اپنی منزل مقصود کی طرف آگے بڑھتے رھو ، ھمت سے ، جرأت سے، دلجمعی سے،استقامت سے، پھر آپ کے راستے میں حائل ھونے والے چٹان بھی آپ کو راستہ دیں گے ۔
ہمت اور حوصلہ نہیں ھارنا۔ بس آگے بڑھتے رھنا.
#ایوان_نہیں_میدان
قباۓ نور سے سج کر لہو سے باوضو ہو کر
وہ پہنچے بارگاہِ حق میں کتنے سُر خرو ہو کر
30مئی 2004ء یوم شـہـادت
حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر نـظـام الـدیـن شامزئی شہید رحمہ اللّٰه
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
چار گھنٹے مسلسل کیس کی سماعت ہوئی دلائل کی دنیا میں ایک بار پھر* ان شاء اللہ اسلام جیتے گا
فیصلہ محفوظ
شاہین ختم نبوت حضرت مولانا الله وسایا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو
#صبغت_اللہ_جان
سپریم کورٹ اسلام آباد سے تازہ صورت حال
قادیانی مبارک ثانی کو ضمانت دینے اور قادیانیوں کو تحریف شدہ قرآن پاک کی تفسیر شائع کرنے کی اجازت دینے کے فیصلہ پر نظر ثانی کیس سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت 4گھنٹے جاری رہی۔
باقی مختصر احوال سن لیں۔
شاہین ختم نبوت مولانا الله وسایا صاحب
عالمی مجلس تخفظ ختم نبوت پاکستان
میری زندگی کا سب سے خوبصورت جملہ
اے خاتم النبیین صلی اللّٰه علیہ وسلم ہم نے آپ کو دیکھانہیں لیکن ہم آپ سےبے پناہ محبت کرتےہیں❤
صلی اللّٰه علٰی حبیبہٖ سیدنامحمدوآلہٖ وبارک وسلم
کفر ہارا اسلام جیتافیصلہ محفوظ
شاہین ختم نبوت حضرت مولانااللّٰه وسایا صاحب کی سپریم کورٹ کےباہرگفتگو
اسپین 🔻
مظاہرین نے میڈرڈ میں اتوچا اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا اور غزہ کے لوگوں کے خلاف جاری نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ کیا،
افسوس اس بات پر ہے کہ پاکستان میں احتجاج کرنے والوں کو ہی مارا اور اٹھایا جا رہا ہے ،
چار گھنٹے مسلسل کیس کی سماعت ہوئی دلائل کی دنیا میں ایک بار پھر کفر ہارا اسلام جیتا فیصلہ محفوظ
شاہین ختم نبوت حضرت مولانا الله وسایا صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سپریم کورٹ کے باہر گفتگو