Sabitlenmiş Tweet
Hmad
896 posts

Hmad
@Hammad_266
Mechanical Engineer | Freelancer | Fiverr | Upwork | E-commerce | Traveling
Sialkot, Pakistan Katılım Aralık 2022
2.4K Takip Edilen1.8K Takipçiler

اک فوجی دوران جنگ اپنے عضو خاص سے محروم ہوگیا
گھر واپس آیا تو والدین نے شادی کی تاریخ پہلے ہی طے کر رکھی تھی
مارے شرم و حیا کے اپنے پر بیتی بتا نہ سکا
اور شادی ہوگئی
سہاگ رات کو نئی نویلی دلہن کو اپنا احوال بتایا
مشورہ دیا کہ کیونکہ میں مباشرت کی صلاحیت سے محروم ہوں لہذا اگر تم کسی اپنے سابقہ محبوب کے ساتھ تعلقات استوار کرنا چاہتی ہو
تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
دلہن کے آنسو خوشی کی مسکراہٹ میں بدل گئے
اس نے اپنے محبوب ،جس سے اس کے والدین نے شادی نہیں کی تھی
بلوایا
اگلی رات اس سے اپنے فوجی شوہر کی موجودگی میں لذت و سرور حاصل کیا
دلہن کے ساتھ ساتھ اس کا فوجی شوہر بھی نوجوان کی پرفارمنس سے خوش ہوا
اور نوجوان کو مستقل اپنے گھر میں قیام پر راضی کرلیا
پانچ چھ سال بعد،
دلہن اپنے دو بچوں، ان بچوں کے باپ اور اپنے شوہر نامدار کے ساتھ پارک میں گئی
تو وہاں فوجی صاحب کی اپنے فوجی دوستوں سے ملاقات ہوگی
جو جنگ کے ایام میں اس کے ساتھ تھے
فوجی نے تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ
یہ میری بیوی ہے
یہ میری بیٹی ہے
یہ میرا بیٹا ہے
دوستوں نے نوجوان کی طرف اشارہ کر کے پوچھا کہ یہ صاحب کون ہیں ؟
تو فوجی نے اک گہری مسکراہٹ سے کہا کہ
" یہ میرا L ہے "
آج کل فوج کے عضو خاص ن لیگ، اور مولانا فضل الرحمن ہیں
جو کام فوجی نہیں کر سکتے
وہ آج کل یہ کر رہے ہیں
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS
عیدالفطر مبارک
اردو

بریکنگ نیوز 🚨ظلم کی انتہا خوشحال پنجاب کا دعویٰ وڑ گیا عوام کی چیخیں نکالنے لگیں۔ جہاز کا خرچہ کھانے کے بل پر ٹیکس لگا کر وصولی ہونے لگی۔ اصلی کہانی کیا ہے ذرا چنیوٹ ریسٹورنٹ پر کھانا کھانے والے ایک شخص کی کہانی ملاحظہ کریں ساری سمجھ آپ لوگوں کو لگ جائے گی 👇
چنیوٹ کے ریسٹورنٹ Golden Castle میں بیٹھ کر کھانا کھایا تو بل پر 16% ٹیکس لگا دیا گیا۔ پوچھنے پر کہا گیا یہ ٹیکس حکومت نہیں بلکہ "پیرا فورس" کے لیے لیا جاتا ہے اور ان کے دفتر میں جمع ہوتا ہے۔
کیا یہی "خوشحال پنجاب" کی نشانی ہے؟ جہاں ریسٹورنٹ میں بیٹھنے پر بھی مشکوک ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں۔ حکام فوری وضاحت کریں. یہ شہریوں کے ساتھ سراسر زیادتی اور ظلم ہے۔ حکومت کا ٹیکس الگ اور مریم نواز کی فورس کا ٹیکس الگ ادا کیا جارہا ہے

اردو

@FayyazCanada aj market mei, ghee, egg wagera sab ka rate zeada ho gea ha
Română

@RebelByThought @Wifeeye گلف ممالک ایران پر مشترکہ جوابی کارروائی کا پلان کررہے ہیں
اردو

یہاں غور طلب بات یہ ہے کہ ایران کو اتنی ایکوریٹ Intel کون دے رہا؟ خلیجی ممالک کی کس بلڈنگ کے کس فلور پر امریکی یا اسرائیلی مقیم ہیں یا ان کا کمانڈ سینٹر ہے، ڈرون عین وہیں جا کر ہِٹ کرتا ہے۔ ایرانی ایجنسی اتنی تیز ہوتی ان کی ٹاپ لیڈرشپ عرصہ دراز سے یوں شہید نہ ہو رہی ہوتی۔
یہاں کوئی اور بڑا پلئیر انوالو ہے۔ وہ کون ہو سکتا ہے؟؟؟
اردو
Hmad retweetledi
Hmad retweetledi

My name is Imran Khan, I am from Pakistan and I #SupportGaza
English
Hmad retweetledi
Hmad retweetledi




















