Irfan Aslam

76.8K posts

Irfan Aslam banner
Irfan Aslam

Irfan Aslam

@Irfanaslam40

An engineer by profession. worked for defence. A politically conscious patriot.

Islamabad Katılım Ekim 2014
1.6K Takip Edilen1.6K Takipçiler
Irfan Aslam retweetledi
Attique Riaz
Attique Riaz@attique_riaz06·
پی ٹی ائی کی انفارمیشن ٹیم پچھلے چھ سالوں سے پاکستانیوں کو تو چھوڑیں اپنی پارٹی کے ورکرز کو بھی یہ نہیں بتا سکی کہ خان صاحب نے ائی پی پیز کے ساتھ ری نیگوشییٹ کر کے ان کا منافہ کتنا کم کروایا کتنے ائی پی پیز کی ڈالرز والی پیمنٹ کو 148 روپے میں فکس کروایا اور اس سے کتنی بچت ہوئی
اردو
5
116
290
2.3K
Irfan Aslam retweetledi
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
عمران خان صاحب نے مجھے جیل ملنے کیلئے بلایا۔جس وقت میں آڈیالہ کے گیٹ سے داخل ہو رہا تھا اس وقت علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین خان باہر نکل رہی تھیں۔علیمہ خان صاحبہ نے مجھے دیکھتے ہی مسکرا کر کہا پرویز، خان صاحب آپکا انتظار کر رہے ہیں۔سب سے قیمتی لمحہ #PTIFoundationDay
اردو
9
80
607
8.1K
Irfan Aslam retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اتنے مشکل حالات میں کتنا خوشگوار دن ہے۔ ٹائم لائن عمران خان سے بھری ہوئی ہے ، مظفر آباد کی سڑکیں تحریک انصاف کے جھنڈوں سے بھری ہوئی ہیں ، ایرانی وزارت خارجہ نے عاصم منیر کی تصویر کراپ کرکے عراقچی کے دورے کی خبر لگائی ، عمران خان جیل میں ہے لیکن ڈٹا ہوا ہے ، فوج ناکام بھی ہے اور برباد بھی۔
اردو
65
1.7K
6.3K
53.5K
Irfan Aslam retweetledi
Ayesha Ufaq
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM·
Bangladesh GDP per Capita: $2,900 Pakistan GDP per Capita: $1,650 Difference between the two: Absence of PPP+ PMLN Even we can't compare with Bangladesh now 🤷🤷
English
65
78
363
7.9K
Irfan Aslam retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
I remember when he was offered seats early on and he refused. He carved his own path. It took time, but today PM @ImranKhanPTI is Pakistan’s most popular leader. #PTIFoundationDay
English
90
1.1K
5.3K
45.7K
Irfan Aslam retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی 10 منٹس انٹرویو کو بھولنا مت، اسے فرض سمجھ کر روز شئر کیا کریں 🔥
اردو
40
2.9K
5.4K
32.7K
Irfan Aslam retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Abbas Aragchi is coming. But not to meet the Americans. He will visit Pakistan. Then go to Muscat and then go to Russia. Right step in the right direction but do not expect immediate resolution to the deadlock……. So far this is the news.
English
32
286
1.8K
29.3K
Irfan Aslam retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 حیدر سعید کی گونج انٹرنیشنل میڈیا پر وہ بھی قاسم خان کی منہ سے، اگر زیادہ نہیں تو حیدر سعید کی رہائی کے لئے کم از کم ایک ٹویٹ ضرور کریں
اردو
15
3K
7.3K
37K
Irfan Aslam retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
خان صاحب اپنے سینئر وکلاء کی وجہ سے پریشان تھے کہ رہے تھے وہ عدالتوں میں جاکر کیوں نہیں بیٹھے وہ اس وقت تک بیٹھتے جب تک تاریخ نہ ملتی جس طرح اعتزاز احسن بیٹھے تھے علیمہ اپا
اردو
0
64
189
1K
Irfan Aslam retweetledi
Khayaal Farooq
Khayaal Farooq@Khayaal_Mall·
