Sabitlenmiş Tweet
Mithu مِٹھو
49.1K posts

Mithu مِٹھو
@90_mithu
Humanity first, ☪️ is the WAY forward ✌️Live and let live! Stand for Justice & Equality! 🏏 & Nusrat Fateh Ali🎶 Follow for follow back🤝
European Union 🇪🇺 Katılım Mayıs 2023
4.8K Takip Edilen4.9K Takipçiler

اسکے لئے ماہر نفسیات کی کیا ضرورت؟
ایک گورےکوڈرہواکہ اسکے بیڈ کے نیچے کوئی ہوتا ہے۔ڈاکٹروں کو ہزاروں ڈالر فیس دی، بیڈ بدلا،دوائی کھائی لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔لڑکا مایوس ہوگیا۔ایکدن ڈاکٹر کو ملااورکہاپاکستانی دوست نے پرابلم حل کردیا
ڈاکٹر کیسے؟
لڑکا:دوست نے بیڈ کی ٹانگیں کاٹ دیں😎
Siasat.pk@siasatpk
امریکا میں ماہر نفسیات نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض کہا ہے، حامد میر سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @HamidMirPAK
اردو

@hinamaood1 پہلے دو سے کونسا اپنی لوہے کی کان بن جانی ہے۔۔۔
پاکستانیو کم کھچ کے رکھو، فی کس قرضہ ایسے ہی کم ہوگا🤑🤑
اردو

@shah_baba54 @Strongm786 درست
کیا دوست، کیا مخالف، سب کے گھروں کے چُولہے جلتے ہیں۔
اردو

@ahtsham26817793 @s_k0345 جی
حصہ بقدر جثہ والا حساب ہے۔
جب جرم روکنے اور مجرم کو سزا دینے والے ہی اپنا کام اچھی طرح نہ کریں تو پھر معاشرے میں اچھائی برائی، جزا سزا کا فرق ختم ہو جاتا ہے۔
اردو

جب تک ایسی باتیں “عملی اقدام” کی بجائے صرف خبر اور سوشل میڈیا کی شہہ سرخیاں رہیں گی، تب تک نظام عدل مزید تباہی کی دلدل میں دھنستا جائے گا!
#ShameOnJudges
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض


اردو

@TheSaadKaiser
انسانیت کو مزید نقصان سے بچانے کے لئے اسے بھی ٹرمپ کیساتھ ہی کسی ہسپتال میں داخل کروانا ضروری ہے۔۔

اردو
Mithu مِٹھو retweetledi

اگر سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے ایک اضافی چادر کا حساب لیا جا سکتا ہے تو پھر مولانا فضل الرحمن سے سوال کرنے پر جمعیت کے کارکن ناراض کیوں ہو جاتے ہیں؟
کیا یہ حقیقت نہیں کہ آج مولانا وہی طرزِ زندگی گزار رہے ہیں جو آصف علی زرداری اور شریف خاندان کو حاصل ہے، جبکہ ان کے والد کے پاس کبھی ہوٹل کا کرایہ بھی مشکل سے ہوتا تھا اور انہیں قومی اسمبلی کا اجلاس اٹنڈ کرنے کے لیے پنڈی صدر کی مسجد میں قیام کرنا پڑتا تھا؟
کیا کوئی مولانا غلام غوث ہزاروی کی اولاد یا خاندان کے کسی ارب پتی کو جانتا ہے ؟
اردو

@s_k0345 انسانیت کو مکرم سمجھنے والوں کو فالو کرنا اور فالو بیک لینا بھی ضروری ہے🤗
اردو

@Asifmehmoodbha4 اور باقی اس لئے کہ بچے اور زندگی کا/کی ساتھی دکھی نہ ہوں۔۔
اردو

This is embarrassing, Delete it, President @realDonaldTrump - unless you want everyone to think you’ve lost your marbles.

