet media
اردو
26
1.4K
3.8K
31.1K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
اس سے بڑا کوئی مذاق ہوسکتا ہے!شاہراہ دستورپر واقع نمبر1عمارت غیر قانونی ہے!!ریاستی مشینری کے بغل میں،سپریم کورٹ،ہائی کورٹ، پارلیمان،وزیراعظم،صدر آفس،سے چند سو گز کے فاصلے پر اتنی بڑی غیرقانونی بلڈنگ کیسے بن گئی!کسی سرکاری اہلکار سے پوچھا؟اندازہ لگائیں باقی ملک میں کیا ہو رہا ہوگا
Ather Kazmi tweet media
اردو
225
2.8K
7.5K
72.2K
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪
عوامی رائے ۔۔۔۔۔ 🚨 احمد خان نیازی کی قیادت میں 8مئی لانگ مارچ کو آپ سپورٹ کرتے ہیں ؟ 1⃣ ہاں 2⃣ نہیں
✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪ tweet media
اردو
137
140
424
4.4K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
عظمٰی خان کا بڑا انکشاف 🚨 بڑے لوگوں نے آ کر ہمیں انفارمیشن دی کہ آپ کے لوگوں نے ہی عمران خان کے ساتھ آپ کی ملاقاتیں بند کرائی ہیں کیونکہ آپ کے لوگ ہی نہیں چاہتے کہ آپ جا کر ملاقات کریں اور عمران خان کی کوئی ہدایات باہر آئے
اردو
41
1.2K
2.1K
23.6K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
عمران خان کے 1000 دن جبری قیدپر پر پوری قوم کی طرف سے سابق وزیراعظم کو سیلوٹ۔۔ ۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
93
2.2K
6.3K
29.7K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
عمران خان کے جیل میں ناحق قید کے 1000 دن 💔
اردو
41
471
2.3K
42.7K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
حقیقت مگر تلخ
Imran Riaz Khan tweet media
فارسی
53
2.1K
6.7K
55K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨 ڈاکٹر عظمی کا ہنگامی انکشاف ہمارے پاس خبریں ا رہی ہیں کہ عمران خان سے ہماری ملاقات تحریک انصاف کی لیڈر شپ کی خواہش اور سفارش پر بند ہوئی ہے
اردو
91
2.5K
6K
50.5K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
ایک نہیں دو پاکستان… جب غریبوں کی بستیاں اجاڑنا تھیں تو انہیں سامان نکالنے کی بھی مہلت نہیں دی گئی اور سب کچھ مسمار کر دیا گیا۔ بات جب امیروں کے مہنگے اپارٹمنٹ پر آئی تو قانون کے مضبوط ہاتھ اشرافیہ کے تعلقات کی گرمی سے نرم پڑ گئے ہیں۔ یہ وہ امتیازی سلوک ہے جس نے پورے ملک کو دو طبقوں میں بانٹ رکھا ہے۔ طاقتور طبقہ اور مجبور طبقہ۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
5
270
540
5.9K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Raim
Raim@110_raim·
اگر کراچی کا نسلہ ٹاور چند فٹ اضافی جگہ کی وجہ سے مسمار کیا جاسکتا ہے تو اسلام آباد کا گرینڈحیات ریزیڈنسی المعروف کانسٹیٹیوشن ون جو قطعی طور پر غیرقانونی بنا ہے اسے مسمار کیوں نہیں کرتے؟؟؟ نسلہ ٹاور میں غریب رہتے تھے جبکہ گرینڈ حیات میں اسمگلرز، دونمبر اور کرپٹ مافیا کے فلیٹس ہیں
اردو
28
658
2K
89.8K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
شہباز شریف نے One Constitution building گرانے سے پہلے فوری کمیٹی بنا دی ہے جبکہ بری امام میں غریبوں کے 13000 گھر گرا دیے گئے ہیں شہباز نے کمیٹی بنا تو دور کی بات نوٹس تک نہیں لیا یہ ہے ایک نہیں دو پاکستان یہ ہے ایک نہیں دو اسلام آباد
اردو
3
185
522
4.2K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
ماڑے دی مر گئی ماں،کوئی نئیں لیندا ناں تگڑے دا مر گیا کُتا، راتی سارا پنڈ نئیں سُتا
Sehrish Maan tweet mediaSehrish Maan tweet media
اردو
26
1.3K
3.6K
65.7K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
