
🎗️پاکستان 🇵🇰
16.1K posts

🎗️پاکستان 🇵🇰
@mumerbeg
﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾ 🎗️انقلاب کی چنگاری دلوں میں روشن رہے۔ 🎗️ہوا کا اک جھونکا کافی ہے بارود بننے کو۔







Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi


رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے اور بتاتے ہیں مجبوریاں یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بیوفا کیوں نہیں کہتے #اردو_زبان



اس میراثی نے ساری زندگی لوگوں کو ہنسایا اچھا کام کیا سٹیج پر۔ پر عمر کے اس حصے میں لوگ سٹھیا جاتے ہیں، سنا تھا، اب دیکھ بھی لیا۔ اپنی ساری زندگی کی محنت کو پانی میں کیسے ملاتے ہیں کوئی ان سے سیکھے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام کی توہین نا منظور۔

عاصم منیر نے پنجاب پر ان جیسوں کو مسلط کیا ہے! عاصم منیر باجواہ سے بدترین انجام ہوگا تمھارا!

اس میراثی نے ساری زندگی لوگوں کو ہنسایا اچھا کام کیا سٹیج پر۔ پر عمر کے اس حصے میں لوگ سٹھیا جاتے ہیں، سنا تھا، اب دیکھ بھی لیا۔ اپنی ساری زندگی کی محنت کو پانی میں کیسے ملاتے ہیں کوئی ان سے سیکھے۔ حضرت امام حسین علیہ السلام کی توہین نا منظور۔


میری زندگی میرے بچے، مال و عزت میرا سب کچھ عمران خان پہ قربان میں عمران خان کا ادنیٰ کارکن عمران خان کے مشن پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد میں جاری رکھوں گا۔ پرانا اکاؤنٹ بھائی لوگ ہضم کرلیا تھا لہذا نئے اکاؤنٹ کیساتھ پھر سے واپسی! انصافینز فالو کر لیں @DoulaShah













