Hameed
95 posts


@iamsam7860 کمشنرز جو ٹماٹر کا ریٹ پوچھ رہے ہوتے ہیں ۔ ان سے پوچھنے کی ضرورت ہے ۔
اردو
Hameed retweetledi

مزید برآں معتکف معاشرے میں موجود سماجی مسائل کے حل پر غور وفکر کریں twitter.com/i/broadcasts/1…
اردو
Hameed retweetledi

پاکستان اگلی کئی دہائیوں تک ہائبرڈ نظام ہی کا منظر پیش کرے گا۔ عمران خان نے اقتدار کے لیے جو سودا کیا، اب ہر سیاست دان کو اپنی سیاسی بقا کے لیے اس سے زیادہ قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
جب تک سیاسی جماعتیں ایک قومی مکالمے کے ذریعے طویل المدتی طور پر ایک جمہوری راہ اپنانے پر تیار نہیں ہوتیں، تب تک پاکستان کسی صورت آگے نہیں بڑھ سکتا۔
اردو

Top 10 revolutions that changed the world:
🇫🇷 French Revolution (1789-1799)
🇷🇺 Russian Revolution (1917)
🇨🇳 Chinese Communist Revolution (1949)
🇨🇺 Cuban Revolution (1953-1959)
🏴 Glorious Revolution (1688)
🇨🇳 Taiping Rebellion (1850-1864)
🇹🇷 Young Turk Revolution (1908)
🇭🇹 Haitian Revolution (1791-1804)
🇺🇸 American Revolution (1765-1783)
🇮🇷 Iranian Revolution (1978-1979)
English

میئر کراچی انتخاب کا نتیجہ زورزبردستی، پولیس گردی اور سیاسی دہشت گردی کے زور پر بدلا گیا۔ 3 لاکھ ووٹ والے کو جتوایا اور 9 لاکھ والے کو ہروا دیا گیا۔ 70 کے الیکشن میں 81 ووٹ والوں نے 161 ووٹ کا مینڈیٹ نہیں مانا تھا۔ 77 میں امیدواران اغوا کر لیے گئے تھے، وہی تاریخ ایک دفعہ پھر دہرائی گئی۔ یہ جمہوریت کی تاریخ اور کراچی کے عوام کےلیے سیاہ ترین دن تھا۔ کراچی کے عوام کے مینیڈٹ کے تحفظ کے الیکشن کمیشن اور عدالت سے بھی رجوع کریں گے اور گلی کوچوں اور سڑکوں پر بھی موجود ہوں گے۔ ان شاءاللہ
اردو

@Aviators_Qazi @oolabmys عجیب بات تو یہ ہے کہ بر صغیر میں دو قومیں ہیں ۔ بر صغیر میں تو سینکڑوں قومیں ہیں ۔ مذہب کی بنیاد پر قوم نہیں بنتی۔
اردو

@oolabmys ہم اکھنڈ بھارت کے نظریے والوں کو نہیں مانتے....
ہم قائداعظم محمد علی جناح رح اور مرشد اقبال رح کے دو قومی نظریے کو مانتے ہیں.... جس کے لئیے لاکھوں مسلمانوں نے جان و مال، عزت و آبرو کی قربانیاں دیں.....
پاکستان زندہ باد..... دو قومی نظریہ پائیندہ باد...
اردو

@IkramZarmeena مراد سعید بہت بڑا ڈرامہ باز ہے۔۔۔ یہ طالبان کا سب سے بڑا سپورٹر رہا ہے۔۔
اردو
Hameed retweetledi
















