Rana Iftikhar

2.6K posts

Rana Iftikhar banner
Rana Iftikhar

Rana Iftikhar

@Iftkhaar

indian occupied Kashmiris- wants freedom|No‏ one knows Kashmiri Muslims are alive| Lockdown since 5 Aug.2019 ongoing. Curfew, communication&media blackout.

Katılım Ekim 2011
0 Takip Edilen114 Takipçiler
Rana Iftikhar retweetledi
سارة أردوغان.. تركيا 🇹🇷
شاركوه لفضح جرائم الاحتلال شاهد بنك اهداف مجرم الحرب #نتنياهو و حليفه #بايدن اطفال جعلتهم القنابل أشلاء Watch the bank of goals of the war criminal #Netanyahu and his ally #Biden, children who were left in pieces by American bombs
557
13.4K
13.2K
338.9K
Rana Iftikhar retweetledi
fayazzafar
fayazzafar@fayazzafar·
یہ مولوی فضل وہاب ہیں، جو مینگورہ سوات کے ایک دینی مدرسے کے معلم ہیں۔ مولوی فضل وہاب اپنے شاگردوں کو دینی علوم کے ساتھ دنیاوی علوم بھی سکھاتے ہیں۔ ساتھ میں ان طلبہ کو کلائمنٹ چینچ کے بارے میں وقتا فوقتاً آگاہی بھی دیتے ہیں۔ مولوی صاحب نے حالیہ موسم میں اپنے شاگردوں کے ساتھ دس ہزار سے زائد درخت لگائے اور ان کی نگہبانی عبادت سمجھ کر کرتے ہیں۔ مینگورہ بائی پاس ٹریک پر ان کے لگائے ہوئے درختوں کو بائی پاس کے ٹھیکدار کے بندوں نے کاٹ لیا۔ مولوی صاحب نے جب پوچھا، تو انہوں نے مولوی صاحب کو مار مار کر کپڑے تک پھاڑ دیے اور پھر شہر کے ایم پی اے کے ایما پر ان کے خلاف ایف آئی ار درج کرکے ماحول دوست مولوی کو حوالات میں بند کرا دیا۔ اس موقع پر مجھے پی ٹی وی کے ایک ڈرامے کے مزاحیہ کردار کے منھ سے ادا کیا ہوا شہرہ آفاق ڈائیلاگ یاد آیا کہ ‘‘انصاف ہوگا....... ضرور ہوگا." کیا کوئی ہے مولوی صاحب کی داد رسی کرنے والا؟
fayazzafar tweet mediafayazzafar tweet media
اردو
333
4.6K
9K
461.5K
Rana Iftikhar retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
#غزہ کے کمسن بچے اور والدہ کے درمیان مکالمہ وائرل ہوگیا ننھا بچہ :میرے خواب میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے تھے،انھوں نے اپنے ہاتھوں کا ایسے پیالا بنایا،اور مجھے پلایا ماں:کیا پلایا؟ ننھا بچہ :شہد اور پانی ،اور پھر انھوں نے خود پیا۔ ان کے بال میرے بالوں جیسے ہیں،اور چہرہ میرے چہرے جیسا۔ ماں: ان کے بال لمبے تھے؟ ننھا بچہ :جی ایسے لمبے (اشارے سے)،اور ان کی آنکھیں ایسی بڑی بڑی ہیں،میری آنکھوں جیسی۔ان سے میری بہت دوستی ہوگئی،وہ میرے بھائی بن گئے تھے۔ ماں: ماں صدقے ننھا بچہ :میں نے بابا(شہید) کو بھی دیکھا. ماں:وہ ان کے ساتھ تھے؟ ننھا بچہ :جی، وہ زندہ تھے ماں:وہ پیارے نبی کے ساتھ رہ رہے تھے؟ ننھا بچہ :جی ماں:بابا خوش تھے؟ ننھا بچہ :جی ماں:انھوں نے بھی شہد پیا تھا؟ جی،یہ خواب بہت خوبصورت تھا۔ ماں:خوبصورت تھا نا۔ ننھا بچہ :وہ میرے بالکل ساتھ تھے،وہ شہد جیسے تھے،پیارے نبی بالکل شہد جیسے تھے،بہت پیارے بھی۔ان پر درود و سلام. ماں:علیہ الصلاۃ والسلام
اردو
188
2.3K
5.3K
151.7K
Rana Iftikhar retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
یورپی مسلم ملک البانیہ کے وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ دوران پریس کانفرنس کہا : دنیا میں تین بڑے شیطان ہیں ( سویت یونین ، امریکہ اور اسرائیل). امریکی وزیر خارجہ منہ تکتا رہ گیا ہے۔۔۔
