💫زوحــــــا 🕊️

77.4K posts

💫زوحــــــا 🕊️ banner
💫زوحــــــا 🕊️

💫زوحــــــا 🕊️

@zoha_A3

فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه(ﷺ❤️) فالو بیک لے کر انفالو کرنے والوں کو بلاک کیا جائے گا 🥷

Katılım Eylül 2024
2.2K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
💫زوحــــــا 🕊️
کبھی کبھی نہ انسان کے لیے کچھ جملے؛ کچھ الفاظ؛ کچھ دلاسے بہت خاص ہوتی ہیں؛ جیسا کہ-- آپ ٹھیک ہو؟ اپنا خیال رکھا کرو زندگی کی مشکلات سے گھبراتے نہیں؛ تکلیف دہ وقت ہے گزر ہی جائے گا؛؛؛ ایسے لوگ بہت اسپیشل ہوتے ہیں جو آپ کو ہمیشہ ان الفاظ سے سہارا دیتے ❤️ To my special person
💫زوحــــــا 🕊️ tweet media
اردو
302
179
470
23K
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
جمائما کو ٹرول کرنے چلے تھے، لیکن غلطی سے بیچارے بھول گئے تھے امی اپنی کے کارنامے۔
Maria Baloch tweet media
اردو
2
2
15
219
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘
Bill gates uncle please continue your experiment Yeah Garmi ab hum sy bardahst nhi ho rahi... 🫤
𝐄 𝐌 𝐀 𝐀 𝐍 𝐘 tweet media
English
3
4
9
61
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
ثناء مصطفیٰ🔥
ثناء مصطفیٰ🔥@Mo0d_SpOiLer·
پاؤں کی چوٹ نے دو ہفتے کے لیے بستر سے لگا دیا۔۔۔ اب مَیں پچھلے دس سال کی نیندیں پوری کروں گی🙄
اردو
15
3
31
433
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
پاکستان کی تاریخ کا ایک بدقسمت ترِین لمحہ ملک کے سیاسی کلچر میں بے حیائی، بد اخلاقی، کرپشن، رشوَت ستانی اور دُوسری لاتعداد بُرائیوں کے ایک نئے دور کا آغاز اِسی منحُوس دِن میں ہُوا تھا
امؔ یحیی tweet media
اردو
5
41
71
776
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
ستارہ سحر☕
سر آنکھوں پر وہ لوگ جو "منافقت" نہیں کرتے🩶
اردو
5
2
14
99
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
DŔ.ᑎᗩDƐƐᗰ
DŔ.ᑎᗩDƐƐᗰ@NadeemNasir0·
کر لوں اغوا تمیں چائے کا لالچ دیکر تم ایک بار میرے شہر میں آؤ تو سہی #اردو_زبان
DŔ.ᑎᗩDƐƐᗰ tweet media
اردو
2
6
9
65
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
handsome (hero)
handsome (hero)@11hero_handsome·
شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹 کوئی سلسلہ نہیں جاوداں ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی میں تو ہر طرح سے ہوں رائیگاں ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی مرے ہم نفس تو چراغ تھا تجھے کیا خبر مرے حال کی کہ جیا میں کیسے دھواں دھواں ترے ساتھ بھی ترے بعد بھی #اردو_زبان الہم بسمک اموت و واحیا 😴
handsome (hero) tweet media
اردو
2
9
10
70
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
aamir cheema...!!!!!
aamir cheema...!!!!!@aamircheema3137·
|| جیسی بھی تھی حالت اِسے جینے میں لگایا ہنس کھیل کے دل موت کے نرغے میں لگایا #اردو_زبان
aamir cheema...!!!!! tweet media
اردو
1
5
9
67
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
Farha Khan
Farha Khan@iam_farha·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر 💕
Farha Khan tweet media
فارسی
27
14
115
455
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
کیا کبھی کسی نے اس دنیا میں مکافات عمل ہوتے دیکھا ہے؟ خاص کر بےگناہ عورتوں کو طلاق دینے والوں کے ساتھ یا پھر شریف مردوں اور اچھی سسرال کو خون کے آنسو رلانے والی عورتوں کے ساتھ؟ کوئ مشاہدہ یا تجربہ؟
اردو
27
5
36
2K
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا واللّٰه وہ شخص ایمان والا نہیں۔ آپ ﷺ نے یہ جملہ تین دفعہ ارشاد فرمایا. صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا:یا رسول اللّٰه کون؟ آپ ﷺ نے فرمایا؛ وہ شخص جس کے شر سے اس کا پڑوسی محفوظ نہ ہو (بخاری 6016) Have A BEAUTIFUL day Walykum aslam
Tuqeer🤍@THZANDGI

﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام الله کی رحمت سے پَکی امید کے ساتھ دعا مانگا کریں کیونکہ مایوسی کفر ہے۔ عاجزی و انکساری دل کی نرمی اور عجز کے ساتھ دعا کریں الله سے ہر چھوٹی بڑی حاجت مانگیں، بےشک رب العالمین غنی و بےنیاز ہے۔

اردو
3
13
18
94
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
ثناء مصطفیٰ🔥
ثناء مصطفیٰ🔥@Mo0d_SpOiLer·
بانو لِکھتی ہیں کہ !! محبت کرنے والوں کی کوئی عزتِ نفس نہیں ہوتی اُنہیں جُھکنا پڑتا ہے، گِرنا پڑتا ہے اور ترسنا بھی پڑتا ہے🔥
ثناء مصطفیٰ🔥 tweet media
اردو
16
18
70
762
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
🖤بتول🖤
🖤بتول🖤@DeepGirl145·
اسلام و علیکم میرے پاکستانیوں 😊 کیسے ہیں سب 🙂
اردو
10
1
13
162
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐
#موبائل_اور_تہذیب موبائل نہ خود چل کر کسی کو دھوکہ دیتا ہےنہ جھوٹ بولتاہےفیک اکاؤنٹس سکرین پر نہیں بلکہ پہلے انسانی نیتوں میں بنتے ہیں یہ نہ خود کو شہیدلکھ سکتا ہے اور نہ ہی دوسرا جنم لےکر ایڈمن بن بیٹھتا ہے یہ تمام شرارتیں اور روپ بدلنا انسانی ذہن کی اپنی کارستانیاں آہو😏
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐ tweet media
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐@4MAK20__

#موبائل_اور_تہذیب موبائل ایک ایسی تلوار ہے جو جراح کے ہاتھ میں ہو تو زندگی بچاتی ہے اور اناڑی یا ظالم کے ہاتھ میں ہو تو صرف زخم لگاتی ہے۔ یہ آپ کے تزکیہِ نفس کا پیمانہ ہے کہ آپ اس سے روشنی کشید کرتے ہیں یا اندھیرا...

اردو
0
7
13
235
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐
#موبائل_اور_تہذیب موبائل فون یا انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی دراصل تہذیب کا بگاڑ نہیں بلکہ انسانی شعور کا ایک امتحان ہے یہ مشینری بذاتِ خودخیر ہےنہ شر بلکہ یہ اس نفس کے ہاتھ میں ایک بے جان اوزار ہے جو اسے اپنی مرضی سے استعمال کرتا ہےہم اکثر اپنی اخلاقی گراوٹ کا ملبہ موبائل پر ڈال
Sana AB (درخشاں)˚˖𓍢ִ໋🦢་༘࿐ tweet media
شیخ ۔۔۔۔ مسعود@Rsheikh95

#موبائل_اور_تہذیب موبائل کے استعمال اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی نے تہذیب کو کس قدر متاثر کیا۔ اس پر آپ عوام کی کیا رائے ہے

اردو
1
9
13
208
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
انسان چاہتا ہے کہ کچھ لمحے ہمیشہ کیلئے ٹھہر جائیں نہ گزریں، نہ اُس سے چھینے جائیں
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
8
2
21
145
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
ʀᴀᴊᴀ🤍
ʀᴀᴊᴀ🤍@kawishh11·
What number guys? Good Morning 4 May 26
ʀᴀᴊᴀ🤍 tweet media
English
119
73
99
2.7K
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
تتلی🦋
تتلی🦋@B_fly95·
Don’t forget to protect your peace, focus on your priorities, and not reply to everyone this week...
English
4
2
14
118
💫زوحــــــا 🕊️ retweetledi
چڑیل کھڑوس 🐈‍⬛🐐⚘Churail kharoos
جب بھی عورت اور مرد کو لے کر کوئی ٹاپک ڈسکس ہوتا تو عجیب باولوں کی طرح گالم گلوچ کرنے لگ پڑتے دو فریق۔۔پھر سوتنوں کی طرح طعنہ بھی مار رہے ہوتے 🙆‍♀️🤦🏽‍♀️
اردو
2
1
7
134