Huda.amna 🇵🇰❤

5K posts

Huda.amna 🇵🇰❤ banner
Huda.amna 🇵🇰❤

Huda.amna 🇵🇰❤

@Hudaamna2

Your words is your future ..... your nature is your future....... 🇵🇰❤🇵🇰 Follow me.....❤

لاہور, پاکستان🇵🇰 Katılım Temmuz 2018
1.2K Takip Edilen2K Takipçiler
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
عروسہ سلمان
عروسہ سلمان@Uroosa_Salman·
ایران کے پاس فوجیوں اور پولیس کو تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں وہ شکوے کررہے ہیں ٹرمپ لگتا ہے چچا آپ سے آکر اپنا رونا گانا کر رہے ہیں 🙄
اردو
1
2
20
226
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Muhammad Moavia
Muhammad Moavia@MoaviaPTI·
جج: تو تم مانتے ھو کہ تمہاری دوکان سے ک تے کا گوشت برآمد ھوا۔ ملزم: جی جی جج صاحب، یہ گوشت میرا ھے اور میری ھی دوکان سے برآمد ھوا ھے۔ جج: تو تمہیں یہ بھی معلوم ھو گا کہ لوگوں کو ک تے کا گوشت بیچنا قانون میں جرم ھے۔ ملزم: جی جج صاحب معلوم ھے۔ لیکن میں یہ گوشت انسانوں کو نہیں بلکہ ک توں کو ھی ڈالتا ھوں۔۔۔! حج: بھئی یہ آپ کیسے ثابت کریں گے۔ ملزم: جج صاحب ہر وہ سرکاری افسر جو کسی اعلیٰ عہدے پر ھے اور بنا پیسوں کے گوشت لیجاتا ھے میری نظر میں ک تا ھے۔ یہ گوشت میں انہی ک توں کو ڈال دیتا ھوں۔ اور جو پیسے دیتا ھے وہ انسان ھے اسکو چھوٹا گوشت ھی دیتا ھوں۔ جج صاحب مجھے انسانوں اور ک توں کی اچھی پہچان ھے۔ جج: 😂😂😂
Muhammad Moavia tweet media
اردو
10
118
558
90.7K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جب چیزیں فائنل ہوجائیں گی تو ٹرمپ سر کے بل تہران چلا آئے گا۔ کہیں اور نہیں جائے گا۔ ٹرمپ کی تہران آنے کی خواہش 1978 سے ہے۔ تب آیا تھا۔ کنگ چارلس کا وزٹ 30 اپریل کو ہے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
4
55
188
2.1K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
رانا محمد عمران خاں
@MuhammaddNawaz پاکستان کی بھی ٹیرف لگانا چاہئیے آپنی سمندری حدود میں اور روینیو جنریٹ کرنا چاہئے
اردو
0
1
0
268
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Kashif hameed
Kashif hameed@Nomanxyz·
@MuhammaddNawaz پنجاب حکومت نے بھی B.R.B نہر پر سے چنگ چی گزرنے پر ٹول ٹیکس لگا دیا ساڈی پنجاب حکومت ہمیشہ 1 step آگے 😇
اردو
0
1
5
477
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
انڈونیشیا نے آبنائے ملاکا سے گزرنے والے جہازوں پر فیس عائد کرنے کا اعلان کر دیا انڈونیشیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ آبنائے ملاکا سے گزرنے والے جہازوں پر ٹرانزٹ فیس عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو دنیا کی مصروف ترین اور نہایت اہم تزویراتی بحری گزرگاہوں میں سے ایک ہے۔
اردو
10
320
2.1K
87.7K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
اتنے لمبے لمبے مضمون تو ہم نے ایگزامز میں نہیں لکھے جتنے یہ ویلا ترین امریکی صدر پوسٹ کر رہا ہوتا ہے 😂
Fayyaz Shah tweet media
اردو
15
152
643
7.6K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
بات امریکہ نے نہیں مانی اور غصہ ایران پر۔۔۔عمران ریاض خان @ImranRiazKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
5
126
497