عمران خان کو جیل میں کوئی تکلیف نہیں۔ بس آنکھ تھوڑی سی خراب تھی وہ اب ٹھیک ہے وہ ہشاش بشاش ہیں اکثر ٹراؤزر شرٹ میں رہتے ہیں ڈمپلوں سے ورزش کرتے ہیں۔ اس لئے ان کی صحت کے بارے میں اور قید تنہائی سے متعلق افواہیں پھیلانے سے گریز کریں اور ہمیں عہدے سیٹیں انجوائے کرنے دیں ویسے ہم جسے عہدوں پر لعنت بھیجتے ہیں۔
اردو
1
67
323
13.5K
Irfan Aslam retweetledi
Mehroz Khalid
Mehroz Khalid@MehrozKhalid804·
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 میں آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے ؟؟؟؟
Mehroz Khalid tweet media
اردو
4
2
3
169
Irfan Aslam retweetledi
Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanoli@tanolipak·
@Ufaq_RM @mobasharmalik @CaitlinDoornbos @ChotiSheikhni @essel1 @Finallydiditonx @iihtishamm @Irfanaslam40 ترنول پھاٹک کو اپنا ہربز کہنے پر پہلے ہی مقدمہ درج ہو چکا ہے، اس لیے احتیاط ضروری ہے۔ پاکستان میں حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ جنگل کا قانون محسوس ہوتا ہے، جہاں پٹواری اور ٹاوٹس کسی بھی پاکستانی کے خلاف باآسانی سے مقدمہ درج کروا سکتے ہیں۔
اردو
1
1
8
133
Irfan Aslam retweetledi
Khayaal Farooq
Khayaal Farooq@Khayaal_Mall·
گاؤں کے ایک غریب کسان کی زمین پر اس کے رشتہ دار پولیس سے مل کر قابض ہو گئے تھے۔ مہر عبد الستار نے پنچائت بلائی اور حلقے کے لوگوں کو اعتماد میں لے کر کسان کو زمین واپس دلانے کا بیڑہ اٹھایا۔ نیت ٹھیک تھی، مظلوم کے ساتھ تھا، ظالم کے خلاف کھڑا ہوا تو کامیاب کیسے نہ ہوتا؟
اردو
3
187
731
6.5K
Irfan Aslam retweetledi
Ayesha Ufaq
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM·
Assalam O Alaikum Good Morning to All @X family, please remember in your precious prayer 🤲💞💞😊
English
20
1
39
694
Irfan Aslam retweetledi
Eshaal زہـــرہ
اسے کہتے ہیں کونٹینٹ ٹک ٹاک پر ڈانس یا مجرا کرنے کی بجائے ایسے کام کیا کریں تاکہ اسی بہانے کسی کا بھلا ہو جائے
اردو
82
1.2K
4.5K
110.2K
Irfan Aslam retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اہم ترین 🚨 قاسم اور سلیمان کا انٹرنیشنل میڈیا پر نئی اور مکمل انٹرویو، اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں
اردو
10
856
1.4K
10.1K
Irfan Aslam retweetledi
Ayesha Ufaq
Ayesha Ufaq@Ufaq_RM·
Strait of #Rawalpindi and #Islamabad last night, pta Nahi awam ko konsy gunaho ki saza mil rahi hy
Indonesia
147
243
837
32.4K
Irfan Aslam retweetledi
Irfan Aslam retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 فروری میں جب عمران خان کو رات کے اندھیرے میں سرکاری ہسپتال لایا گیا تو ایک شخص نے گاڑیوں کی ویڈیو بنا لی اسے انہوں نے اٹھا لیا اور آج تک اسے نہیں چھوڑا گیا لوگوں کو پاکستان کی موجودہ رجیم کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔ قاسم خان
اردو
30
5.2K
11.9K
55.9K
Irfan Aslam retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨ہر کوئی جانتا ہے یہاں تک کہ عمران خان کے مخالفین بھی یہ ہی کہتے ہیں کہ عمران خان کرپٹ نہیں ہے اگر عمران خان کرپٹ ہوتا تو ان کے ساتھ طاقت میں ہوتا عمران خان کو ڈیلیں آفر کی جا رہی ہیں عمران خان ڈیل کر کے با آسانی اچھی زندگی گزار سکتے ہیں لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے ۔ سلیمان خان
اردو
9
1.2K
2.9K
15.2K