میں نے اوروں کو محبت سے نہیں روکا مگر__
شرط رکھی ہے کہ پہلے میرا نقصان سنیں__
جن کو اچھا نہیں لگتا ہے ہمارا چہرہ__
ان سے کہنا کہ کبھی سورہِ رحمان سنیں__
#x_promo | #ScarletHeartTH
#제노생일축하해_사랑행_후헹헹
#earthquake
"-اگر تم سے ایک تارا گُم ہوگیا ہے تو کیا ہوا؟
آسمان پورا تاروں سے بھرا ہے !!!اگر بھرے آسمان میں سے بھی کوئی تارا تمہاری قسمت میں نہیں ہے ....
تو کون جانتا ہے کہ "چاند"تمہارے نصیب میں ہو...!!❤😌💯
#X_promo