
یہ سیاست نہیں حقیقی آزادی کی جنگ ہے، ہماری جنگ انصاف کی ہے۔ جیسے ہمارے نبی ﷺ نے انصاف کا نظام قائم کیا تھا مدینہ میں ہم نے وہ قائم کرنا ہے۔ عام لوگوں کو انصاف، اور بنیادی حقوق میسر نہیں ہے۔ آزادی کوئی پلیٹ میں رکھکر نہیں دیتا اس کے لئیے جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔ زنجیریں گرتی نہیں توڑنی پڑتی ہیں۔ انہوں نے اگر ہمارے کارکنوں کو جیل میں ڈالا تو میں ساری قوم کو نکالوں گا۔ ہم تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر ﷺ کی امت ہیں ہم لا الہ کے سامنے کسی کے سامنے نہیں جھکتے۔ ہم خوف کا بت توڑ کر اللہ کی عبادت کرتے ہیں ۔ ایاک نعبد وایاک نسترن۔ وقت آ گیا ہے کہ وقت کے فرعونوں کے خلاف میری قوم کھڑی ہو ۔ جو انسان سچا اور امانت دار ہوتا ہے اس کی سب عزت کرتے ہیں۔ اگر دنیا میں عزت چاہتے ہو ان دو چیزوں پر کھڑے ہو۔ پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم عمران خان رمضان کی برکتیں اور زمان پارک کی رونقیں! افطار کپتان کے ساتھ۔ #افطار_کپتان_کےساتھ #RamadanWithKaptaan









