ARK🐧♥️

22.9K posts

ARK🐧♥️ banner
ARK🐧♥️

ARK🐧♥️

@IamARK99

Islamabad, Pakistan Katılım Temmuz 2018
1.2K Takip Edilen609 Takipçiler
Lupin
Lupin@lupinxart·
Ben Stokes Jaani, what a save!!!
Lupin tweet media
English
2
0
17
937
Astrid Fernandes
Astrid Fernandes@Astrid_Ferns_07·
And where do England go now that Tuchel has already brought on so many defensive players? You've gotta be kiddn' me!! #ENGARG #FIFAWorldCup
English
2
0
2
874
Adedayo
Adedayo@AdedayoFooty·
Can Argentina turn this around? #ENGARG
English
2
0
0
434
sstar
sstar@Estherrhhh·
Three LIONS🦁🦁🦁🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 THREE IS MY LUCKY NUMBER 🙃 #ENGARG
English
1
1
5
574
ARK🐧♥️ retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
1970 میں پاکستان کے 43% رقبے کو اکٹھا کر کے نیا صوبہ بنایا گیا جس کا نام بلوچستان رکھا گیا، یہ فیصلہ بذات خود احمقانہ تھا کہ اتنا بڑا علاقہ ایک صوبے میں ضم کر دیا جائے، اس سے اس وقت USSR جو 1920-21 سے بلوچستان میں قدم جمانے کی کوششش کر رہا تھا اسے موقع ملا کہ صوبے کو غیر مستحکم کر سکے، بعد میں بلوچستان میں امن وا مان کا مسئلہ اس وقت شروع ہوا۔ جب اختر مینگل اور خیر بخش مری جیسے کمیونسٹ سرداروں نے پنجابی اساتذہ اور سرکاری افسران کو بلوچستان بدری کے آرڈر کئے، لسبیلہ میں صوبائی FC بنا کر اپنے مخالفین پر چڑہ دوڑے جس کے بعد بھٹو نے NAP کی حکومت برطرف کر دی، لیکن نقصان ہو چکا تھا غلام مصطفیٰ کھر نے پنجابی بیوروکریٹس کو بلوچستان چھوڑنے کا کہا اس سب کے بعد بلوچستان میں پورا نظام تباہ ہو گیا جب اساتذہ چکے گئے تو اسکولوں کے سکول بند ہو گئے اور آج تک بلوچستان اس نفرت انگیز فیصلے سے سنبھل نہیں سکا۔ بلوچ سرداروں نے جہاں اپنے بچے لندن امریکہ بھیجے وہیں عام بلوچ کو بنیادی تعلیم سے بھی محروم کر دیا، ہسپتالوں میں ڈاکٹر نہیں اسکول میں استاد نہین تو صوبہ کیا رہ جانا تھا۔پرویز مشرف کے دور میں بلوچستان میں دوبارہ بڑا آپریشن ہوا لیکن آئیڈیا کی جنگ مشرف نہیں لڑے بعد میں آصف زرداری نے ایک بار پھر تمام دھشت گردوں کو رہا کر دیا اور اس کے۔ عد سے اب تک امن بحال نہیں ہو رہا۔ ریاست کو انتظامی، نظریاتی اور مسلح جدوجہد کرنی پڑے گی تا کہ ان علاقوں کا امن واپس لایا جا سکے ، ایسی جنگیں صرف ہتھیاروں سے نہیں جیتی جاتیں، سب سے سے پہلے بلوچستان کو انتظامی اصلاحات چاہئیں بہے صوبے چاہئیں نیا بندوبست چاھیے، پھر بھارت کی مداخلت بند کرنا ہو گی عوام کو ساتھ ملا کر مسلح دھشت گردوں کے خلاف لڑائ کرنا ہو گی! خدا ہمارے شہداء کو کروٹ کروٹ جنت دے آمین #BalochistanBriefing
اردو
132
103
837
127.1K
Shazz
Shazz@_Nawab_zadi_·
نہیں لگےگا "اسے دیکھ کر مگر خوش ہے ! میں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں
Shazz tweet media
اردو
6
5
42
2.2K
Shazz
Shazz@_Nawab_zadi_·
Don’t use your energy to worry. Use your energy to believe, create, grow, and heal.❤️
English
4
3
40
992
ARK🐧♥️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
حالیہ بجٹ 2026-27 کو کسان ونگ نے مسترد کر دیا۔ کپاس عمران خان کے دور میں 17,000 روپے تھی جو اب 8,500 روپے رہ گئی ہے۔ اسی طرح چاول عمران خان کے دور میں 5,000 روپے تھا جو اب 2,500 روپے رہ گیا ہے۔ کسان ونگ کے عہدیداران کی اسلام آباد پریس کانفرنس میں سینئر نائب صدر اور قومی اسمبلی کے رکن میاں غوث کی گفتگو
اردو
2
136
413
6.7K
Shazz
Shazz@_Nawab_zadi_·
@Silly_siSilly ہمیں کوئی یہاں سے بھی نہیں بھیج رہا اور اپ کو جرمنی میں بھی مل رہے ہیں قسمت ہو تو ایسی
اردو
3
0
8
281
Silly
Silly@Silly_ishti·
یہ محبت تو نصیبوں سے ملا کرتی ہے چل کے خود آئے مسیحا کسی بیمار کے پاس مہمان خصوصی : محترم آم صاحب
Silly tweet media
اردو
4
1
59
2.3K
Տυнᴀɪʟ
Տυнᴀɪʟ@2Plus2_5·
ہر کسی نے یہاں دو دو چار چار لوگوں کا حلقہ احباب بنایا ہوا ہے بس ان سے ہی وہ باتیں کرتے ہیں اپنے حلقہ احباب کا کوڈ شیئر کریں میں بھی جوائن کر لوں
اردو
13
6
13
1.1K
ARK🐧♥️ retweetledi
ARK🐧♥️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دھماکے کی جگہ کے پاس ہی فلیٹ میں خالد جاوید اپنے خاندان کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔ ایک دھماکہ ہوا تو وہ، ان کی بیوی، ۱۳ سالہ بیٹی اور ۸ سالہ معصوم بیٹا—سب پل بھر میں شہید ہو گئے۔ آج اگر محسن نقوی اور ان کا ایک ایس ایچ او اس فیملی کے ٹیکس کے پیسوں کی تنخواہ حلال کر رہے ہوتے تو یہ فیملی بھی عید مناتی۔ لیکن یہاں سیکیورٹی صرف تقریروں اور وی آئی پی پروٹوکولز میں نظر آتی ہے، عام آدمی کا مقدر چند سیکنڈز میں مرحوم اور بعد میں سرکاری پریس ریلیز میں صرف ایک عدد بن کر رہ جانا ہے۔
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
103
3.5K
9.5K
140.8K