Muhammad Ikhlaq

6.1K posts

Muhammad Ikhlaq banner
Muhammad Ikhlaq

Muhammad Ikhlaq

@IKH___LAQ

Katılım Eylül 2022
278 Takip Edilen249 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Ikhlaq
Muhammad Ikhlaq@IKH___LAQ·
إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ سر تو کٹ جائیں گے پر شوقِ نمو بولے گا دستِ قاتل پہ شہیدوں کا لہو بولے گا #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ارشد_شریف_شہید_کو_سلام #اردو_زبان
Muhammad Ikhlaq tweet mediaMuhammad Ikhlaq tweet media
اردو
42
28
333
0
MāNįHā 😻
MāNįHā 😻@___Ma9ha·
سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاوں تو بہتر ہے جدھر جاتے ہیں یہ بادل ادھر جاوں تو بہتر ہے ٹھر جاوں یہ دل کہتا ہے تیرے شہر میں کچھ دن مگر حالات کہتے ہیں کہ گھر جاوں تو بہتر ہے @___Ma9ha #قومی_زبان #BBN
اردو
1
4
6
0
Deepᵏᵃˢʰᵐⁱʳⁱ⛔NO DM
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں.... #اردو_زبان
Deepᵏᵃˢʰᵐⁱʳⁱ⛔NO DM tweet media
اردو
5
18
59
2.1K
Muhammad Ikhlaq
Muhammad Ikhlaq@IKH___LAQ·
اب اور کیا کسی سے مراسم بڑھائیں ہم یہ بھی بہت ہے تجھ کو اگر بھول جائیں ہم
اردو
0
0
0
50
•• 𝓼𝓲𝓭'𝓻𝓪 ᵕ̈••
دل سے اچھے لوگ دماغ ہونے کے بعد بھی دھوکا کھا جاتے ہیں کیونکہ وہ دوسروں کو بھی دل سے اچھا ہونے کا یقین کر لیتے ہیں #قومی_زبان
اردو
3
6
9
194
Muhammad Ikhlaq retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
لپک پڑوں گا میں تصویر سے تری جانب یہ تیری سمت مرا آخری قدم ہوگا.......
اردو
88
729
6.1K
0
Muhammad Ikhlaq retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پاکستان کا عدالتی نظام صرف کمزور کے خلاف طاقتور ہے، آج برطانوی عدالت کے جج نے شہباز شریف پر بھاری جرمانہ عائد کیا تو لوگ حیران ہو گئے کہ یہ کیسے؟ ہمارے ہاں غیر منتخب لوگوں کا کنسورشیم بن گیا ہے جو ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرتے ہیں اور عوام اور انصاف بے وقعت ہو کر رہ گئے ہیں
اردو
313
4.6K
14.6K
0
Muhammad Ikhlaq retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
حکومت کینیا کا بار بار ذکر کرتی ہے،اپنے ملک میں جو ہوا اس کا کوئی ذکر نہیں، پوسٹ مارٹم کے بعد بھی حکومت نے تشدد کا کوئی ذکر نہیں کیا، خاندان والوں کو ابھی تک رپورٹ نہیں دی، مختلف خبریں اڑا کر پورے معاملے کو مزید پیچیدہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نیوز آئی میں گفتگو۔
اردو
43
1.7K
4.7K
0
Muhammad Ikhlaq retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@AajKamranKhan·
برطانوی عدالت حکم پر ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف انکے داماد کل ملا کر 57000 پاؤنڈ دیڑھ کروڑ رپے اس اخبار کو ادا کریں گے جس نے انکے خلاف مبینہ کرپشن خرد برد الزامات عائد کئے عدالت میں ثبوت جمع کرائے شہباز شریف آخری موقع ایک ماہ میں جواب جمع کرائیں ماہرین بڑا set back کہہ رہے ہیں
اردو
285
3.6K
8.7K
0
Muhammad Ikhlaq retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@AajKamranKhan·
لندن ہائیکورٹ نے پابند کیا وزیر اعظم شہباز شریف تقریباً 30000 ہزار برطانوی پاؤنڈ 80 لاکھ رپے داماد علی عمران 27000 پاؤنڈ تقریباً 70 لاکھ رپےاخبار ڈیلی میل کو ادا کریں ثبوت کا جواب جمع نہیں کرایا جو اخبار نے ان کی مبینہ کرپشن خرد برد پر مبنی اپنی خبر کو ثابت کرنے کے لئے پیش کئے
Kamran Khan tweet media
اردو
357
4.5K
10.8K
0
Muhammad Ikhlaq retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اور پاکستانی بے وقوف ہیں جبکہ شہباز شریف اور انکا داماد برطانوی عدالت کو ڈیڑھ کروڑ روپیہ جرمانہ نہیں چندہ ادا کر رہے ہیں۔ بڑی مشکل ڈیوٹی ہے ویسے
PTV News@PTVNewsOfficial

ڈیلی میل عدالت میں اپنے الزامات کو تاحال ثابت نہیں کرسکا۔۔۔ اب اسے قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔ڈیلی میل نے ڈیڑھ سال حیلوں بہانوں سے کیس کو تاخیر کا شکار کیا ۔۔۔ہم اپنے کیس کو بیان کرنے کا مقدمہ جیت چکے ہیں ۔۔۔ 1/2 @Marriyum_A

اردو
534
4.8K
12.9K
0
Muhammad Ikhlaq retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پی ڈی ایم سرکار کے آخری پرسکون 18 روز.... 29 نومبر کے بعد مشکلات ہی مشکلات youtu.be/EloY6gV3BYc
YouTube video
YouTube
اردو
70
830
4.4K
0
Rida 🇵🇸
Rida 🇵🇸@itsokeridz·
It sucks, when you're at your worst but you have to smile in front of others:[
English
9
2
126
0
Muhammad Ikhlaq retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ارشد شریف شہید بھائی کی کینیا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اس میں تشدد کا کوئی ذکر نہیں ہم اپنے بھائی کی لاش سے نہیں کھیلنے دیں گے انتظار کیجیئے مزید معلومات آرہی ہیں۔
Imran Riaz Khan tweet mediaImran Riaz Khan tweet mediaImran Riaz Khan tweet media
اردو
682
7.4K
21.1K
0
Muhammad Ikhlaq retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
لندن کے جج کی کوئی ویڈیو ڈھونڈی جائے
اردو
562
5K
23.6K
0