𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈

18.8K posts

𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 banner
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈

𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈

@JUIBTM

ミ★ سوشل ورکر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان ★彡 https://t.co/O5onEBnnqn

❣️pak🇵🇰💫🇵🇰💫🇵🇰 Katılım Nisan 2023
4.6K Takip Edilen4.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈
11پارٹیوں کو ایک کرنا اور ایک پارٹی کو 11کرنا اور پھر ان 11پارٹیوں کو 11سو نشانات عطاء کرنا مولانا کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے ✌ #ووٹ_مولانا_کا
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 tweet media
اردو
6
32
84
3.5K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
Hafiz Hisham Elahi Zaheer@hishamelahi·
مولانا فضل الرحمن کے بیان کہ تائید کرتے ہیں لیاقت باغ راولپنڈی اور مینار پاکستان کے جلسے ہر مسلمان کے دل کی آواز ہیں ۔ ۔ لیکن؟
اردو
12
195
871
18.2K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
واحد مراد
واحد مراد@WahidMurad1122·
رات گئے وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچے تھے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو مولانا صاحب کی طرف سے صریحاً انکار کا سامنا کرنا پڑا___! ججز کی آئینی مدت یا تعداد بڑھانے پر مولانا صاحب نے وزیراعظم کو لال بتی دکھائی__🔥
اردو
1
8
14
394
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
M Abbas dahelvi
M Abbas dahelvi@m_abbas555·
اس کانفرنس نے قادیانیوں کی نیندیں حرام کردی ہے احباب ریپوسٹ کرے تاکہ دنیا کو پتا چل سکے کہ قادیانی ایک فتنہ ہے اسے مسلمان تسلیم کرنا مسلمان کے حقوق پر ڈاکہ ہے قادیانی کافر ہے اور تاقیامت کافر رہے گے
اردو
16
284
775
10.3K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
Amjad Khan
Amjad Khan@iAmjad_Khan123·
جے یو آئی اپنا اصولی موقف رکھتی ہے 2024 کی حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے ہم حکومت کو تسلیم نہی کرتے حکومت کی ڈور کسی اور کے ہے جے یو آئی کسی بھی قسم کے کسی آئینی ترمیم میں حکومت کا ساتھ نہی دے گی
اردو
27
37
278
6.5K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
یوسف بھائ بصد احترام اس سے اختلاف کرونگا۔ اگر طریقہ یہ ھوتا کہ جج جس سنیارٹی کے ساتھ ھائ کورٹ میں بھرتی ھوتے پھراسی کے ساتھ چیف جسٹس بنتے پھر اسی ترتیب سے سپریم کورٹ میں آتے اور اسی سنیارٹی سے سپریم کورٹ کےچیف جسٹس بنتے تو پھر تھوڑی بہت کمی کے ھوتے بھی یہ قابل قبول ھوتا۔ لیکن یہ کیا بات ھوئ کہ ھائ کورٹ میں تیسرے اور چوتھے نمبر والے کو چیف جسٹس بنادیا جاتا ھے پھر ھر سپریم کورٹ کا چیف جسٹس باقاعدہ پلاننگ کرتے ھوئےعمر کا حساب کتاب کرتے ھوئے ھائ کورٹس سے اپنی مرضی اور پسند کے تیسرے چوتھے اور پانچویں نمبر کے جج کو ایسے حساب سے سپریم کورٹ کا جج بناتا ھے کہ اس کو پتہ ھوتا ھے کہ فلاں کو اگر میں فلاں ھائ کورٹ سے تیسرے چوتھے یا نچویں نمبر سے اٹھا کر سپریم کورٹ لاؤں تو اس نے چیف بننا ھے۔ یہی کام جنرل فیض نے ثاقب نثار، کھوسہ، گلزار اور عطاء بندیال کے ساتھ مل کر کیا جسکی زندہ مثالیں جسٹس منیب، عائشہ، محمد علی مظہر، جسٹس رضوی اور شاھد وحید کی صورت میں سپریم کورٹ میں موجود ھیں۔ اگر ھائ کورٹ کا کرائیٹریا ٹھیک ھے تو وہ سپریم کورٹ میں کیوں لاگو نہیں ھے اور اگر سپریم کورٹ کا کرائیٹریا ٹھیک ھے تو وہ ھائ کورٹس میں کیوں مستعمل نہیں ھے؟؟؟ اسکا کوئ موثر قابل عمل اور یکساں طریقہ نکالنا ھوگا ورنہ ھر چیف اگلے تین چار چیف جسٹس سیٹ کرکے ھی جائے گا اور ھم جنرل فیض کو 2035 تک بھگتتے رھیں گے
Yousuf Khan@JuiFPak

