Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ

34K posts

Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ banner
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ

Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ

@Gulloo143

A Proud Pakistani. Love to serve my country and my passion is to fight poverty and hate.

Jhelum, Pakistan Katılım Aralık 2010
646 Takip Edilen460 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ
آج مدینہ منورہ کی پاک سرزمین پر ہونے والا واقعہ ہمیں یہ بات سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ایسا کیوں کر ہوا میری نظر میں اس کی چند وجوہات ہیں 1. سانحہ ماڈل ٹاون میں گوشہ درود کی بے حرمتی 2. غریبوں کے پیسوں سے عمرہ کرنا 3. بیرونی ایما پر دنیا کی واحد اسلامی نظریعے پر بنی ریاست کے خلاف
اردو
1
2
11
0
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Namkeen Hakeem
Namkeen Hakeem@Namkeen_Hakeem·
جس طرح پہلے فوج بلوچوں کو اٹھا کر غائب کرتی تھی اسی طرح کم از کم 22 کروڑ پاکستانیوں کے لیڈر عمران خان کو مسنگ پرسن بنا دیا گیا۔ یہ پوری قوم کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔
اردو
1
18
72
498
Ahmed Ali Khan
Ahmed Ali Khan@ahmedalikhan01·
Indian students are on the streets, while Pakistanis are blaming each other for not taking it to the street. If Indian generals with their fully automatic weapons and snipers started killing indiscriminately like Pakistani generals, I bet there would be no protesters. Pakistani struggle is much harder and much longer. Just one day of protest cannot be compared to four years of a movement marked by dozens of brutal killings. Indian struggle is for the rights while Pakistani struggle is for the system. Can’t compare the two.
English
10
76
244
2.9K
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Pakistan condemns Houthi threats against Saudi Arabia and Red Sea shipping, warning that any attack on Pakistani vessels or maritime interests will be considered a grave threat to its national security.
Ihtisham Ul Haq tweet media
English
8
21
170
11K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
۵ اگست تک تحریک کو پیک پر لے جانے اور فیصلہ کن تحریک کے حوالے سے بدھ کے روز میٹنگ بلائی گئی ہے۔ میری گزارش ہے کہ اس کو اک روزہ ایونٹ کے بجائے ایک فیصلہ کن تحریک کی طرف لے جائیں۔ انشاءاللہ آپ کے لائحہ عمل کے اعلان کے بعد میرے حلقے سمیت پوری قوم اپنے لیڈر کے لیے مزید بہتر انداز سے تیاریاں کرتے ہوئے نظر آئے گی، جس لیڈر کی وجہ سے ان کا امن ممکن ہوا، کسٹم ایکٹ کا خاتمہ ہوا اور زندگی میں خوشحالی آئی اور آج پھر ان پر جبر کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔ میٹنگ میں اس نکتے کو بھی سامنے رکھیں کہ پختونخواہ کے جنوبی اضلاع اور سابقہ فاٹا میں پہلے ہی میڈ اپ دہشت گردی سے حالات خراب ہوچکے ہیں اور اب مالاکنڈ ریجن میں سوات، دیر، بونیر ،شانگلہ میں وہی بیس بیس بندے جن کو باجوڑ سے سیلاب کے دنوں میں خصوصی روٹ لگا کر منتقل کیا گیا تھا (اس کی تفصیل میں پچھلے سال ٹویٹس اور پھر کتاب میں درج کر چکا ہوں) ان کو یکدم سےمتحرک کر دیا گیا ہے جس کے بعد ہی پچھلے ہفتے جھڑپ اور سی ٹی ڈی ڈرون گرانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ مہینوں نہیں، ہفتوں یا دنوں میں حالات مزید خراب ہوں گے اور اس دفعہ نہ صرف بیانیہ بنا کر دہشت گردی کا ملبہ آپ پر ڈالا جائے گا بلکہ ان لائے ہوئے لوگوں سے نشانہ بنوایا جائیگا۔ پھر سے سن لیجئے “آپ کو نشانے پر رکھا جائیگا”۔ ایسے حالات میں تحریک تو چھوڑیں پی ٹی آئی گھروں تک محدود ہوجائے گی۔ عوام کا نقصان تو ہوگا ہی آپ کو بھی اندازہ ہے کہ اس سے عمران خان کی زندگی مزید کتنے خطرات سے دوچار ہوگی جب ان کا مضبوط قلعہ اور کارکن بھی محصور اور محدود ہوجائے گا۔ میں نے اپنی غیر موجودگی میں جن کو امن کا پرچم حوالے کیا تھا وہ تیار ہیں، آپ یعنی قیادت و اراکین اسمبلی بھی امن پاسون کا انعقاد کریں کیونکہ امن کے دشمنوں کی پالیسیوں کو شکست اسی سے ہوگی۔ تیسرا نکتہ فوج عوام کو لشکر بنانے پر زور دے رہی ہے۔ ماضی میں امن کمیٹیز بنا کر ان کو عسکری سپورٹ دے کر ظلم کی داستانیں رقم کی گئیں۔امن کمیٹیز کی نشاندہی پر لوگوں کو فوج کے حوالے کیا جاتا رہا، گھر گرائے گئے۔ پھر پالیسی بدلی آباد کاری کا فیصلہ ہوا اور واپسی پر انہی امن کمیٹیز سے بدلہ لینے کا سلسلہ شروع ہوگیا، ٹارگٹ کیلینگز کے واقعات اسی پالیسی کا خمیازہ ہے۔ آج پوری کی پوری قوم کو لشکر بنانے پر لگا کر ان کو لڑنے پر آمادہ کیا جا رہا ہے۔ جو لشکر کے خلاف ہوتا ہے یا انکار کرتا ہے ان پر چنگیز خان، ہلاکو خان بن کر ٹوٹ رہے ہیں۔ قوم امن پاسون کررہی تھی آپ گولیاں چلا رہے تھے، قوم آپ کو غلط پالیسی بتا رہی تھی، آپ غداری کے تمغے بانٹ رہے تھے دہشت گردی لانا آپ کی خواہش تھی تو قوم کیوں لشکر بنائے؟ آپ کے ہوتے ہوئے ان کو پھیلایا گیا اب آپ قوم کو بندوق تھما کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہو؟ ڈرون حملوں پر مجرمانہ خاموشی،آپریشن پر خاموشی، ریڈیو پاکستان بلڈنگ، نو مئی کی رپورٹ اور زمہ داران کا تعین نہ کرنا وغیرہ پہلے ہی آپ پر سیاہ دھبہ ہے اب پی ٹی آئی کو صوبے میں کچلنے کے لیے انکے مد مقابل کھڑا کرکے عوام کو مزید اذیت دینے کا ارادہ ہے۔ اس لیے تمام تر تفصیلات کو دیکھتے ہوئے گزارش ہے کہ کل کی بلائی گئی میٹنگ میں ایک دن کا ایونٹ نہیں ایک تحریک کا پلان واضح کیجئے۔ محصور اور محدود ہونے سے قبل فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھیں۔
اردو
183
2K
5.2K
108.8K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
ڈار کے نواسے رضا ڈار کے کیس کا کیا بنا۔ وہ تو چاہتے ہیں آپ بھول جائیں مگر سوشل میڈیا اس کیس کو کیوں بھول گیا ہے ۔ جسے خاموشی سے وہ غتربود کرنے کے چکر میں ہیں
Shafqat Ch tweet media
اردو
40
2.7K
5.1K
24.5K
Asian Defense Observer
Asian Defense Observer@AsianDef90·
🚨 The brave locals of Kabal in district Swat have pledged alliance with the KPK police to counter any attempt of intrusion by TTP terrorists in their area. The local people all over Balochistan and KPK are in anger against the indian sponsored TTP and BLA terrorists.
English
15
106
648
19.7K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
اسلام آباد ڈی چوک: مینڈیٹ چوری، ظلم ناانصافیوں، قومی ہیرو کی ناحق قید اور شدید مہنگائی کے خلاف ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے! ٹوٹل بکواس کررہا ہوں، ایسا کچھ نہیں ہوا، عوام بیروکوں سے نکل کر فٹبال ورلڈکپ فائنل دیکھنے اکھٹے ہوئے تھے۔ مولا خوش رکھے!
اردو
26
74
254
10.3K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
جو اپنے پھوجیوں کی حفاظت نہیں کر سکتا وہ قوم کی حفاظت خاک کرے گا۔ یہ ریٹائرڈ  ملازم مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ ملک پر تو بوجھ تھا ہی اب یہ اپنے ادارے پر بھی بوجھ بنتا جا رہا ہے
اردو
6
222
662
5.7K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اگر آپکو لگتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب کی بغاوت اصلی بغاوت ہے اور اس کے پیچھے جنرلز نہیں ہیں تو پھر بد قسمتی سے آپ stunted growth کا شکار ہیں۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔ یہ بس ایک نیا جرنیلی پراجیکٹ ہے۔ اور کچھ نہیں۔
اردو
558
3K
11.2K
242.1K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
کمپنی مرضی کے بندوں اور چابی والے ملاؤں سے خود کو گالی بھی پڑوا لیتی ہے کیونکہ وہ کمپنی کے اقتدار کیلئے خطرہ نہیں لیکن عمران خان صرف مینڈیٹ واپس مانگ لے تو ملک دشن اور غدار قرار دیتے ہیں بات کو سمجھو کمپنی اقتدار پہ کوئی کمپرومائز نہیں کرتی!
اردو
20
956
3.4K
15.5K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
بھائی صاحب آپ چاہے باہر نا آئیں پر جیسے اب آپ متحرک ہوئے ہیں ایسے ہی اگر عمران خان کی رہائی کے لیے متحرک ہو جائیں تو ہم سب مل کر ایک بہت بڑی مزاحمت کی تحریک کھڑی کر سکتے ہیں مگر افسوس کہ اب آپ پھر اپنی اگلی صفائی دینے والی ٹویٹ تک خاموش ہو جائیں گے 🤦‍♂️
Murad Saeed@MuradSaeedPTI

