
Mr Roomi
1.2K posts

Mr Roomi
@MrRoomi12
PTI Worker Advocating for Justice & Human Rights Follower of Imran Khan’s Vision 💚 Truth • Courage • Leadership #ImranKhan #PTI








میں ایک ماں ہوں اور میری کیفیت اس وقت صرف میرا اللہ جانتا ہے۔ جس طرح ماہی ٹالپور اور ماریہ لغاری نے میرے بچے کو ٹارگٹ کر کے سوشل میڈیا پر اچھالا ہے، میں نے اپنا معاملہ اللہ اور اس دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے۔ میں بددعائیں دینے پر یقین نہیں رکھتی، لیکن یاد رکھیے گا کہ وقت اور مکافاتِ عمل سب کے لیے ہے۔ انشاءاللہ ایک دن آپ پر بھی ایسا ہی وقت آئے گا اور تب آپ کو اندازہ ہوگا کہ آپ نے میری دل آزاری کر کے کتنا بڑا گناہ بُرا کیا ہے۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے @Mahitapur7777 @SNM786lag










سب سے پہلے میرے بچے کو نشانہ بنایا گیا، جس کا ثبوت موجود ہے۔ اگر آپ دوسروں پر پاکستان اور پاکستانیوں کے بارے میں مسلسل تنقید کرتی ہیں، تو پہلے اپنے مؤقف میں بھی یکسانیت دکھائیں۔ اگر آپ کی ذاتی وابستگیاں اور تعلقات انڈیا سے ہیں تو پھر دوسروں کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے کے بجائے دلیل سے بات کریں اور حلف دیں کیا آپ کا شوہر انڈیا کا ہندو نہیں ہے ، ایسے اکاؤنٹس جو صرف نفرت، اشتعال اور ذاتی حملوں کو فروغ دیتے ہیں، انہیں بلاک کرنا ہی بہتر ہے۔ میں یہاں صرف عمران خان کیلئے ہوں لیکن اگر کوئی میرے مُلک پاکستان اور پاکسانیوں کو غدار اور بُرا بہلا کہے گا تو میں مزید ثبوتوں کے ساتھ جواب دوں گی اس انڈین ایجنٹ کو ! @SNM786lag


مشال یوسفزئی نے ایک ٹویٹر سپیس میں تمام حدیں پار کر دیں اور عمران خان کی بہنوں پر الزامات لگاۓ انہوں نے علیمہ خان کے بارے میں کہا کہ وہ اسٹبلشمنٹ سے ملی ہوئی ہیں اور غدار ہیں دراصل فوج نے PTI کے اندر دھڑے پیدا کر کے ہر دھڑے کے اوپر کرنل بٹھایا ہے جو ان کو چلاتا ہے معید پیرزادہ




