rockminer

711 posts

rockminer

rockminer

@Issb10013822

FX7E2525

San Jose, CA Katılım Mart 2024
1.7K Takip Edilen47 Takipçiler
rockminer retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
جئیے بھٹو
Ahmad Farhad tweet media
اردو
16
252
998
12.1K
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@ImranRiazKhan پہلی مرتبہ اتنی بڑی دھمکی دے رہا ہے اور خود ہی پریس کانفرنس کررہا ہے
اردو
0
0
0
392
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@Qaribadar1 شہیدوں کے خون سے سستا ہے کؤی مسلہ نہیں
اردو
0
0
0
24
قاري صاحب
قاري صاحب@Qaribadar1·
یہ پاکستانی تاجروں کی حالت ہے، دیکھ لو — آلو بالکل ختم ہو گئے ہیں۔ اگر تمہارے کرایے کے جرنیل کچھ عرصہ اور اقتدار میں رہے تو فکر نہ کرو، کھانے کی روٹی بھی نہیں ملے گی، ان شاء اللہ۔
اردو
125
222
741
35K
Reshika 💫
Reshika 💫@reshuu_ka·
This is 4th video 😭😭 What's going on guys.
Reshika 💫 tweet media
English
2.8K
874
26.5K
9M
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
ہم نومبر میں خاموش رہے، دسمبر میں خاموش نہیں رہیں گے، مشال یوسفزئی اس بات کا کیا مطلب ہے 😂
اردو
36
10
196
7.7K
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@ImranRiazKhan سپیشل بچوں کی بات کسی اور جگہ نہ لے جائے
اردو
0
0
0
65
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@HamidMirPAK پاکستان میں خصوصی بچوں پر خصوصی توجہ دی جائے
اردو
0
0
0
43
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@CSMR786 میں نے موبائل رکھ کر چھوڑا تھا
اردو
0
0
0
6
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@MaryamNSharif آیسے کام عمران خان کرتے تو آج کہاں ہوتا
اردو
0
0
0
293
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@MaryamNSharif ہمت کارڈ زندہ باد مریم نواز صاحبہ پائندہ باد
اردو
0
0
0
75
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@MaryamNSharif مریم نواز صاحبہ نے معزور بچوں کے لئے ہمت کارڈ کا بڑا آچھا کام کیا ہے ۔
اردو
0
0
0
553
rockminer retweetledi
Kiran Hassan
Kiran Hassan@revo7898jo·
اگر ابھی آپ کسی پر توہین مزہب کا الزام دو تو عاشقین رسول اس کا سر تن سے جدا کرنے لاکھوں کی تعداد میں نکل آیئں گے۔۔۔۔۔پر اپنے محلہ کی مسجد نماز ادا کرنے نہی جا سکتے۔۔۔
اردو
117
672
2.6K
132.5K
rockminer
rockminer@Issb10013822·
🌋 ایتھوپیا کا 12,000 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ پڑا، راکھ پاکستان اور بھارت تک آپہنچی! ادیس ابابا سے تقریباً 800 کلومیٹر دور افار ریجن میں ہیلی گُبی آتش فشاں پھٹ گیا، جس سے اٹھنے والا دھواں 46,000 فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا! ☁️💨 راکھ کے بادل یمن، عمان، بھارت اور شمالی پاکستان لے!
اردو
0
0
0
8
rockminer retweetledi
Jayant Bhandari
Jayant Bhandari@JayantBhandari5·
Indians' nationalism is drama. They care about nothing but money. No values or morality. Their bureaucrats and politicians care about nothing but bribes and power. India should pull out all troops from the Chinese border, set up a recorded message unconditionally surrendering.
Jayant Bhandari@JayantBhandari5

This is Tejas, India's invincible response to Rafael, Sukoi, F35 and J10. None could do the following trick at the Dubai air show. I didn't believe when some traitors said yesterday that it was leaking oil.

English
322
253
1.5K
102.4K
rockminer
rockminer@Issb10013822·
انڈیا کے جہاز کریش نہیں ہوتے ہمارے جہاز لینڈنگ ہی ایسے کرتے ہیں ۔ بھارتی میڈیا
اردو
0
0
0
2
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@PTIOfficialMTN پی ٹی آئی کو ایک انوکھا احتجاج کرنا چاہیے سب لیڈرز کو چوڑیاں پہن کر لیڈ کرنا چاہیے ۔ بے شرم لوگ صرف بھڑکے مارتے ہیں
اردو
0
0
0
0
PTI Multan
PTI Multan@PTIOfficialMTN·
عمران خان کے خاندان کے سامنے نظام انصاف بھی شرمندہ! شیخ وقاص اکرم
اردو
1
5
5
146
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@SohailAfridiISF ٹویٹ سے کچھ نہیں ہوتا عملی میدان میں آؤ اتنا بڑا صوبہ ویسے بھی جل رہا ہے کؤی پوچھنے والا نہیں
اردو
0
0
0
18
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
پنجاب پولیس کے غنڈوں کی عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خود کو فرعون سمجھنے والے مرد سے مقابلہ نہیں کر پا رہے تو گھر کی عورتوں پر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ اس سے پہلے عمران خان صاحب کی اہلیہ پر بھی گھٹیا ترین الزامات لگا کر حملہ آور ہو چُکے ہیں۔ یہ سب بزدلی اور بغیرتی کی اعلیٰ مثال ہے۔ آج ایک صوبائی وزیر مینا خان پر بھی تشدد کیا جا رہا ہے۔ جو قابل مذمت ہے۔ قومی اسمبلی کے رُکن شاہد خٹک اور باقی صوبائی و قومی اسمبلی ممبران کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ مُلک میں جمہوریت اور آئین و قانون کا جنازہ نکل چُکا ہے۔ یاد رکھنا کہ یہ سب لکھا جا رہا ہے۔ پھر نا کوئی عورت کارڈ کام آئےگا، نا جمہوری اقدار اور نا ہی اخلاقیات۔ اب یہ حد سے زیادہ ہو گیا ہے اور حالات کو زبردستی اُس طرف لے جایا جا رہا ہے جہاں سے واپسی ناممکن ہے۔
اردو
1.6K
12.7K
31K
657.6K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ہماری تحریک کے پہلے ہفتے کی ایک جھلک۔۔۔ 💚
اردو
128
125
335
24.8K
rockminer
rockminer@Issb10013822·
@MKAchakzaiPKMAP خیبر سے کراچی تک پیدل چل کر تحریک شروع کی جائے
اردو
0
0
0
155
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
ہماری تحریک شروع ہوگئی ہے۔ جمعے کو تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل تمام جماعتیں احتجاج کریں گے۔
اردو
171
2.7K
10.6K
146.6K