اردو
5
218
348
8.7K
Rana Iftikhar retweetledi
Komail Ahmad Muaviah
Komail Ahmad Muaviah@KomailMuavia313·
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم نے کراچی میں قائم ہونے والے Human Milk Bank کے ناجائز ہونے کا فتویٰ جاری کر دیا ہے، دیگر علمائے کرام کو بھی اس اقدام کی سخت مخالفت کرنی چاہئیے، تاکہ نسل نو کو تباہی سے محفوظ رکھا جا سکے۔
Komail Ahmad Muaviah tweet media
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
55
492
929
33.3K
Rana Iftikhar retweetledi
سفید داڑھی والے
سفید داڑھی والے@White_bearded·
بزدل بے غیرت کمزور خوفزدہ مسلمان جو جہاد کے بجائے عبادات میں اپنی فلاح تلاش کرتے ہیں۔۔۔ اقبال بابا نے آج کے مسلمانوں کی کتنی شاندار تصویر کھینچی تھی۔۔۔
اردو
2
147
268
4.2K
Rana Iftikhar retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
عیدِ قرباں پر قربانی تو اہلِ غزہ نے دی ہے 🫡🫡🫡
Laiba Palestine 🇵🇸 tweet media
اردو
6
304
1K
11.4K
Rana Iftikhar retweetledi
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
🚨 کل جمعہ کے دن لکھنؤ، اکبر نگر میں مسلمانوں کی بستی کو مسمار کر دیا گیا۔ کل سینکڑوں مسلمان بے گھر ہوگئے کئی مساجد کو شہید کر دیا گیا۔ #AkbarNagar
اردو
17
571
502
18.5K
Rana Iftikhar retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے 💔💔💔
اردو
4
382
891
11.5K
Rana Iftikhar retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
واہگہ بارڈر پر لوگوں کی عدم دلچسبی پر کمپنی اب شادی بیاہ کے لئے بھی دستیاب ہے مہندی پر کھسروں کی سہولت بھی موجود ہے کمپنی ذمہ داری لیتی ہے ناچ گانے والے کھسرے ہوں گے بلیڈ والے نہیں
اردو
126
829
2.3K
81.6K
Rana Iftikhar retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔ #بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات
اردو
44
623
846
39.5K
Rana Iftikhar retweetledi
Jamaat e Islami Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan@JIPOfficial·
ملکی آمدن کا 87 فیصدسو کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے…
اردو
16
193
360
5.6K
Rana Iftikhar retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
بائیکاٹ کرو غزہ کے لئے 🙏🙏🙏 Boycott for Gaza 🙏🙏🙏 المقاطعة لغزة 🙏🙏🙏
اردو
3
84
114
2K
Rana Iftikhar retweetledi
Asim Raja
Asim Raja@pakarmy785·
کون کون یہ حلف اٹھانے کو تیار ہے ؟؟؟؟؟
Asim Raja tweet media
اردو
150
1.1K
5.4K
76.6K
Rana Iftikhar retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
نمازِ جمعہ 14جون 2024 12:45بجے دن غزہ چوک،اسلام آباد اہلیان فلسطین سے اظہاریکجہتی،اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت،حکمرانوں کوجگانےکےلیے کہ وہ اس قتل عام کوروکنےکےلیےکردار اداکریں،نماز جمعہ کےبعدوزیر اعظم ہاؤس کیطرف مارچ ہوگا۔ @SaveGazaPK #GazachowkDharna @HamidMirPAK #ReachDChowkNow
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
30
481
1.1K
13.1K