ایک ملک دو دستور ۔۔۔ بری امام کی غریب عوام کے لیے سوشل میڈیا بالکل نا تڑپا۔۔۔ لیکن اج کانسٹیٹیوشن ٹاورز پر سب لوگ تڑپ اٹھے ۔۔۔ بری امام کے غریب لوگوں کے پاس تو کوئی وسائل نہیں کہ وہ اپنی فیملیز کے لیے دوبارہ گھر تعمیر کر سکیں ہم لوگ سلیکٹو اواز کیوں اٹھاتے ہیں ؟؟؟
Shehr Bano Official tweet mediaShehr Bano Official tweet media
اردو
8
181
450
3.9K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨اہم ترین حکومت ہار گئی اشرافیہ جیت گئی الیٹ قبضہ جاری رہے گا وہی ہوا جس کا ہم سب کو یقین تھا کانسٹیٹیوشن ون والی بلڈنگ پر اشرافیہ جیت گئی ہے وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی ہے اب دوبارہ تحقیق ہو گی اس کے بعد فیصلہ ہو گا تب تک عملدرآمد روک دیا ہے یہ رات کو اچانک پولیس بھیجی اس لیے تھی تاکہ معاملہ بگڑے لوگ شور ڈالیں اور پھر حکومت دباؤ میں آ جائے اور وہی ہوا ہے غریب کا ٹھیلہ یا گھر تو ریاست جلاد ہے الیٹ کی غیر قانونی بلڈنگ پر بھی حکومت معافی مانگ لیتی ہے
اردو
73
887
2.1K
47.3K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Naseem Abbas
Naseem Abbas@Naseemsawag·
یہ ملک پتہ نہیں کیسے چل رہا ہے۔ اسلام اباد میں ادھی رات کو ایک بہت بڑے پلازے میں پولیس ا گئی۔ لوگوں کو جگا کر کہا گھروں سے باہر نکل جاو یہ پلازہ غیر قانونی ہے۔ دس سال پہلے بنا پلازہ اب غیر قانونی ہو گیا۔
اردو
37
443
715
10.3K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
بری امام میں غریبوں کے گھر گرائے تو یہ سارے ٹاوٹ صحافی نہں بولے اب امیر لوگوں کے گھروں پر بات آئی تو انویسمنٹ ،سرمایہ کاری کا رونا شروع۔۔ زرا یہ بھی گراہیں نا ۔۔۔۔
Sabee Kazmi tweet mediaSabee Kazmi tweet media
اردو
16
831
2.4K
25.3K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 میں بات نہیں کرتا لیکن آج کہتا ہوں کہ عمران خان کو قتل کر کے انہوں نے آگے کا منصوبہ بنا لیا ہے انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ عمران خان کو قتل کر کے تحریک انصاف میں سے کس کو وزیر اعظم بنانا ہے اور پھر کچھ عرصہ بعد مزید توڑ پھوڑ کر کے حکومت ختم کر دی جائے گی۔ عمران ریاض خان
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

عمران خان کو قتل کیا جا رہا ہے عمران خان کو آہستہ آہستہ قتل کیا جا رہا ہے یہ عمران خان نے خود اپنی بہن عظمیٰ خان کو کہا تھا کہ یہ مجھے قتل کر دیں گے لیکن اب واقع نظر آ رہا ہے کہ عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے۔ عمران ریاض خان

اردو
88
1.4K
3K
78.1K
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کانسٹیشن ون بھی پاکستان میں الیٹ کلاس حکمرانوں کی لوٹ مار کی ایک داستان ہے ریڈ زون جیسے حساس ترین علاقے میں بنی یہ رہائشی بلڈنگ بھی آئی پی پیز جیسا معاہدہ ہے تیرہ ایکڑ کا یہ پلاٹ سی ڈی اے نے ساڑھے چار ارب میں نیلام کیا مگر اصل کہانی اس کے بعد شروع ہوئی یہ بنیادی طور پر ایک سیون سٹار ہوٹل کا پلاٹ تھا اسی شرط پر دیا گیا مگر اسی کروڑ کی ادائیگی پر یہ تیرہ ایکڑ پلاٹ کا قبضہ دے دیا مالک نے بلڈنگ بنا کر ہوٹل کے بجائے اپارٹمنٹ بنا کر بیچ ڈالے اس میں ایک ایک فلیٹ پچاس کروڑ سے بھی مہنگا مگر سرکار کو ملا فقط اسی کروڑ اس کمپنی کے وکیل جسٹس اعجاز الاحسن تھے پھر وہی جج بن کر کیس سنتے رہے عمران خان سمیت بڑے سیاستدانوں سابق جرنیلوں اور ججوں کے اس میں اپارٹمنٹ ہیں ثاقب نثار نے اسے لیگل کر دیا مگر مالک نے پھر بھی پیمنٹ نا کی یہ 26سال کا مسلہ ہے مگر اب بھی نقصان میں وہ مالک نہی جس نے اتنے سال اس سے کمائی کی اس کے خلاف کوئی کاروائی نہی ہو رہی ہے اصل نقصان بہت سے عام لوگوں کا جنہوں نے پیسے دے کر مارکیٹ ریٹ پر یہاں گھر خرید لیے اس عمارت کے سکینڈل کے اصل کردار بچ جائیں گے
RAShahzaddk tweet media
اردو
41
426
1.1K
47K