𝓼𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 🇵🇰
18.7K posts

𝓼𝓱𝓪𝓱𝓲𝓭 🇵🇰
@Its_Myviews
https://t.co/gXBTQ8lIGM

جس جس نے English سیکھنی ہے بتائیے۔۔۔۔☺️ 1.بال بال بچے Hair Hair children 2.میں ایک عام انسان ہوں I am Mango 🥭 man 😌 3.سڑک پر گولیاں چل رہی تھی🤌🏻 the tablet's was walking on the road 🚶♂️😊 مزید English سیکھنے کے لئے ہمارے ساتھ رہیئے۔۔۔😁😹😹

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سائے تلے عوامی نمائندگی کی ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔ پہلی بار عمران خان اسٹیڈیم میں اسمبلی کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جہاں عوام براہِ راست کارروائی دیکھ سکتی ہے۔ اجلاس سے پہلے کے یہ مناظر اس تاریخی لمحے کی عکاسی کرتے ہیں، جہاں عوامی آواز کو وہ مقام مل رہا ہے جس کا انتظار تھا۔ #AwamiAssembly

امریکی وفد کی پاکستان آمد کی تمام تیاریاں ہیں جبکہ ابھی تک ایران کی طرف سے ایسا کوئی اعلان نہیں کیا گیا. ایرانی حکام غالبا عراقچی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں. حالیہ دو دن میں ایرانی مؤقف بھی سخت تر ہوا ہے. مذاکرات کا مستقبل اچھا دکھائی نہیں دے رہا.


ایک ٹویٹ آتا ہے کہ سب بند ہے پھر کہتے ہیں نہیں وہ فیک تھا سب چل رہا ہے۔۔ اور اب پھر ٹویٹ رہے ہیں کہ سب بند ہے۔۔ عجیب سرکاری دماغ ہیں

خاتون صحافیوں کے لباس کو لے کر بہت گھٹیا تبصرے ہوئے اور خاص طور پر غریدہ فاروقی کو ٹارگٹ کیا گیا۔ آپ ان کی صحافت پر بات کریں لیکن ہر خاتون کی مرضی ہے وہ جو مرضی پہنے، اسد طور



بنکاک انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، امیگریشن پر پاکستانی پاسپورٹ دیا آفیسر نے پاسپورٹ دیکھا، باقی سب کی لائن روک کر بولا پہلے ان کو جانے دو, یہ وہ لوگ ہیں جو عالمی فیصلے کرواتے ہیں شکریہ شہباز شریف شکریہ جنرل عاصم منیر #Pakistán #پاکستان

