Ik Zone

5.6K posts

Ik Zone banner
Ik Zone

Ik Zone

@Ikzoneworld71

ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن عمران خان کا سپاہی، جو حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ عمران خان کے جنونیوں کی اپنی دنیا

Katılım Nisan 2026
556 Takip Edilen343 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ik Zone
Ik Zone@Ikzoneworld71·
میں کوئی رعایت نہیں منگی، میں صرف اپنے آئینی تے قانونی حقوق دا مطالبہ کیتا اے۔" خان صاحب دا پیغام صاف اے: قید دیاں کندھاں حوصلے نہیں توڑ سکدیاں۔ حق منگنا بغاوت نہیں، آئین دی پاسداری اے
Ik Zone tweet media
اردو
0
35
28
2.4K
Ik Zone retweetledi
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
ایک شخص بھی بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا ایک تارا بھی بہت تھا جو صدا دیتا تھا۔ ارشد شریف شہید جیسے نڈر صحافیوں نے اس پوری بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش کے چہروں کو بے نقاب کیا، اور اپنی جان کی قربانی دے کر سچائی کے علم کو بلند رکھا، جس کی وجہ سے وہ تاریخ میں ہمیشہ کے لیے سرخرو ہو گئے۔ شہید ارشد شریف نے کہا تھا کہ وہ کون تھا ؟ ”وہ کون تھا جس کے بارے میں امریکہ نے پرائم منسٹر کے خلاف عدم اعتماد لانے کا مطالبہ کیا؟ وہ کون تھا جسے مبینہ طور پر امریکہ کی جانب سے سخت اور دھمکی آمیز لہجے میں مخاطب کیا گیا؟ وہ کون تھا جس پر بیرونی مداخلت اور اندرونی سازش کے ذریعے ایک منتخب حکومت کے خاتمے کا الزام عائد کیا جاتا ہے؟” وہ کون تھا؟ یہ ایک جملہ جرنیلوں پر اتنا گراں گزرا کہ ایک بہادر صحافی کی جان لینے پر اتر آئے۔ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
0
8
10
114
Ik Zone retweetledi
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
قیدی نمبر 804 کا خوف سرکار پر اس قدر طاری ہے کہ ڈر کے مارے ملاقاتوں پر پابندیاں لگا دی گئی ہیں، “آئین اور قانون بدل کر بھی دیکھ لیا، ظلم اور جبر کے تمام حربے آزما لیے گئے، لیکن اڈیالہ والے کا خوف دلوں سے نکالا نہیں جا سکا۔ آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ان کی بہنوں کی ملاقات کا دن ہے، لیکن تاحیات استثناء لینے والوں نے کئی مہینوں سے ملاقات پر پابندی لگا کر عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ آنکھ کے مسئلے کے باوجود نہ ذاتی معالجین تک رسائی دی جا رہی ہے اور نہ ہی علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ یہ سراسر انسانی جان سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ آج پاکستان کے عوام کو، خاص طور پر قیادت اور پارلیمنٹیرینز کو،اپنے لیڈر کے لیے ، اپنے مستقبل کے لیے باہر نکلنا ہوگا۔ عمران خان سے ملاقات کے لیے دباؤ ڈالنا ہوگا تاکہ ملاقات ممکن ہو سکے اور عمران خان کا شفاء انٹرنیشنل میں علاج ہو سکے۔ یہ کوئی رعایت نہیں بلکہ عمران خان کا بنیادی اور قانونی حق ہے۔ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
اردو
0
3
5
70
Ik Zone retweetledi
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
عمران خان کا جرم صرف یہ تھا کہ انہوں نے 25 کروڑ عوام کے سر فخر سے بلند کیے۔ انہوں نے 'ایبسلوٹلی ناٹ' کہہ کر طاقت کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کر دیا۔ جب انہوں نے کسی دوسرے کی جنگ میں پاکستان کو ایندھن بنانے اور اپنے ہوائی اڈے دینے سے صاف انکار کیا، تو عالمی آقاؤں اور اندرونی غداروں کو اپنی بالادستی خطرے میں نظر آنے لگی۔ اصل تکلیف سول سپریمیسی کی تھی؛ ایک ایسا لیڈر آ چکا تھا جو اپنے فیصلے بند کمروں یا راولپنڈی اور واشنگٹن کے فون کالز پر نہیں، بلکہ اپنی عوام کی مفاد میں کرتا تھا۔ روس سے سستا تیل لانے کی جرات اور آزاد خارجہ پالیسی کا خواب وہ 'گناہ' تھا، جس کی سزا دینے کے لیے اندرونی مہروں اور بیرونی سازش کاروں نے ہاتھ ملا لیا۔ عمران خان کو اقتدار سے نہیں، بلکہ اس خود مختاری کے نظریے سے ہٹایا گیا جس نے پاکستان کو ایک حقیقی آزاد ریاست بنانے کی بنیاد رکھ دی تھی۔ #سائفر_ایک_حقیقت #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
