Hamid Dawar🍁

5.2K posts

Hamid Dawar🍁 banner
Hamid Dawar🍁

Hamid Dawar🍁

@Hamiddawar_

آج وہی کل ہے جس کل کی فکر ہمیں کل تھی

North-west Frontier, Pakistan Katılım Temmuz 2020
1.6K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
عمران خان کا حکم حتمی ہے ! ہر صورت باہر نکلیں ،
اردو
0
0
1
35
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
ہر کامیاب چور کے پیچھے چوکیدار کا ہاتھ ہوتا ہے ۔
اردو
0
0
0
40
Hamid Dawar🍁 retweetledi
Farrukh Habib
Farrukh Habib@FarrukhHabibISF·
پاکستان کے وکلا نے 90 روز میں انتخابات کے حوالے سے تحریک کا آغاز کردیا ہے۔ فوری صاف اور شفاف انتخابات پاکستان میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لئے ناگزیر ہے
اردو
99
3.3K
10.5K
115.9K
Muhammad Iqbal Wazir
Muhammad Iqbal Wazir@ImIqbalWazir·
پاکستان تحریک انصاف (پی) اور چیئرمین پرویز خان خٹک اور وائس چیئرمین محمود خان صاحب کے ہمراہ سابق صوبائی محمد اقبال وزیر نے کاغان شمولیت پروگرام میں آمد، #PTIP #PTI_Parliamentarians
اردو
6
3
11
554
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
پاکستانیوں قانون کا رکھوالہ عامر فاروق اپ لوگوں کے سامنے اج پھر قانون کو دھوکہ دے گا ،
اردو
0
0
1
45
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
سارے قیدی مجرم نہیں ہوتے۔یوسف علیہ السلام کو بھی اپنا جرم چھپانے کیلئے طاقتوروں نے پابند سلاسل کیا تھا لیکن سرخرو یوسف ہوئے۔
Hamid Dawar🍁 tweet media
اردو
0
0
1
29
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
@Ali_MuhammadPTI پختون کا اصل خون علی محمد خان اور شہریار افریدی ہیں۔پرویزخٹک اور محمود خان جیسے تو بھاگ دوڑ میں پیدا ھوتے ہیں۔
اردو
0
0
0
26
Hamid Dawar🍁 retweetledi
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
اسیری کے دنوں میں میری سب بڑے طاقت یہ خیال تھا کہ میرا اللّٰہ میرے ساتھ ہے ! اور یہ سارا امتحان میرے ملک 🇵🇰 کی خاطر ہے۔
اردو
780
7.1K
33.9K
472.2K
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
اپنے حق کے لئے لڑو چاہے تمھارے سامنے وقت کا یزید ہی کیوں نہ ہو ۔
اردو
0
0
1
12
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
@SHABAZGIL تحریک انصاف سورج ہے اور جب سورج ڈوب جائے تو بڑے بڑے لوگوں کے سایے بھی کم ہو جاتے ہیں
اردو
0
1
1
28
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
اگر الیکشن میں پرویز خٹک کے مقابلے میں عمران خان پارٹی کے یوتھ ونگ کے صدر مینا خان کو ٹکٹ جاری کر دے تو آپ اپنا ووٹ کس کو دیں گے ؟
اردو
634
2.8K
5.5K
260K
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
@UmarCheema1 اس کا تو نہیں پتہ لیکن آپکا/ٹرائل خیدر آباد پاکل خانے میں ہونا چاہئے
اردو
0
0
2
70
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اگر ۹ مئی والا واقعہ تحریکِ لبیک یا تحریکِ طالبان نے کیا ہوتا تو کیا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہونا چاہئے تھا یا نہیں؟
اردو
802
393
2.4K
172.3K
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو دست قاتل جو بھی ہو یہ جھنڈا ہمارے گھروں اور قبروں پر بھی لہرایا جائے گا،
Hamid Dawar🍁 tweet media
اردو
0
0
1
16
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
جو جرم ایک پریس کانفرنس کے بعد ختم ہو جاۓ وہ جرم نہیں بلیک میلنگ ہوتا ہے
اردو
0
0
1
13
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
بات عمران سے آگے بڑھ کر عمرانی نظریے تک چلی گئی۔ اور نظریہ صدیوں زندہ رہتا ہے۔ جاگتا ہے اور جگاتا ہے اور غمزدوں کو منزل تک پُہچانتا ہے
اردو
0
0
1
13
Ehsan Toor
Ehsan Toor@EhsanToorPTI·
میرے لیڈر نے مجھے ٹکٹ دے کر پہلے عزت بخشی ۔۔ میں تب بھی اپنے لیڈر کا مشکور تھا ، اب میرے لیڈر نے فیلڈنگ بدلنے کا فیصلہ کیا ھے جس میں مجھ سے ٹکٹ لے کر ایک اور انصافین کو دی گئ ھے ، جن کی میں بھرپور سپورٹ کرتا ھوں ، اور اپنے لیڈر کے لیے پہلے سے زیادہ محنت کرنے کو تیار ہوں ۔
Ehsan Toor tweet media
اردو
1.5K
4.9K
29K
603.1K
Hamid Dawar🍁 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر قائم کی جانے والی 4 مفاہمتی کمیٹیوں کیجانب سے بھجوائی جانے والی درخواستوں پر نظرِثانی کے عمل کا آغاز میں کل سےکروں گاجو 26 اپریل تک جاری رہے گا۔
اردو
2.4K
12.9K
44.1K
879.7K
Hamid Dawar🍁 retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تمام 297 نشستوں پر ٹکٹ جاری کر دئیے ہیں، اس کے ساتھ پنجاب کی چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بنا دی گئ ہیں جن میں ٹکٹ پر نظرثانی کیلئے اپیل دائر کی جا سکتی ہے، عمران خان تمام اپیلوں پر حتمی خود فیصلہ کریں گے
اردو
726
6.6K
24.3K
709.3K
Hamid Dawar🍁 retweetledi
Obaid Bhatti
Obaid Bhatti@Obibhatti·
تحریک انصاف کے راہنما علی زیدی کی گرفتاری کی خبر ہے۔ بہت اچھی بات ہے، تحریک انصاف میں سے جو جو لوگ ابھی تک گرفتاری سے بچے ہیں سب کو گرفتار کریں، بلکہ ان کروڑوں لوگوں کو بھی گرفتار کریں جو آپکی بجائے عمران خان کے حامی ہیں۔ ان سب کی سزا یہی ہے کیونکہ یہ "ہمارا پاکستان" ہے
اردو
2
54
154
2.4K
Hamid Dawar🍁
Hamid Dawar🍁@Hamiddawar_·
وقاص امجد کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا۔ @waqas_amjaad
Hamid Dawar🍁 tweet media
اردو
0
0
0
20
Hamid Dawar🍁 retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
ہمیں کسی کی جنگ میں ایندھن مت بناؤ۔ ہمارے لوگو کو ایک دفعہ پھر بے گھر مت کرو، ۸۰ ہزار جانوں کے بعد مزید جنازے اٹھانے کی ہمت ہم میں نہیں خدارا پاکستان کے امن کو مقدم رکھو۔ پھر سے بتا رہا ہوں “لگی گی آگ تو آئینگے سبھی زد میں”۔ پاکستان زندہ باد
اردو
513
9.3K
23K
399.3K