آخر شب اکثر میں اڈیالہ کے قیدی کے بارے میں سوچتا ہوں ، کبھی جس سے ہفتے میں دو تین ملاقاتیں ہو جایا کرتیں۔ کال کوٹھری میں میں بھی وہ بے خوف ،شاد ہے اور آزاد ہے۔ تمام نعمتوں اور مکمل آزادی کے ساتھ بھی ہم خوف زدہ اور ناشاد ہیں۔ جی نہیں میرے لئے وہ ایک مثالی آدمی نہیں۔ میں اسے "مرشد" نہیں کہتا لیکن اگر اپنے خوف کو نوچ کر پھنک دینے والا یہ شخص بھی نہ ہوتا تو شیخ و شہنا و ملا ہمیں غلام ہی بنا لیتے، حکمراں، مالدار اور مصلحت پسند علماء۔ مشکلات میں امید اور امکان کیسی نعمتیں ہیں۔ بے شک اللہ رؤف الرحیم ہے ۔ بے شک ہر تارک رات کے بعد طلوع سحر کی خوش خبری و خوش بختی۔
ہمارے والد نے اس ملک کے لیے سب کچھ قربان کر دیا – اپنی راحت، سکون اور سلامتی چھوڑ کر پاکستان کے مستقبل کی خاطر جدوجہد کی۔
آج وہ خاموش کر دیے گئے ہیں، اذیت میں ہیں، قید میں ہیں اور ہم سے مکمل طور پر جدا کر دیے گئے ہیں۔ جب سے ہمیں شعور آیا، انہوں نے مجھے اور میرے بھائی کو سکھایا کہ کرپٹ حکومت کتنی تباہ کن ہو سکتی ہے۔ آج انہیں اسی جرم کا الزام دیا جانا ایک سفاک اور ناقابلِ برداشت ستم ظریفی ہے۔
@Imran68303790 Hello, sorry to hear your luggage wasn't delivered to you. Please send your baggage irregularity report reference number and e-mail address via DM, I'd like to look into what's going on. ^Bilgin bit.ly/TK_DM
بشریٰ عمران خان وہیں ہیں. ٹی وی چینل جھوٹ پھیلا رہے ہیں کہ وہ وہاں سے چلی گئ ییں.
آپ اگر راستے میں ہیں تو ڈ چوک پہنچیں. یہ جھوٹ آپ کو مایوس کرنے کے لیے ہے
اب نہیں خان کو آذاد کروایا تو بھول جائیں پھر اور ساری عمر کشکول لے کر پھرنا سب قوموں نے سامنے.
اللہ پہ ایمان رکھنے والے لوگ بزدل نہیں ہوتے.
#فائنل_کال_24نومبر
#BushraBibi#BushraImranKhan#ImranKhanFightingForPakistan@MoeedNj@SHABAZGIL@MuradSaeedPTI
@Imran68303790 Hi,
Can you please send us a private message with your full name, first line of your address and postcode so we can assist you.
Thank you,
Louise.
@Imran68303790 Hi,
I'm sorry to see you're not happy with the appointment offered, although we don't offer emergency cover as standard with every plan, we will always aim to attend as soon as possible. We do appreciate your feedback and it will be passed to the relevant team.
Thank you, Shane