سوات میں میرے آبائی علاقے سے علیمہ خان صاحبہ کا بیان سُنا، سب سے پہلے تو میں اس بات پر اپنے لوگوں کا بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے ایک رات کےشارٹ نوٹس پر میرے لیڈر کی بہن کا شاندار استقبال کیا۔ خان صاحب کی وساطت سے ہم سب کے دلوں میں ان کا بہت احترام ہے۔ میں ان کے مجھ پر اس قدر اعتماد پر بھی مشکور ہوں کہ ان کی رائے میں میری موجودگی سے عمران خان کی رہائی کی تحریک کو وہ تقویت ملے گی جو تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اور اتنی تجربہ کار اور قابل قیادت کے ہوتے ہوئے نہیں ممکن ہو پائ۔ جب بھی خان صاحب کی میرے حوالے سے ہدایات میں تبدیلی سے مجھے، ان کے مصدقہ زرائع سے تصدیق ملی، میں انشاء اللہ ان کے اور اپنی قوم کے اس بھروسے کو شرمندہ نہیں ہونے دوں گا۔ تب تک اور ہمیشہ، ہر تحریک اور ہر مرحلے پر عمران خان کی پارٹی اور عمران خان صاحب کے خاندان کو میری اور میرے لوگوں کی ویسی ہی حمایت میسر ہوگی جس کا مظاہرہ آپ نے اس ہفتہ مالاکنڈ ریجن، آج سوات میں اور اب سے کچھ دیر بعد بونیر میں دیکھیں گے۔ رہی بات اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی تو میری قوم جانتی ہے کہ کل بھی اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا تھا اور آج بھی اپنے قائد اور اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوں چاہے میں اپنے لوگوں کے مابین موجود ہوں یا نہیں میں نے نہ ان کے حقوق اور ان کی زندگیوں کا سودا کرنے کی اجازت کسی کو دی ہی، نا آگے کبھی دوں گا۔ دہشت گردوں کو نکالنے اپنا امن قائم کرنے،کسٹم ایکٹ کے خاتمے اور دیگر ترقی سے یہ ثابت شدہ اور میری قوم اس کی گواہ ہے۔

