نگاہ بسمل 🕊

4.2K posts

نگاہ بسمل 🕊 banner
نگاہ بسمل 🕊

نگاہ بسمل 🕊

@HashirRao17

#قومی ذبان #رداۓسخن، دل نہیں جلتا الاؤ ہے مرے سینے میں سارے ہاتھوں کو گئے تاپ کے میرے سرکار

Katılım Eylül 2022
566 Takip Edilen2.3K Takipçiler
Maher zada🌙🌺
Maher zada🌙🌺@Maherzada44·
شاعری کی دنیا کا بہترین پلیٹ فارم یہاں اپ دورحاضر کے بہترین شعراء حضرات سے ملتے ہیں مسلسل کامیابیوں کے سفر پہ رواں دواں #ردائے_سخن بروز ہفتہ رات 10 بجے سخن ور لوگوں کے ساتھ خوبصورت نشیست آپ کی منتظر مہمان شاعر ظہیر عباس
Maher zada🌙🌺 tweet media
اردو
1
0
11
125
Xahid
Xahid@Xahid806·
جب سے بال پوائنٹ بنانے والوں کو خبر پہنچی ہے کہ دنیا میں ایک ایسی قوم بھی آباد ہے جو چائے میں چینی حل کرنے یا کسی بھی چیز کو پانی میں حل کرنے کیلئے بال پوائنٹ کو بطور چمچ استعمال کرتی ہے انہوں نے بال پوائنٹ کے ڈھکن کو ترک کر کے اس کی جگہ تصویر میں نظر آنے والی ڈھکنوں کو بطور پراڈکٹ لانچ کیا ہے😁
Xahid tweet media
اردو
4
0
14
391
نگاہ بسمل 🕊 retweetledi
Maher zada🌙🌺
Maher zada🌙🌺@Maherzada44·
گزاشتہ رات ردائے سخن کی خوبصورت نشیست شکریہ چاہتا تھا مجھے لوگ شاعر کہیں اس کی دہلیز سے پھر اٹھائے سخن زندگی ہمیشہ آپ پر مہربان رہے سلامت رہیں اور ہمیں یوں ہی خوبصورت تخلیق سے نوازتے رہیں آپ کاہر شعر ہر غزل ہر نظم ہی کمال ہوتی زیست مبارک پیارے بھائی ❤️ #ردائے_سخن
Maher zada🌙🌺 tweet media
اردو
2
1
11
132
نگاہ بسمل 🕊
نگاہ بسمل 🕊@HashirRao17·
@ZQulzam46920 #ردائے_سخن تم امر ہو میرا یقیں مانو ایک شاعر کی تم محبت ہو زبیر قلزم آج آپ کی سالگرہ ہے آج کا دن بہت مبارک ہے اللّه پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ کو آپ کے سخن کو سلامت رکھے ❤️❤️
نگاہ بسمل 🕊 tweet media
اردو
0
1
6
129
Maher zada🌙🌺
Maher zada🌙🌺@Maherzada44·
چاہتا تھا مجھے لوگ شاعر کہیں اس کی دہلیز سے پھر اٹھائے سخن زندگی ہمیشہ آپ پر مہربان رہے سلامت رہیں اور ہمیں یوں ہی خوبصورت تخلیق سے نوازتے رہیں آپ کا ہر شعر ہر غزل ہر نظم ہی کمال ہوتی زیست مبارک پیارے بھائی ❤️ میرے شاعر #ردائے_سخن @ZQulzam21215
Maher zada🌙🌺 tweet media
اردو
5
0
9
104
Abbas Khan…!!!☕️
Abbas Khan…!!!☕️@AbbasKhan251·
یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو مرے جواب سے ہو گی تمہیں پشیمانی تمہارے حق میں ہے بہتر سوال مت پوچھو
اردو
24
25
87
2K
قوس قزح
قوس قزح@solaceqwq·
برستی بارشوں سے صرف مجھے اتنی سی نسبت ہے کہ اس طرح کا اک موسم میرے اندر بھی رہتا ہے #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ
