H A S A N 🦅

746 posts

H A S A N 🦅 banner
H A S A N 🦅

H A S A N 🦅

@HasanArchives_

Journalist | Content Writer | Social Media Activist | Sharing meaningful ideas, stories & perspective

Islamabad Katılım Mayıs 2026
432 Takip Edilen290 Takipçiler
H A S A N 🦅 retweetledi
🍁 ندیم 🍁
🍁 ندیم 🍁@Darwaish_01·
موجودہ صورتحال کے حوالے سے ممبر کور کمیٹی خواجہ مہران کا پیغام۔ #RightsMovementAJK
اردو
2
142
348
3.5K
H A S A N 🦅 retweetledi
Umer Jutt
Umer Jutt@Jutt_1200·
یہ دعوی تو نہیں کرتے کہ ہم وفادار ہیں لیکن قسم بخدا ہم غدار نہیں لوگ روز کیا سے کیا کہتے ہیں لیکن ہم مجبور ہیں پردیس کی زنجیروں میں لیکن بابا جی ہم نے دل میں برا نہیں سوچا ہم زبان سے ظالم کو ظالم کہتے ہیں کسی سے کوئی فرق نہیں پڑتا اللہ تبارک و تعالی ہمیں ثابت قدم رکھے
Umer Jutt tweet media
اردو
0
16
23
191
H A S A N 🦅 retweetledi
LBK(09)پاکستانی
الحمدللہ،حق کی فتح‼️ لاڑکانہ میں شعائرِ اسلام کی توہین پر قادیانیوں کو قیدوجرمانے کی تاریخی سزا سنادی گئی۔عدالت نےمجرموں کوعبرتناک انجام تک پہنچاکرانصاف کا بول بالا کیا۔#TLP لائرز ونگ کےوکلاء کواس عظیم قانونی کامیابی اور بہترین پیروی پردلی مبارکباد۔ تاجدارختم نبوتﷺ زندہ باد
LBK(09)پاکستانی tweet media
اردو
1
17
13
103
H A S A N 🦅 retweetledi
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneOrgPunjab·
جامع مسجد رحمت اللعالمین اور مزارِ ُپرانور بابا جان تا حال فورسز کے قبضے میں ہیں. 34 جمعہ گزرنے کے باوجود نہ وہاں اذان کی اجازت ہے اور نہ نماز کی یہ ظلم اور نا انصافی اب بند ہونی چاہیے! Release Saad Rizvi
TLP PUNJAB tweet media
اردو
2
126
153
863
H A S A N 🦅 retweetledi
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
It's a polite request to all!! Please follow these mentioned accounts ...... we all are facing crackdowns on X and many accounts are suspended....& maybe your follow back button is not workng yet but fix it and give him follow back . @_ByHasan @HasanArchives_ @HasanHere_
Soviba Siddiqui tweet mediaSoviba Siddiqui tweet mediaSoviba Siddiqui tweet media
English
1
9
11
171
H A S A N 🦅 retweetledi
mian javed
mian javed@miang99999·
آج تحریک لبیک پاکستان کالعدم، کل دوسری جماعت کالعدم... اگر ہر ناگوار آواز پر پابندی ہی حل ہے تو پھر جمہوریت اور مارشل لا میں فرق کیا رہ جاتا ہے؟ ریاست کی طاقت کا اصل امتحان اختلافی آوازوں کو سننا ہے، انہیں مٹانا نہیں۔ سوالات بڑھ رہے ہیں، جواب کون دے گا؟ Release Saad Rizvi
mian javed tweet media
اردو
1
6
7
81
H A S A N 🦅 retweetledi
Nomi Mir
Nomi Mir@NomiMir725940·
یے ہمارے ملک کے انصاف کا نظام ہے اسی کورٹوں کا تقدس سمجھاتے ہیں ہمیں یہ وردی والے یے کورٹیں نہیں امیروں کے چکلے( کوٹھے) ہیں لعنت ایسی کورٹوں پر لعنت ایسے نظام پر تاحیات رہنما سعد بھائی
Nomi Mir tweet media
اردو
2
53
83
964
H A S A N 🦅 retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے سامنے پیشکشیں محض ملاقاتیں نہیں، بلکہ پاکستان کی اسلامی بنیادوں پر ایک منظم حملہ ہیں۔ یہ نون لیگی حکومت کی اخلاقی دیوالیہ پن اور غیرتِ ملی کے جنازے کی دستاویز ہے۔ Release Saad Rizvi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
1
29
34
212
H A S A N 🦅 retweetledi
Soviba Siddiqui
Soviba Siddiqui@_Sidd_so·
Please follow these accounts, because we have really need to strengthen our accounts before 7th June trend.... Maybe your follow back button is not working yet but please fix it and do follow. @obi_347721 @ObaidReal125
Soviba Siddiqui tweet mediaSoviba Siddiqui tweet media
English
0
9
9
91
H A S A N 🦅 retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
اسحاق ڈار اور نون لیگ کایہ طرزِعمل اس بات کا واضح ثبوت ہےکہ انہیں پاکستان کی نظریاتی بنیادوں سےکوئی دلچسپی نہیں۔آج یہ قوانین پرسمجھوتہ کر رہے ہیں،کل یہ ملک کے آئین اور وجود پر سمجھوتہ کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔اب وقت آ گیا ہے کہ قوم ان کے ان کے "غلامانہ اقدامات" کو مسترد کرے.
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
0
30
36
236
H A S A N 🦅 retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
اسحاق ڈار کی یہ ملاقات درحقیقت پاکستان کی خود مختاری پر ایک سیاہ دھبہ ہے۔ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ نون لیگ کی حکومت کا واحد مقصد اپنی کرسی بچانے کے لیے مغربی ایجنڈے کی تکمیل کرنا ہے۔ کیا یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا، یا اسحاق ڈار جیسے سیکولر ذہن کے حامل لوگوں کی جاگیر؟
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
1
12
16
106
H A S A N 🦅 retweetledi
𝐌 𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐫𝐢𝐳𝐯𝐢
السلام علیکم! ٹرینڈز کے لیے ٹویٹس اور مواد ڈھونڈنے میں پریشانی ہوتی ہے؟ اس ویڈیو میں جانیے کہ Gemini ایپ کی مدد سے آپ اپنے ٹاپک پر سیکنڈز میں بہترین ٹویٹس کیسے تیار کر سکتے ہیں۔ ویڈیو لازمی دیکھیں اور آگے شیئر کریں! Release Saad Rizvi
اردو
0
16
19
242