HAMZA HAIDER

5.9K posts

HAMZA HAIDER banner
HAMZA HAIDER

HAMZA HAIDER

@HamzaHaider480

#PAKISTAN #PARAST

Katılım Ağustos 2024
2.8K Takip Edilen931 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
HAMZA HAIDER retweetledi
Hamza Haider
Hamza Haider@itxhamza480·
السلام علیکم ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سے درحواست ہے کے MNA اور MPA کی وفاداری چھوڑو اب خان سے وفا نبھانے کا وقت آگیا ہے۔۔ جسں گدھوں ، مولی ، گاجر ، کو آپ نے ووٹ خان کی رہائ کیلۓ دیا تھا وہ اپنے لیے مال بنارہے ہیں ، اُن گدھوں کو خان کی فکر نہیں ہیں 8فروری کو لانگ مارچ میں شامل ہوکر عمران خان سے وفاداری کا ثبوت دیں
اردو
5
29
49
524
HAMZA HAIDER retweetledi
Hamza Haider
Hamza Haider@itxhamza480·
ایم این اے ، ایم پی اے کے پیچھے نہ رہیں، خود نکلیں ، احمد خان نیازی
اردو
12
1.3K
2.8K
13K
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
ہم لائحہ عمل ہی مانگتے رہ گئے اور وہ ہمارے لیڈر کی ایک آنکھ ضائع کر گیا، پر دل اب بھی نہیں بھرا ہمارا۔
اردو
3
23
64
660
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
ہیرے کو چھوڑ کر کوئی باجے کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے، کوئی فراڈی کو تو کوئی گوبر کو۔ جب آپ خود ہی اپنے حالات اور مستقبل کے دشمن ہیں تو کوئی کیسے آپ کی مدد کر سکتا ہے۔
اردو
2
11
32
760
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
آج کچھ ہی دیر میں خوشحال گڑھ پل کے مقام پر عمران خان کی رہائی کے سلسلے میں تحریکِ انصاف کے کارکنان کا جرگہ منعقد ہو رہا ہے، جس میں خان صاحب کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ خرم بھائی ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کے لیے عملی میدان میں نکل رہے ہیں۔ پاکستان میں موجود خان صاحب کے تمام چاہنے والوں کو چاہیے کہ وہ اس مقصد کے لیے ان کا بھرپور ساتھ دیں۔ ہماری دعائیں خرم بھائی اور ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جو خان صاحب کی رہائی کے لیے یہ مخلصانہ کوششیں کر رہے ہیں۔
اردو
2
41
101
2.3K
HAMZA HAIDER retweetledi
Hamza Haider
Hamza Haider@itxhamza480·
ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ خوشحال گڑھ میں ہونے والے اس اہم جرگے میں خرم ذیشان کا بھرپور ساتھ دیں جو بھی خان صاحب کی رہائی کے لیے سچے دل سے کوشش کرنا چاہتا ہے، اسے چاہیے کہ اس جرگے میں لازمی شرکت کرے اور اپنا کردار ادا کرے اگر خان صاحب کی رہائی چاہتے ہو تو لفظی گولا باری سے باہر ا کر میدان میں مزاحمت کرنا ہوگی یہی واحد راستہ ہے خان صاحب کی رہائی کا @khurramzeeshan
Sadia 🇵🇰@DrSadia110

آج کچھ ہی دیر میں خوشحال گڑھ پل کے مقام پر عمران خان کی رہائی کے سلسلے میں تحریکِ انصاف کے کارکنان کا جرگہ منعقد ہو رہا ہے، جس میں خان صاحب کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ خرم بھائی ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کے لیے عملی میدان میں نکل رہے ہیں۔ پاکستان میں موجود خان صاحب کے تمام چاہنے والوں کو چاہیے کہ وہ اس مقصد کے لیے ان کا بھرپور ساتھ دیں۔ ہماری دعائیں خرم بھائی اور ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جو خان صاحب کی رہائی کے لیے یہ مخلصانہ کوششیں کر رہے ہیں۔