اردو
10
70
275
25.8K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
مراد سعید نے اپنا گروپ متحرک کر دیا ہے اور وہ سب وہی پرانا چورن بیچ رہے ہیں کہ مراد عمران خان کے حکم پر روپوش ہے پر یہ نہیں بتا رہے کہ یہ حکم خان نے تب دیا تھا جب خان پر یہ ظلم نہیں ہو رہا تھا بلکہ اب تو ایک سال سے خان کا کوئی پیغام بھی باہر نہیں آنے دیا جا رہا۔ مراد سعید پیچھے رہ کر بھی عمران خان کے لیے عوام کو متحرک کر سکتا تھا جو کہ بہتر ہوتا پر وہ خاموشی سے بیٹھا رہا۔ یہاں عمران خان کے سوا سب کی جان قیمتی ہے۔
S Ahmed tweet media
اردو
57
108
460
13.7K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ارشاد، مقرر۔۔۔۔
العربية
87
808
3.9K
82.9K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
مراد سعید کا منظر عام پر آنا یا نہ آنا ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ منظر عام پر آکر ، آدھے گھنٹے بعد گرفتار ہوکر ، کسی ٹارچر سیل میں پہنچنے کی بجائے بہتر ہے کہ مراد سعید محفوظ رہیں اور محتاط رہیں۔ جن کے پاس اختیارات ہیں ، حکومت ہے ، عہدے ہیں تحریک چلانا بھی انہی کا کام ہے۔ یہ قریب قریب ویسا ہی مطالبہ ہے جو بے نامی اکاونٹس سے کیا جاتا ہے کہ سامنے آکر خود لیڈ کرلو۔ البتہ مراد سعید کے پاس انٹرنیٹ کی رسائی موجود ہے وہ سوشل میڈیا پر بیانیے کی مہم اٹھا سکتے ہیں۔ پختونخواہ حکومت کو دباؤ میں لاسکتے ہیں۔ بغیر کسی اختیار کے ، بغیر کسی عہدے کے ، بغیر کسی تنظیمی نیٹ ورک کے مراد سعید باہر آکر کچھ بھی نہیں کرپائے گا۔
اردو
174
1.8K
6.6K
103K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Ahmed Ali Khan
Ahmed Ali Khan@ahmedalikhan01·
یہ شفیع جیکسن صاحب ان پروگراموں میں کیوں جاتے ہیں جنہوں نے عمران خان کی عزت کو اچھالا اور ہر گندہ پراپگینڈہ کیا۔ نہ انہیں کوئی دیکھتا ہے نہ ان کا کوئی اثر ہوتا ہے۔ PTI والے جا جا کے ان پروگراموں میں رنگ بھرتے ہیں۔ اس پانی کے بغیر یہ پودے کب کے گل سڑ کے مر گئے ہوتے
Ahmed Ali Khan tweet media
اردو
15
176
494
27.1K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
پاکستان میں کرکٹ کا سب بڑا لیجنڈ "عمران خان" ہے جسے عالمی سطح پر ابتک کا مضبوط ترین کپتان مانا جاتا ہے جسکی کرکٹ خدمات کو پوری دنیا سراہتی ہے۔ آج اسی کے نام پر بننے والی حکومت نے اسی کھیل کے میدان میں اپنے لیجنڈ کو فراموش کر دیا۔ شاباش KPK سرکار👍🏻
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
499
4.9K
13.8K
253.8K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Nobody has the guts to ask why did America betray Pakistan and its sincere efforts to establish the Islamabad MOU. Nobody has the guts to ask why did America betray point number 5 of the MOU which clearly states that Iran would manage the Straits of Hormuz and its traffic. Nobody has the guts to ask why did America carve out a parallel route in the Straits violating the fifth covenant of the MOU. Nobody has the guts to ask Kuwait why is it allowing the American to use its soil to attack Iran without provocation. Nobody has the guts to ask America why are two Israeli agents, Jared Kushner and Steve Witkoff have been a part of the negotiations team when everyone in the diplomatic circle knew it would be self destructive. Nobody has the guts to ask Israel, after JD Vance publicly accused Israel of sabotaging the MOU, why did Israel do that. Nobody has the guts to call out Trumps’ lies that if Irans’ military was obliterated 3 months ago then why are American soldiers being blown to pieces in Jordan and Kuwait. Nobody in American administration has the guts to stand up to genocidal Israel. AMERICA IS A SLAVE OF ZIONISM and the rest of the world is THE SLAVE OF AMERICA.
English
54
390
1.2K
32.8K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
پاکستان کی لائف لائن سندھ طاس معاہدہ معطل ہے۔ بھارت پاکستانی دریاؤں پر ڈیم بنا رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر خود بار بار بتاتا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی بھارت کروا رہا ہے جس کے نتیجے میں پچھلے چار سال میں تین ہزار سے زائد سیکیورٹی فورسز جان سے جاچکے۔ ایسے حالات کو فتح سے تعبیر کرنے والے احمق ہیں۔
اردو
12
454
1.8K
24.2K
Ahmed Sohail Khanᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ
@Lalika79 یہ بھی چابی پر چلتا ہے۔ ان سب کو پتہ ہے عمران خان کے سپورٹرز کے بغیر انکی کوئی تحریک کامیاب نہیں ہونی۔ دوسری بات پی ٹی آئی والوں کو اپنے پیچھے لگا کر عمران خان کو مزید جیل میں رکھنا ہے۔ اگر یہ اتنے غیرت مند ہوتے تو تب نکلتے جب 8 فروری کو الیکشن چوری ہوا۔
اردو
0
0
1
22
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
عمران خان مرد کا بچہ ہے وہ بہت بڑا لیڈر ہے وہ مرد کا بچہ ہے کہ جو 3 سال سے 22 اور 25 کور کمانڈر کی طاقت کے سامنے ابھی بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے علی احمد کرد
اردو
13
352
1.2K
10K
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
Pakistan is a great blessing from Allah and has been entrusted with the honour of safeguarding the Two Holy Mosques in the Muslim world,” said Pakistan Ulema Council Chairman Maulana Tahir Ashrafi. He said Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman and Field Marshal Asim Munir are the only two Muslim leaders who are Hafiz-e-Quran.
English
15
31
249
17.1K