Sabitlenmiş Tweet

لوگوں کی مسیحائی کرنے والی وزیراعلی
PMLN@pmln_org
مریم نواز صاحبہ پہلی حکمران ہیں جنہوں نے ہمارے(سپیشل افراد) کیلیے کچھ سوچا ہے کچھ کرکے دکھایا ہے۔ہمت کارڈ سے ہمیں مزید ہمت ملے گی اور ہمارے چھوٹے موٹے کام ہوجایا کریں گے اور ہمیں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑے گا۔ شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز #عوام_کی_مسیحا_مریم
اردو

