اردو
1
38
57
762
HAMZA HAIDER retweetledi
Hamza Haider
Hamza Haider@itxhamza480·
یاالله اس معصوم بچے کی دعا کے طفیل میرے لیڈر عمران احمد خان نیازی کو رہائی نصیب فرما اور پاکستان کو خوشحالی عطا فرما امین
اردو
7
21
50
1.1K
HAMZA HAIDER retweetledi
Hamza Haider
Hamza Haider@itxhamza480·
سورج کی روشنی پر ٹیکس لگانے والا پاکستان پہلا ملک بن گیا شکریہ اردلی
اردو
2
5
24
326
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
کھمبوں کے پاس اب دو ہی آپشنز ہیں، یا تو عزت سے اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دیں یا پھر منگل کو اپنے اپنے حلقے کے لوگوں کو لے کر اڈیالہ جیل پہنچیں اور خان کی بہنوں سے ملاقات کروائیں، پھر خان کی بہنیں اگر باہر آکر بول دیتی ہیں کہ خان نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کا نہیں کہا تو ٹھیک ہے، نہیں تو پھر استعفیٰ ہی دینا پڑے گا۔ اس کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے کھمبوں کے پاس۔
اردو
8
170
335
2.9K
HAMZA HAIDER retweetledi
Hamza Haider
Hamza Haider@itxhamza480·
🔴کچھ دن پہلے یہی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کہہ رہا تھا، میں پی ٹی ائی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر لعنت بھیجتا ہوں اور آج خیبر پختون خواہ حکومتی اجلاس میں شریک ہے رہائی کا لائحہ عمل دیں ورنہ دفع ہو جائیں 🖐🏿🤬
اردو
12
137
254
2.1K
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
🚨🚨پی ٹی آئی قیادت کے اقدامات اور ان کے نتائج۔۔ 8 فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال سے کیا حاصل ہوا؟ رمضان کا مہینہ ضائع کر کے کیا حاصل ہوا؟ 9 اپریل کا جلسہ منسوخ کر کے کیا حاصل ہوا؟ مردان جلسے سے کیا حاصل ہوا؟ اسٹیڈیم میں اسمبلی لگانے سے کیا حاصل ہوا؟ یہ جتنے بھی اقدامات تحریکِ انصاف کی طرف سے اٹھائے گئے، ان میں سے کسی ایک سے بھی عمران خان کا بھلا نہیں ہوا، بلکہ ان سب سے عاصم یزید کو پورا فائدہ ہوا ہے اور وہ بہت آرام سے خان کی ایک آنکھ ضائع کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
اردو
4
37
90
1.9K
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
عاصم لاء میں پاکستان کے کسی بھی صوبے کا وزیرِ اعلیٰ بننے کے لیے نہ تو تعلیم کا ہونا ضروری ہے، نہ وفاداری کا اور نہ ہی سیاسی شعور کا، بس اپنے صوبے کا بے غیرت ترین شخص ہونا ضروری ہے۔
Sadia 🇵🇰 tweet media
اردو
5
30
65
898
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
جس کو اپنے صوبے میں ایک جلسہ کرنے کی اجازت لینی پڑے، جو اپنی مرضی سے اڈیالہ نہ جا سکتا ہو، ایسی غلامانہ زندگی پر خان صاحب لعنت بھیجتے ہیں۔ بزدل سہیل آفریدی کی زندگی پر لعنت🖐️
اردو
5
268
533
3.1K
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
🚨🚨بریکنگ نیوز۔۔ ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے کوئی ایرانی وفد پاکستان نہیں پہنچا، اور اس حوالے سے میڈیا رپورٹس بے بنیاد ہیں۔ جنگ بندی ختم ہوتے ہی ٹرمپ کو بہت بڑا سرپرائز ملنے والا ہے۔
اردو
2
10
25
859
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
اگر بےغیرت سہیل آفریدی عاصم یزید کے جوتے پالش کر سکتا ہے تو عثمان بزدار یوسف رضا گیلانی کا ڈرائیور کیوں نہیں بن سکتا؟🤔
Sadia 🇵🇰 tweet mediaSadia 🇵🇰 tweet media
اردو
8
38
109
2.1K
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
گدھے صرف پیپلز پارٹی یا ن لیگ میں ہی نہیں بلکہ پی ٹی آئی میں بھی پائے جاتے ہیں۔
Sadia 🇵🇰 tweet media
اردو
30
337
595
4.6K
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
I stand firmly with Imran Khan and his sisters and reject compromised leadership. Video credit: @CivisResistere
English
5
32
74
1.1K
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
اس میں کوئی شک نہیں کہ سہیل آفریدی پاکستان کی تاریخ کا بدترین وزیر اعلیٰ ثابت ہوا ہے۔ اس بےغیرت نے ورکرز اور عوام کو اپنی طرح جاہل سمجھ رکھا تھا، لیکن کل کے جلسے میں عوام نے اس کی غلط فہمی دور کر دی۔
اردو
22
794
1.9K
17K
HAMZA HAIDER retweetledi
Sadia 🇵🇰
Sadia 🇵🇰@DrSadia110·
🚨🚨مردان جلسہ اور عوام کا ردعمل مردان کے جلسے میں جب بےغیرت سوہیل آفریدی نے تقریر شروع کی تو لوگوں نے جلسہ گاہ سے واپسی شروع کر دی کیونکہ جب عوام کو یہ معلوم ہوا کہ اس بےغیرت کے پاس عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی واضح لائحہ عمل موجود نہیں ہے تو وہ وہاں ایک منٹ بھی نہیں رکے۔ جلسے کے دوران جب بھی عوام کی جانب سے صوبہ بند کرنے یا ڈی چوک جانے کا مطالبہ کیا جاتا، تو انتظامیہ کی جانب سے گانے کا والیم بڑھا دیا جاتا تھا تاکہ عوامی آواز کو دبایا جا سکے۔ مردان کے اس جلسے نے سوہیل آفریدی کا اصل چہرہ سب کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے۔
اردو
8
158
228
2.4K
HAMZA HAIDER retweetledi
Hina khan
Hina khan@HINAPTI804·
”آپ ایک چیز یاد رکھیں کہ عزت تو اس انسان کی ہوتی ہے جو خوددار ہوتا ہے۔ آپ ایکسپیریمنٹ کر لیں، غریب سے غریب آدمی ہو گا جس میں غیرت اور خودداری ہو گی، آپ اس کی عزت کریں گے۔
اردو
1
66
157
1.2K