5.5K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨بریکنگ نیوز: ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے جوہری پروگرام کو محدود کرنے سے متعلق تمام بین الاقوامی معاہدوں سے دستبردار ہو جائے گا۔ ایران نے یہ بھی کہا کہ جوہری ہتھیار رکھنا ایران کا خود مختار حق ہے اور اس پر کوئی بات چیت نہیں کی جا سکتی۔
Shah Gee tweet media
اردو
1
110
652
19.2K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Nasim Siddiqui
Nasim Siddiqui@iNasimSiddiqui·
امریکا 6 ماہ تک آبنائے ہرمز نہیں کھلوا سکتا: پینٹاگون کا اعتراف۔
اردو
1
38
313
2.8K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ایرانیوں نے درست فیصلہ کیا ہے کہ جب تک یہ سمندری محاصرہ ختم نہیں کرتے ان کی نیت پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ایرانی فیصلہ سازی کی کمزوری نہیں ہے، یہ درست اور مظبوط فیصلہ سازی کی علامت ہے۔ ڈاکٹر معیدپیرزادہ @MoeedNj
اردو
12
189
905
5.3K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Shah Gee
Shah Gee@ShahG_4PK·
🚨بریکنگ نیوز چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔ ( چائنہ صدر شی جن پنگ )
اردو
52
2.5K
8.5K
56.2K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
امریکہ اور ایران اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ مذاکرات کا اگلا راؤنڈ تہران کے خوبصورت ہوٹل "ایسپیناس پیلس" میں رکھیں تا کہ فارم 47 کی حکومت اسلام آباد کے شہریوں کو گھروں میں مزید ایک ہفتے کے لئے بھیڑ بکریوں کی طرح بند نہ کرے۔ پلیز اسلام آباد کھول دیں۔ مذاکرات ابھی نہيں ہوں گے۔ اور اسلام آباد میں ہونے کے امکان کم ہیں۔ تہران زیر غور ہے۔ Espinas Palace Hotel, Tehran
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
39
340
1.3K
21.7K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
اب تو مارکیٹس بھی ٹرمپ کے بیانات پر یقین نہی کر رہی ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ نیچے اور تیل کی قیمتیں اوپر کی جانب گامزن ہیں۔
اردو
6
16
159
1.3K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
چوہدری شاہد محمود
بریکنگ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ھے تو اسرائیل کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔ ( چائنہ صدر شی جن پنگ )
چوہدری شاہد محمود tweet media
اردو
40
1.3K
4.8K
25.8K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
مذاکرات کے لئے امریکی اور ایرانی وفود کے لئے تہران محفوظ ترین جگہ ہوگی۔ کیونکہ خطرہ اسرائیل سے یے۔ امریکی وفد کی تہران میں موجودگی سے اسرائیل کا خطرہ نیوٹرلائز ہوجائے گا۔
اردو
20
168
920
7.4K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Sehrish Maan
Sehrish Maan@SMunirMaan·
ایران نے اپنا قومی مفاد دیکھا ہے، امریکی خوشنودی نہیں دیکھی اور ٹرمپ کا دنیا میں مذاق بنا دیا ہے ، ورنہ یہاں تو ایسے بھی گزرے ہیں جنہوں نے ایک امریکی انڈر سیکرٹری کی دھمکی سے ہی نظام تلپٹ کر دیا تھا
اردو
49
373
1.2K
8.9K
Huda.amna 🇵🇰❤ retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
یورپ کا بڑا فیصلہ وہ ڈائریکٹ ایران سے مُک مکا کرنے جارہے ہیں امریکہ جاۓبھاڑ میں ہمیں اپنی اکانومی تباہ نہیں کرنی ایران ہمارے جہاز جانے دے جو بھی ڈیل کرنی ہے ہم کرلیں گے یورپی یونین
اردو
10
312
1.5K
8.5K