🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸
27.9K posts

🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸
@IHamidPak
We Are All Pasenger On This Planet Don't Forget this 👍

اچھا تو امریکا اسرائیل کی جارحیت کے باوجود ایران کی مخالفت یعنی اسرائیل کی حمایت آپ کے خیال میں ریاست کی پالیسی ہے؟ یا آپ کی؟ یا آپ کی جماعت کی؟؟ میرا تو ایسا خیال نہیں، یہ آپ کی اپنی گھٹیا رائے ہو سکتی ہے جس کا آپ برملا اظہار فرما رہے ہیں۔ آپ کیا چاہتے ہیں ایران کو گالیاں دی جائیں اور اسرائیل اور امریکا کو شاباش دی جائے؟؟ اپنے ہدایت کاروں سے پوچھ لیں ان کی گائیڈ لائن ہے کیا۔

آزادئ رائے اور درست حقائق پیش کرنا وطن عزیز میں کبھی آسان نہیں رہا۔ چند دنوں سے حکمران جماعت کے مخصوص اکاؤنٹس جنہیں ن لیگ کی اعلیٰ قیادت follow کرتی ہے ، میرے خلاف باضابطہ اور منظم مہم چلا رہی ہے۔ اُن کا مقصد میری رائے کو میرے عقیدے کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔ اُن سے سوال ہے کہ اسرائیل مخالف بیانیہ اُن کا ذاتی موقف ہے یا اُن کو جماعت کی حمایت حاصل ہے؟ یہ سوال اُن کی پنجاب اور وفاق کی اعلیٰ قیادت سے بھی ہے۔ باقی ہم اپنا فریضہ پہلے بھی ادا کرتے رہے ہیں اور آئیندہ بھی کرتے رہیں گے۔

اچھا لگے یا بُرا سچ یہ ہے کہ ہمارے میڈیا میں پاسداران کے چوہے گھسے ہوئے ہیں جن کے پچھواڑوں میں ایرانی محبت کا دھواں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے عاصمہ شیرازی خلیجی ممالک کی تباہی خواہشات پر مبنی کالم لکھتی ہے تو ثمر عباس ایک عرب مُلک پر بھونکتا ہے اُن کے روزگار کو خطرے میں ڈالتا ہے ریاست کی پالیسی کے برعکس جانے پر قطر نے اپنے صحافیوں تجزیہ نگاروں کا پہلے ہفتے مکو ٹھپ دیا تھا لیکن یہاں مادر پدر آزاد صحافت ریاست کی پالیسی کو دیکھے سنے بغیر ویلاگ کھڑکا رہی ہے ایک سینئیر صحافی نے افغان جنگ کے وقت پاکستان کے ایک دوست ممالک پر تبرے کیے ریاست پاکستان کے بیانیہ سے ہٹ کر اسی سینئر صحافی نے ایران امریکہ جنگ کے وقت پھر ایک پاکستان کے دوست مُلک پر وقت سے پہلے تبرے کر ڈالے ریاست پاکستان کے بیانیہ سے ہٹ کر ان کا دعوی ہے کہ وہ پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں حالانکہ جو الزامات جو بکواسیات انہوں نے کی اُس کا نام و نشان تک ریاست کے منہ سے عوام نے نہیں سنا ہے کچھ شرم کریں کچھ حیا کریں