1
0
30
Ik Zone retweetledi
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے ۔اپنے لیڈر اور ان سے اظہار یکجہتی کے لیے پی پی 170 لاہور سے کارکنان بڑی تعداد میں بزریعہ ریل راولپنڈی روانہ۔ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
0
2
2
29
Ik Zone retweetledi
𝖅𝖔𝖍𝖆 𝖐𝖍𝖆𝖓☆ ︵❃
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ *** صبـــح بــخیـــر *** صلّي على النبي ﷺ وادعي لكل اللي تعرفهم اللهم ارزقهم رزقًا واسعًا حلالًا وجبر خاطر لا ينسى 🤍 أللّٰھم صل علٰی محمد النبی الأمی وعلٰی أٰلہٖ وسلم تسلیما۔‘‘
العربية
5
7
8
36
Ik Zone retweetledi
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
شیر نوں پنجریاں وچ بند کر کے سوچدے نے قوم ڈر جائے گی؟ اوہناں نوں نئیں پتا ایہ غیرت مند قوم اے! اج 19 مئی منگل دا دیہاڑا اے، کپتان دی غیرت مند بھیناں اپنے ویر نال ملن لئی اڈیالہ جیل پہنچ رہیاں نیں، تے فیر غیور عوام کیویں پچھے رہ جائے۔ چلو چلو اڈیالہ جیل چلیے! بھیناں دی پکار تے لبیک کہیے، اپنے کپتان نال محبت دا ثبوت دئیے تے ظلم دیاں کندھاں ہلا دئیے! #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
5
7
85
Ik Zone retweetledi
king ik lover
king ik lover@fanpk12·
#سائفر_ایک_حقیقت سچ کو دبایا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔ جو آواز حق کے لیے اٹھتی ہے، وہ ہر دور میں گونجتی ہے۔ وقت گواہ ہے کہ حقیقت آخرکار سامنے آتی ہے۔ خاموشیوں کے پیچھے بھی ایک طوفان چھپا ہوتا ہے۔ یہ جدوجہد صرف ایک شخص کی نہیں، سچ کی بقا کی ہے۔ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
1
19
13
72
Ik Zone retweetledi
Aleena
Aleena@Aleenachs4·
میں چھوڑ کر راہ تکتی اداس آنکھیں... جو بچ گئے تھے خواب, وہ لیکر چلا گیا...
Aleena tweet media
اردو
0
5
5
36
Ik Zone retweetledi
king ik lover
king ik lover@fanpk12·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌼 ہر نیا دن ہمیں ایک اور موقع دیتا ہے کہ ہم اپنے خوابوں کے قریب جائیں۔ اپنی سوچ کو مثبت رکھیں اور دل کو شکر گزار بنائیں آج کا دن آپ کے لیے آسانیاں، خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے۔ مسکراتے رہیں #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #داستان_دل
king ik lover tweet media
اردو
24
9
27
175
Ik Zone retweetledi
🍒ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ عینی امتل
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ ،🌸﷽🌸 الـــــسلام علیکــــم🌸﷽🌸 🌻 صـبح بخیر زندگـــــی اپنے سب راز اس رب کو بتایا کرو یقین مانو اس سے بڑھ کر پردہ رکھنے والا کوئی نہیں @TeamYoungstr #قومی_زبان
🍒ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ عینی امتل tweet media
اردو
24
16
52
310
Ik Zone retweetledi
Shahina Tahir
Shahina Tahir@anihahspk·
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ #سائفر_ایک_حقیقت وتعز من تشاء وتذل من تشاء اس وقت انٹرنیشنل میڈیا پر سائفر کی نیوز چل رہی ہے کہ عمران خان کا مؤقف سہی ثابت ہوا اس میں یہ بھی لکھا ہے کہ CIA کا چیف خان سے ملنا چاہتا تھا لیکن خان نے انکار کر دیا @TeamYoungstr @anihahspk
Shahina Tahir tweet media
اردو
2
15
16
125
Ik Zone retweetledi
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
ہم پاکستان تحریک انصاف کے ہر کارکن کی مشکل گھڑی میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، کیونکہ کارکن ہماری پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ سیکرٹری انفارمیشن سینٹرل پنجاب محترمہ نادیہ اصغر رانا نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا رکن طلحہ بٹ کی گنگا رام ہسپتال میں عیادت کی۔ انہوں نے اس موقع پر جناب احمد چٹھہ اور رانا بلال اعجاز کی طرف سے پیغام اور تعاون کا بھی اعادہ کیا۔
