Itz Adnan

1.2K posts

Itz Adnan banner
Itz Adnan

Itz Adnan

@itzadnan92

I love my leader, Imran Khan Niazi.❤

Katılım Mayıs 2026
111 Takip Edilen90 Takipçiler
Itz Adnan retweetledi
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
وہ شخص نہیں، ایک حوصلے کا نام ہے. جو ہر اندھیرے میں امید کا پیغام ہے. #ReleaseImranKhan
اردو
0
21
42
441
Itz Adnan retweetledi
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے عمران خان کا وہ تاریخی خطاب جس میں انہوں نے واضح کر دیا کہ جن کا سب کچھ پاکستان میں ہے، وہی اس ملک کے مخلص رہنما ہیں۔ دوسری طرف وہ ہیں جن کی جائیدادیں، بچے اور بینک اکاؤنٹس بیرون ملک ہیں۔ فرق صاف ظاہر ہے
اردو
3
21
31
350
Itz Adnan retweetledi
Mr Roomi
Mr Roomi@MrRoomi12·
وقت کا یزید جتنا بھی طاقتور ہو.. ہم لڑیں گے مگر سر نہیں جھکائیں گے📷
Mr Roomi tweet media
اردو
2
14
37
291
Itz Adnan retweetledi
Javeria Ejaz
Javeria Ejaz@javeria_ejaz_·
یہاں بات ہوئی جہاز کیوں خریدا "خریدا ہے بھائی" یہ تیرے باپ کا پیسہ نہیں پاکستان کی عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے بدبخت لعنت ایسے غرور اور طاقت کے نشے پر.
Javeria Ejaz tweet media
اردو
6
18
65
1K
Itz Adnan retweetledi
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
سیالکوٹ کی وہ یادگار جھلک، جب عمران خان عوام کے درمیان ایک عام سے چائے خانے میں بیٹھے تھے۔ سادگی، خلوص اور عوام سے محبت—یہی ان کی اصل پہچان ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ #پہلا_مطالبہ_خان_کی_رہائی @VoiceOfIKTeam
اردو
1
15
27
307
Itz Adnan retweetledi
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
مگر نواز شریف کو جیل سے لندن علاج کروانے کی اجازت بھی تو ڈاکٹر صاحبہ نے ہی دی تھی۔ تب نہیں پتہ تھا کہ سانپ کو پنجرے سے نکالیں گے تو پہلے انہیں ہی ڈسے گا۔ بعض اوقات انسان جس گناہ کو نیکی س۔جھ کر کرتا ہے وہی نیکی اسکے گلے پڑ جاتی ہے۔ اللہ پاک ان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اللہ پاک ڈاکٹر صاحبہ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطافرمائے اور باوقار آزادی عطافرمائے آمین🤲
Neelam khan 🐦 tweet mediaNeelam khan 🐦 tweet media
اردو
1
23
41
540
Itz Adnan retweetledi
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
عمران احمد خان نیازی اور سردار علی امین گنڈاپورا دوبارہ۔ آرہے انشاءاللہ
Neelam khan 🐦 tweet mediaNeelam khan 🐦 tweet media
اردو
1
9
22
384
Itz Adnan retweetledi
Sんꪜ ん
Sんꪜ ん@hafsashah169576·
@itzadnan92 بھائی تو ایک دن میں شاعر بن گیا
اردو
0
1
1
16
Itz Adnan retweetledi
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ
کوفہ میں دونوں طرف مسلمان تھے لیکن تاریخ آج حضرت امام حسین علیہ السلام کو مظلوم اور یزید کو ظالم کے طور پر یاد کرتی ہے۔ ہر دور میں یزید اپنے ظلم سے لوگوں پر خوف بٹھاتے ہیں ۔ ہمیں خوف کی ان بتوں کو توڑنا ہے تبھی اپنے لیڈر کو رہا کروا پائیں گے ۔
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ tweet media
اردو
1
15
20
339
Itz Adnan retweetledi
MJKhan
MJKhan@mjkhanlovelypk1·
اللہ عظیم لیڈر ناحق قید میں ، ملک کے ہیرو اور سابق وزیراعظم عمران خان سے تمام سہولیات چھین کر، ملاقاتوں پر پابندی لگا کر اور ان کے ساتھ جیل میں ہر طرح کا غیر انسانی سلوک کرنے کے بعد، ان کی عید کی نماز اور اور جمعہ کی نمازوں پر بھی پابندی لگا رکھی ہے۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
MJKhan tweet media
اردو
0
3
6
188
Itz Adnan retweetledi
Hina khan
Hina khan@HINAPTI804·
"Pakistanis need this perfect man. 😘♥️
English
4
22
93
1.3K
Itz Adnan retweetledi
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
دنیا میں تیری شہرت کے چر چے اور خو د تیری یہ سادگی۔ لاجواب ہے میں لا الہ الا اللہ کہنے والا ہوں وقت کے یزید کی غلامی نہیں کروں گا عمران احمد خان نیازی ❤️
Neelam khan 🐦 tweet media
اردو
0
15
16
257
Itz Adnan retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
کون اتنا زیادہ ڈرا ہوا ہے؟ کیوں یہ سب خوف زدہ ہیں؟ انہیں ڈر ہے کہ اگر یہ اقتدار میں آ گیا تو اِن کی شامت آ جائے گی۔ عمران خان #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
اردو
0
44
51
400
Itz Adnan retweetledi
Neelam khan 🐦
Neelam khan 🐦@Neelamkhan_804·
کون کہتا ہے ختم ہو گئی ,کربلا کی جنگ ہم آج بھی لڑرہے ہیں نسل یزیدسے یزید کے ظلم بربریت کی داستانیں سنی تھیں۔ حافظ منیر کی دیکھی ہیں یا اللہ اسے دنیا و آخرت میں ذلیل و رسوا فرما اور نشانِ عبرت بنادے
Neelam khan 🐦 tweet media
اردو
1
12
15
146