English

@a_reyha @ArifRetd @sh1894123682479 شاید سی ایس ایس تو ضروری نہیں لیکن متعلقہ افسر میں یہ صلاحیت ضرور ہونی چاہیئے کہ وہ سونگھ کر یا چکھ کر بتا سکے کہ یہ نر گوبر ہے یا مادہ۔ اور اگر مادہ ہے تو گابھن یا غیر گابھن🤧🤭
اردو

گوبر ٹیکس کے بعداب آگے کیاھوگا نیچے پڑھیں
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
1۔اگر بھینس مرجاتی ھے تو اس کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ بنانا لازمی ھوگیا ورنہ مرئی ھوئ بھینس کابھی گوبر ٹیکس چلتارھے گا ۔
2۔ اگر بھینس کا مالک بھینس فروخت کرے تو اسٹام لازمی لکھے گا ورنہ بات پھر وھی ٹیکس دیناھوگا ۔
3۔اگر بھینس بیمار ھونے کی وجہ سے گوبر دینا بند کرے یا اس کو قبض کی بیماری لگ جائے تو اس کا میڈیکل رپورٹ بنانا ھوگا ورنہ بات پھر وھی ٹیکس دیناھوگا ۔
4۔ اگر کسی بھینس کوموشن کی بیماری لگ جائے تو اس کاٹیکس موشن کے حساب سےڈبل یا ٹریبل ھوگا کیوں کہ وہ مقررہ حساب سےزیادہ گوبرخارج کرتاھے ۔
5۔ مندرجہ بالا امور کو سرانجام دینے کیلئے ایک الگ ادارے کی ضرورت ھے جس کانام
🦬🦬 گوبرٹیکس مانیٹرینگ سیل🦬🦬 ھوگا
اوراگلے چند روز بعد اس ادارے میں بھرتیوں کا اشتہار اخبار میں آئے گا جس کے مطابق تمام جانور پالنے والےگجر اس ادارے میں بھرتی کیلئے اھل نہیں ھوں گے ۔
6۔ بھینسوں کوبروقت چارہ نہ ڈالنے والوں پہ بھاری جرمانہ عائد کیاجائےگا ۔
7۔ ادارے کی جانب سے بروقت گوبرخارج نہ کرنے والے بھینسوں کی تفتیش کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی تاکہ گوبر کےحساب کتاب میں اتار چڑاؤ سے بچا جاسکے ۔
8۔ مندرجہ بالااصولوں کی خلاف ورزی کرنے والےبھینسوں کے خلاف بلا امتیاز سخت قانونی
کار وائ عمل میں لائ جائے گی ۔
آنے والے وقت میں اس ادارے کا دائیرہ کار مذید بڑھا کر بکریوں کی مینگنی ، خچر و گوڑوں کی لید اور پولٹری فارم و گھریلو مرغیوں کے پاخانے تک ٹیکس کے دائیرے میں وسعت متوقع ھے ۔
خیر اندیش انتظامیہ
اردو

@GhulamH39235458 یہ شخص دو دھاری نہیں، چار دھاری چھری ہے۔
یہ جاننے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ کئی سالوں سے مسلسل سینٹر بنتا آرہا ہے، پارٹی کوئی بھی ہو۰۰۰۰
اردو

@MIshaqDar50 @MolaaJatt Sharifs are crucifying millions of innocent poor Pakistani citizens everyday.
Would you also wish them patience and togetherness?
English

@majorirfanakbar لگتا ہے ماں اس پیارے معصوم بچے کو امانت چن سمجھ کر اندر سے جن نکالنے کی کوشش کررہی ہے😂
اردو
Mithu مِٹھو retweetledi

🔥🔥🔥🔥 لسٹ نمبر 1 🔥🔥🔥🔥
💯 فالو بیک کیلئے ان اکاؤنٹس کو فالو کریں۔
اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کرنا مت بھولیں۔
@Aqsa_IK
@fitness_S24
@iamikfan92
@_24aly
@ShoibSheikh6
@pakstan0786

اردو

@mir_hain @yaqoot910 سب کے ساتھ کافی دنوں سے یہی کچھ ہو رہا ہے۔ صبر کریں
اردو

جو کسی مسلمان بیٹے کو اسکی ماں کے جنازے میں شرکت نہ کرنے دے اسکے بارے میں دین اسلام کیا کہتا ہے؟
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88
میاں اسلم اقبال کی والدہ کی نماز جنازہ آدا کردی گئی، پولیس سمہت سادہ لباس میں مبلوس افراد موجود تھے، میاں اسلم اقبال جنازہ میں شرکت نہیں کرسکے۔
اردو

@adnanaadil @MoH890571 صرف جرمنی میں ایسی ایسی “امریکی کالونیاں” ہیں جہاں جانے کے لئے جرمن پاسپورٹ بھی ناکافی ہوتا ہے۔۔
اردو
