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
4
5
118
Ik Zone retweetledi
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
پاکستان کوئی لاوارث جاگیر نہیں بلکہ لاکھوں قربانیوں سے حاصل کیا گیا ایک آزاد ملک ہے۔ یہاں آئین اور قانون کا مذاق اڑانے والوں کا دور اب ختم ہونا چاہیے۔ جنہوں نے بھی ذاتی مفادات کے لیے ملک کا سودا کیا، آئین کو پامال کیا اور عوام کو مایوس کیا، ان کا کڑا احتساب وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔ ان غداروں پر بلا تاخیر آرٹیکل 6 نافذ کیا جائے اور انہیں چوراہوں پر ایسی عبرتناک سزائیں دی جائیں کہ آئندہ کسی کو ملک کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے کی جرات نہ ہو۔ اب خاموشی نہیں، صرف حساب ہوگا! #سائفر_ایک_حقیقت
PTI Central Punjab tweet media
اردو
0
3
4
100
Ik Zone retweetledi
PTI Central Punjab
PTI Central Punjab@PTIOfficialCP·
۔”اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سمیت ،پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمینٹیرنز ، کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کی طبیعت پر شدید تشویش ہے۔ عمران خان کو 4 مرتبہ اور بشریٰ بی بی کو 2 مرتبہ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر تفصیلات چھپائی جا رہی ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان سے فوری ملاقات کروائی جائے۔ یہ ہمارا آئینی و قانونی حق ہے۔ ہم انصاف کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں اور اب تک 24 مرتبہ اسلام آباد ہائیکورٹ اور 15 مرتبہ سپریم کورٹ سے رجوع کر چکے ہیں۔ 20 تاریخ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ڈوگر نے اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا فیصلہ سنائیں گے ،نہ کہ ضمانت پر ہم خاموش نہیں رہیں گے، انصاف ہر صورت ملنا چاہیے۔۔” چئیرمین پاکستان تحریک انصاف @BarristerGohar کی میٹنگ کے بعد گفتگو۔ #یرغمال_خان_کو_رہا_کرو #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
0
2
3
115
Ik Zone retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
شکر الحمدللہ میرا بیٹا رہا ہوگیا ھے
Farzana Saeed tweet media
اردو
1.4K
3.4K
15.7K
98.3K
Ik Zone retweetledi
Kaftaan Squad 804
Kaftaan Squad 804@Malikmunee91861·
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾ Quran 17:81 And say: Truth has come, and falsehood has vanished. Surely falsehood is ever bound to vanish. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #سائفر_ایک_حقیقت
0
4
5
23
Ik Zone
Ik Zone@Ikzoneworld71·
@Aleenachs4 @Aviator_Zero ظرف اور احساس کا تعلق روح سے ہوتا ہے۔ جو لوگ خود اندر سے خالی ہوں، وہ دوسرے کے دل کی قدر و قیمت کبھی نہیں سمجھ سکتے۔ محبت نام ہی دوسرے کے احساس کو خود پر مقدم رکھنے کا ہے، ورنہ پھول توڑ کر مرجھا دینے والے تو ہر موڑ پر مل جاتے ہیں
اردو
0
0
0
30
Aleena
Aleena@Aleenachs4·
@Aviator_Zero بیشک یہ اٹل حقیقت ہے کہ کم ظرف لوگ
 قدر نہیں صرف وقتی دل بہلاؤ جانتے ہیں جو لوگ دلوں کی حرمت نہیں سمجھتے، وہ پھول توڑ تو لیتے ہیں مگر سنبھالنا نہیں جانتے
 اصل محبت وہی ہے جہاں انسان چیزوں کو نہیں،
 احساسوں کو ٹوٹنے سے بچاتا ہے
Aleena tweet media
اردو
2
2
2
23
Aviator
Aviator@Aviator_Zero·
پانا بھی آسان ہے، کھونا بھی آسان ہے، مشکل تو سنبھال کر رکھنا ہوتا ہے اور یہ وہی کر سکتے ہیں جو دل و جان سے آپکی قدر کرتے ہیں ورنہ لوگ تو پھول بھی بڑے شوق سے توڑتے ہیں لیکن وقتی دل بہلانے کے بعد خیال بھی نہیں کرتے کہ وہ پھول اب پاؤں کے نیچے آ رہا ہے یا پھر مرجھا کر اپنی خوبصورتی کھو رہا ہے #سرگوشی @Aleenachs4
Aviator tweet media
اردو
2
1
1
33