اردو
3
1
8
187
نگاہ بسمل 🕊 retweetledi
Qirtaas🪶
Qirtaas🪶@QirtasWrites·
ادب کے افق پر ابھرنے والے مایہ ناز شاعر، آرب ہاشمی کا پہلا شعری مجموعہ "اعتکاف" اب منصہ شہود پر آنے کو ہے۔ وہ کلام جو خاموشی کی زبان سمجھتا ہے اور وہ اشعار جو تخیل کی وسعتوں کو قرطاس پر بکھیرتے ہیں، اب ایک کتابی صورت میں آپ کے ذوقِ مطالعہ کی نذر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ "اعتکاف" صرف ایک کتاب نہیں، لفظوں کی دنیا سے روح تک کا ایک سفر ہے۔ ​کتاب کی تفصیلات و حصول کا طریقہ کار: ​اگر آپ بھی اس شعری سفر میں شریک ہونا چاہتے ہیں، تو کتاب کی پری بکنگ (Pre-Booking) کا حصہ بنیں۔ ​ 💰 ہدیہ (قیمت): 1600/- روپے ​💳 ادائیگی کے ذرائع: ​ایزی پیسہ: 0347-5326376 ​بینک اکاؤنٹ (MCB): PK17 MUCB 0603 0188 4100 7918 ​ 📩 آرڈر کیسے کریں؟ ​ادائیگی کے بعد درج ذیل تفصیلات اس نمبر پر واٹس ایپ کریں: 0347-5326376 ​ادائیگی کی رسید (Screenshot) ​آپ کا نام ​فون نمبر ​مکمل ڈاک کا پتہ
Qirtaas🪶 tweet media
اردو
2
10
23
6.7K
نگاہ بسمل 🕊
نگاہ بسمل 🕊@HashirRao17·
@AribHashmi ماشاءالله شکر ہے اللّه کا اللّه پاک ہمیشہ کامیابیاں نوازے آمین
اردو
1
0
3
93
قوس قزح
قوس قزح@solaceqwq·
اگر ایک گنجی عورت رکشے میں جا رہی ہو تو اسے ایک لفظ میں کیا کہیں گے؟
اردو
6
1
6
555
Abbas Khan…!!!☕️
Abbas Khan…!!!☕️@AbbasKhan251·
آفت کی تاک جھانک ، قیامت کی شوخیاں پھر چاہتے ہو ہم سے کوئی بدگمان نہ ہو
اردو
21
36
97
2K
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
@HashirRao17 اررے نگاہ آپ کا تو آنا اپنے آپ میں ایک سند ہے کہ انسان میں کچھ تو ہے۔ بہت بہت شکریہ۔
اردو
1
0
1
16
iffi
iffi@halfaehalfhuman·
ٹویٹر پر ہر طرح کے لوگ ہیں 1۔ بات ادھر کی ادھر کرنے والے 2۔ عزت کرنے والے 3۔ کام سے کام رکھنے والے 4۔ خوشیاں بکھیرنے والے 5۔ تکلیف درد بانٹنے والے 6۔ دوسروں پر نظر رکھنے والے چلو آج مجھے بتاؤ کہ آپ کو میں کونسی والی لگتی ہوں؟؟ #اردو_زبان
اردو
47
12
71
5.5K
Maher zada🌙🌺
Maher zada🌙🌺@Maherzada44·
گزشتہ رات ردائے سخن کی خوبصورت نشیست سخن ور لوگوں کے ساتھ مہمان شاعر محترم جناب اشفاق احمد صائم صاحب شاعر زبیر قلزم بھائی کون تجھ کو پکارے گا صائم بتا کون ہے تیرا اس کے سوا ہم سخن حادثہ ہو کے گزر جاتا ہے اس کے اثرات غزل کہتے ہیں قلزم @Saim_809 #ردائے_سخن
Maher zada🌙🌺 tweet media
اردو
1
0
9
154
نگاہ بسمل 🕊
نگاہ بسمل 🕊@HashirRao17·
#ردائے_سخن میرے شعروں سے آتی ہے خوشبو ایک شاعر کی شاعرہ ہوں میں
نگاہ بسمل 🕊 tweet media
اردو
0
0
6
133