Saad khan

1.7K posts

Saad khan

Saad khan

@IstanbulIs40535

İstanbul, Türkiye Katılım Temmuz 2023
1.4K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saad khan
Saad khan@IstanbulIs40535·
دنیا کی دوڑ صرف اور صرف 3 اشیاء کے لیے ہوتی ہے دنیا کا کوئی بھی انسان ان تینوں سے باہر نہیں نکل سکتا۔ 1 دولت 2 شہرت 3 طاقت شروع میں انسان دولت کماتا ہے پھر شہرت پھر طاقت ۔ مگر ہر انسان کو تینوں نہیں ملتی کوئی پہلے میں کوئی دوسرے میں وفات پاجاتا ہے ۔ کامیابی اطاعت رسول ہے
اردو
0
0
0
42
Saad khan retweetledi
Rizwan
Rizwan@Saad50782297·
دنیا میں ہر انسان کے تین دوست ہیں ۔ 1 پیسہ 2 رشتے دار اور دوست 3 اعمال مرگئے پیسہ کام نہیں آۓ گا ۔ قبر میں دفن ہونے کے بعد دوست کام نہیں آئینگے ۔ نیک اعمال ہی ہر انسان کا واحد دوست ہے جو جنت الفردوس تک ہماری رہنمائی کرے گا ۔ اب یہ ہم پر منحصر ہے ہم کس چیز اہمیت دیتے ہیں ۔
Rizwan tweet media
اردو
0
1
1
62
Saad khan retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
#کیلیفورنیا یونیورسٹی کی طالبات جنہیں #فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کی پاداش میں یونیورسٹی سے معطل کر دیا گیا ، انہوں نے بالٹی مور میں ہونے والے #اکنا کنونشن میں شرکت کی تو ہزاروں شرکا نے آزاد فلسطین کے نعروں سے پرتپاک استقبال کیا ۔ #ویڈیو 👇 #ICNA #FreePalestine #Rafah #Gaza
اردو
16
1.2K
2.4K
30.8K
Saad khan retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
اناطولیہ ، ایجیئن ، ازمیر میں ہونے والی مختلف ممالک کے 11 ہزار فوجی اہلکاروں کی تربیتی مشقیں EFES-2024 کامیابی سے مکمل ہوگئیں ۔ جھلکیاں
اردو
4
10
110
8.1K
Saad khan retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
🔴 صدر رجب طیب ایردوان کا ترکیہ کے دفاعی صنعتی میلے کا دورہ۔
ترکیہ اردو tweet mediaترکیہ اردو tweet mediaترکیہ اردو tweet mediaترکیہ اردو tweet media
اردو
3
30
213
7.3K
Saad khan retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
⭕ عالمی ہوا بازی کی تاریخ میں پہلی بار ترک بائرکتار ڈرون نے نئی تاریخ رقم کر دی بیرل رول پرفارم کرنے والے ہوا بازی کی تاریخ میں پہلے UCAV کی کامیاب پرواز #BayraktarTB2 ✈️ 🚀 🇹🇷
اردو
7
32
219
11.1K
Saad khan retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
🔴 امریکہ میں #کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء نے پولیس کے حملے اور اپنے اجتماع کو منتشر کرنے کے بعد #غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بار پھر خیمے لگا کر دھرنا دے دیا #AlleyesonRafah
اردو
13
734
2.1K
24K
Saad khan retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
🔴حماس کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر جو بائیڈن کی جنگ بندی تجویز کو مثبت انداز میں دیکھ رہا ہے، اس سے 8 ماہ سے جاری جنگ رکنے کی امید پیدا ہوتی ہے جس میں 36000 سے زیادہ فلسطینی جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں شہید ہو چکے ہیں۔ #gaza #gaza_starving #gazans #GazaCeasefireNow #CeasefireForGazaNOW #rafahborder
ترکیہ اردو tweet media
اردو
2
33
161
3.8K
Saad khan retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
🔴 فرانس کے دارالحکومت #پیرس میں #فلسطین کے حق میں ریلی ۔۔ بارش کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی۔۔ مظاہرین فلسطین کی آزادی کے نعرے لگاتے رہے۔
اردو
3
421
1.2K
12.6K
Saad khan retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
جنگ بندی معاہدے کیلیے اسرائیل میں زبردست احتجاج
ترکیہ اردو tweet mediaترکیہ اردو tweet media
اردو
5
212
718
15.5K
Saad khan retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
🔴 اسرائیلی فوج کے لیے بُرا دن حزب اللہ نے اسرائیل کا جدید ترین ڈرون ہرمیس 900 لبنان کے اوپر مار گرایا۔
اردو
6
258
1.2K
35.6K
Saad khan retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
ہوشیار،خبردار!!! عمران خان سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے کمپنی کا نیا منصوبہ ملک میں مذہبی بنیاد پر دنگے فساد کروانا ہے۔ کمپنی ٹاوٹس اس کام پر تعینات کئے جاچکے ہیں!
اردو
213
4.1K
11K
174.9K
Saad khan retweetledi
Rizwan
Rizwan@Saad50782297·
دنیا کی دوڑ صرف اور صرف 3 اشیاء کے لیے ہوتی ہے دنیا کا کوئی بھی انسان ان تینوں سے باہر نہیں نکل سکتا۔ 1 دولت 2 شہرت 3 طاقت شروع میں انسان دولت کماتا ہے پھر شہرت پھر طاقت ۔ مگر ہر انسان کو تینوں نہیں ملتی کوئی پہلے میں کوئی دوسرے میں وفات پاجاتا ہے ۔ کامیابی اطاعت رسول ہے
اردو
4
3
9
637
Saad khan retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
استغفراللہ استغفراللہ یا اللہ ان ظالموں پر اپنا قہر نازل فرما! آمین
اردو
528
4.5K
13K
212.3K