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے تقرر کا جو طریقہ اس وقت رائج ہے وہ سب سے بہترین ہے، اس میں کسی کی پسند نا پسند کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، سینئر اور حقدار جج چیف کی کرسی پر خود آجاتا ہے۔ جبکہ حکومت محض اپنی وقتی فائدے کے لئے اس قانون کو تبدیل کررہی ہے۔ جس کا لانگ ٹرم میں شدید نقصان ہوگا،

اردو
25
71
202
7.2K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی وفد کے ہمراہ جامعہ دارلعلوم زکریا آمد حضرت ہزاروی رحمہ اللّٰہ کے فرزندان و برادران کی طرف سے پر تپاک خیر مقدم کیا وفد میں مولانا عمر عبد الحفیظ مکی ۔ مرکزی ترجمان اسلم غوری ۔ مفتی محمد ابرار شریک مولانا مفتی محمد اویس عزیز کی طرف سے قائد جمعیت کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام
اردو
8
86
287
10.3K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
یہ گاڑی جس کا مجھے نام تک نہیں پتہ، ایک ایسےجماعتی ساتھی نےمجھےایک کال پر حوالےکر دی کہ جس کیساتھ پہلی دفعہ ملاقات آج اس گاڑی کی چابی لیتےہوئےہوئی ہے. کیا دوسرےپارٹی والےاس لیول تک ایک دوسرےپر اعتماد کرسکتےہیں🤔 مولا اس جماعت کیساتھ ہمیں جوڑےرکھےورنہ کہاں ہم اور کہاں اتنی عزتیں
Saeed Ullah Khan tweet mediaSaeed Ullah Khan tweet mediaSaeed Ullah Khan tweet media
اردو
16
24
164
3.8K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
راولپنڈی : جامعہ فاروقیہ دھمیال کیمپ آمد جامعہ کے مہتمم شیخ الحدیث حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رح کی وفات پر ان کے صاحبزادے مولانا قاضی جنید رشید اور جامعہ کے اساتذہ سے تعزیت کرتے ہوئے
Hafiz Hamdullah tweet mediaHafiz Hamdullah tweet media
اردو
2
30
165
3.1K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
Syed Asim Ali Shah
Syed Asim Ali Shah@Syed_Asim_Shah1·
آئی ماشاءاللہ لاہور سے تازہ ترین مینار پاکستان کی خوبصورتی کا منظر انجوائے کرو ختم نبوت کے پہریداروں ❤ #7Sep_GoldenJubilee
اردو
1
11
11
146
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
Muhammad Yasin Wazir
Muhammad Yasin Wazir@Yasin_Mukhliss·
یہ ہم ہے یہ بھنڈی ہے اور لاہور موٹر وے کے کنارے بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہے۔ #7Sep_GoldenJubilee
Muhammad Yasin Wazir tweet media
اردو
9
62
287
3.8K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
𝖳𝖾𝖺𝗆 𝖩𝖴𝖨 🇵🇰
ہر معاملے میں مولانا فضل الرحمان صاحب کے ساتھ ہیں پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب #7Sep_GoldenJubilee
اردو
3
170
284
2.8K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
Real heroes of Muslim ummah Rest in peace #7Sep_GoldenJubilee
ابابیل tweet media
English
0
81
73
786
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰@Fate_ma4·
7 ستمبر 1974 تاریخ ساز و یادگار دن جس دن بدترین گستاخان رسـول ﷺ قادیانیوں کو آئین پاکستان میں کافر قرار دیا گیا #7Sep_GoldenJubilee
اردو
6
71
139
1.7K
𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐥 𝐉𝐔𝐈 retweetledi
Inaam UL haq (JUI)
Inaam UL haq (JUI)@inaamJUI0·
لاہور کے شہر میں ہر طرف جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان اور انصار الاسلام کے رضاکاروں سے بھرا ہوا ہے گولڈن جوبلی مینار پاکستان میں لاکھوں کی تعداد کی وجہ سے سارے روڈ بلاک ہوگئے ہیں #7Sep_GoldenJubilee
Inaam UL haq (JUI) tweet mediaInaam UL haq (JUI) tweet media
Balochistan, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
43
74
935