Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل

38.5K posts

Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل banner
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل

Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل

@HaadiM5

the mango people

Auckland, New Zealand Katılım Nisan 2015
1.7K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweetledi
CPEC 🇵🇰🇨🇳
CPEC 🇵🇰🇨🇳@CPEC_UPDATE·
پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے علاقہ ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں چند پولیس اہلکاروں نے دورانِ گشت اس بوری کو دیکھا۔ شک گزرنے پر جب بوری کو کھولا گیا تو اس میں سے ایک زندہ نوزائیدہ بچہ برآمد ہوا جو معجزاتی طور پر محفوظ اور تندرست تھا۔
اردو
63
1K
4.6K
115.4K
noor
noor@noorkhan7845·
کسی ایسی چیز کا نام بتائیں جو پاکستان میں خالص ملتی ہو
noor tweet media
اردو
27
0
30
995
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
بچی قرآن پاک حفظ کرنے جا رہی تھی، بچی کے ہاتھ سے قرآن پکڑ کر نیچے پھینک دیا اور بچی سے زیادتی کر کے اس کو قتل کر دیا۔مقبوضہ جموں کشمیر میں نسل انسانی پر بڑھتے ہوئے ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی 😢
اردو
32
1K
1.7K
37.1K
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
170
1.7K
2.8K
61.2K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
منحوس آج کا سوال منحوس کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ؟ پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا شکریہ 💞
Amina Nur tweet media
اردو
91
4
37
5.6K
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟ کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥 یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥
اردو
59
4.5K
10.4K
52.9K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
بتائیں 👇 مجھے نہیں لگتا کوئی بھی اس کا جواب دے سکے گا ؟ پلیز اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا شکریہ 💯
Amina Nur tweet media
اردو
173
4
51
6.3K
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
مریم نواز کی CCD نے چار بچوں کے باپ کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش پھینک دی اور پھر لاش کی تصویر اس کی بیوی کو دکھائی کہ ہم نے تمہارے شوہر کا قتل کر دیا ہے لیکن یہ نہیں بتا رہے کہ لاش کدھر ہے وہ اپنے شوہر کی لاش لینے کے لیے دربدر بھٹک رہی ہے
اردو
63
5.3K
11.8K
129.4K
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweetledi
Tony Pakistani Irani۔ 🇵🇰 🇮🇷
اسرائیلی جنگی مجرموں نے ایک 14 سالہ فلسطینی لڑکے کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ یہ ویڈیو وائرل ہونے کی ضرورت ہے۔ اس کو شیئر کریں۔
اردو
35
1.8K
1.6K
22.7K
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweetledi
Noor Kakar🇵🇰
Noor Kakar🇵🇰@KaKaR_101·
پشتون قبائل کی ایک بہت بڑی لشکر کچے کی طرف روانہ کچے کے علاقے میں موجود زرداری فورس جو لوگوں کی عزتوں کو اغواہ کرکے تاوان ادا کے کرنے کے باوجود درندگی کرتے ہیں وزیرستان سے تین دن میں 10 لاکھ پشتون نکال کر آپریشن ہوسکتا ہیں تو یہاں کیوں نہیں کتنے لوگ ہیں کچے کے
اردو
58
828
2.8K
59.6K
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
اسلام آباد ہمک میں 14 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی تھانہ ہمک کے تفتیشی اور لیڈی کانسٹیبل نے ڈرایا کہ اگر میڈیکل کروایا تو ساری عمر تمہاری شادی نہیں ہوگی ،یہ پولیس بجاۓ ملزموں کو پکڑنے کے یہ انصاف کیلیے آنے والوں کو ڈراتے ہیں متاثرہ بچی اور والد کی iG اسلام آباد سے اپیل
اردو
55
3.1K
5.6K
110.7K
sameer
sameer@sameer45237644·
@HaadiM5 @ahmad__bobak @Ateeqmian123 نہی جناب اس فوج نے ترک عوام پر ٹینک چرا دیئے تھے لیکن قوم بگھوری نہی تھی لیٹ گئی آگے اور بعد میں اُنکو اپنے ہتھیار ڈالنے پرے
اردو
1
0
0
5
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اب یہ نوبت آ گئی ہے ، قوم اب اس کیلئے بھی تیار ہے
اردو
247
2.5K
8.1K
224.5K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
چیلنج چیلنج چیلنج آج پورے ٹویٹر والوں کو میرا چیلنج ہے کوئی صحیح جواب بتائیں بہت ہی آسان سوال ہے اگر آپ لوگوں نے تھوڑا سا غور کیا تو۔ پلیز اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا شکریہ ۔
Amina Nur tweet media
اردو
411
12
152
18.7K
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweetledi
Hamza Haider
Hamza Haider@itxhamza480·
دولت ترین کا پیغام 👍🏻✌🏻 بات اب ہماری بچی کے بازیاب ہونے پر ختم نہیں ہوگی مشورہ کر رہے ہیں واپسی اب ایسے نہیں ہوگی ہم سندھ حکومت اور سندھ پولیس سے اجازت چاہتے ہیں کہ ہمیں کچےکے ڈاکو کو ختم کرنے کے لیے اجازت دی جائے تاکہ کل کسی بچی بہن بیٹی کو یہ لوگ اغوا کرنے کے قابل نہ رہے واقعی پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے ماشاءاللہ
اردو
94
1.7K
5.6K
72.8K
Haadi܁ᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠہادی مغل retweetledi
Pakistani Aura
Pakistani Aura@Pakistani__aura·
پشتون جیسے ہی سندھ بارڈر پہنچے، کچے کے ڈاکوؤں نے 11 سالہ بچی کو رہا کر دیا۔ اس وقت پشتونوں کا قافلہ سندھ کی حدود میں نعرے بازی کر رہا ہے
اردو
82
1.5K
5.8K
103.7K