Najmuddin

9.9K posts

Najmuddin banner
Najmuddin

Najmuddin

@JUIswat1

Katılım Kasım 2011
680 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Najmuddin retweetledi
Najmuddin
Najmuddin@JUIswat1·
@KhawajaMAsif مسلم لیگ جب بھی اقتدار میں آگیا ہے تو مذھبی جماعتیں یا مذھبی مقدسات نشانہ ہے اور انھی کے وجہ سے انتہائی زلت سے اسکی اقتدار کا خاتمہ ہوگیا تاریخ دیکھے اور سب سے بڑے ڈکٹیٹر مشرف نے جب مسجد کو ہاتھ لگایا اللہ نے نشان عبرت بنایا موسم لیگ خونی لیگ بن گیا انکا حشر ان سے بھی بدتر ہوگا
اردو
0
0
0
347
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
آج وزیر اعظمُ شہباز شریف کی صدارت میں اجلاس ھوا جسمیں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عسکری قیادت ، صوبائی وزیر اعلی ، گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کے وزیر اعلی موجود تھے۔ پنجاب میں TLP کے بلوے اور لا قانونیت سے جسطرح وزیر اعلی مریم نواز کی قیادت میں انتظامیہ نے ھینڈل کیا ھے وہ قابل تعریف ھے۔ دھشت گردی اور دوسرے مسائل پہ بغیر ابہام کے اور پورے اعتماد سے اظہار خیال کیا ۔ TLP کے متعلق جسطرح پنجاب حکومت نے فیصلہ کن رویہ اپنایا گیا ھے۔ اسطرح کی تمام تنظیموں سے ڈیلُ کرنے کی حکمت عملی میں پنجاب کی تقلید کرنی ھو گی۔ پاکستان ایک کو قومی لائحۂ عمل تشکیل کرنا ھو گا۔ ھمیں ریاست کا soft state image ختم کرنا ھو گا۔ پاکستان کو قانون اور آئین کے مطابق ایک hard state کی شناخت بنانا ھو گی۔ پنجاب نے اسکی ابتدا کر دی ھے ۔
اردو
748
828
3.4K
415.5K
Najmuddin retweetledi
Khalid Jan Dawar
Khalid Jan Dawar@Khalidjandawar·
آج شمالی وزیرستان کے غیور عوام نے جمعہ کی نماز سڑکوں پر ادا کر کے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے عزم کیا کہ اب کوئی طاقت انہیں اپنی سرزمین سے ہجرت پر مجبور نہیں کر سکتی۔ ہماری زندگی اور موت اب صرف وزیرستان میں ہوگی۔
Khalid Jan Dawar tweet mediaKhalid Jan Dawar tweet mediaKhalid Jan Dawar tweet mediaKhalid Jan Dawar tweet media
اردو
4
90
238
3.9K
Najmuddin retweetledi
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
اگر مولانا نے کہہ دیا تو ہم صف اول میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ مولانا ہمارا امام ہے #JUIRise4GazaPakistan
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
اردو
62
65
421
10.3K
Najmuddin retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
مظلوم قومیتوں کی ترجمانی جمعیۃ علماء اسلام کے ابابیل کرتے رہیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز الحمدللہ آپ کاوشیں ٹرینڈ ٹاپ 1 پر #JUIRise4GazaPakistan
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
5
102
182
2.7K
Najmuddin retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
Hafiz Hisham Elahi Zaheer@hishamelahi·
مولانا فضل الرحمن کے دفاع میں
اردو
16
90
360
5.5K
Najmuddin retweetledi
M Tauseef Ahmed
M Tauseef Ahmed@AYousufpk·
تمام قافلے تمام راستے مینار پاکستان لاھور #FreePalestine 🇸🇩
M Tauseef Ahmed tweet media
اردو
1
15
40
590
Najmuddin retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
ٹھٹھہ سجاول:جمعیت علماء اسلام سندہ کی اپیل پر سندھو بچائین سندھ بچائیں سندہ کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج بیک وقت گڈو سے ٹھٹہ تک دریاء سندہ کے ہر پل پر جاری ساتوین پوائنٹ ٹھٹھہ سجاول پل کے مناظر پیش خدمت ہین دھرنے صبح ۸ سے شام چھ بجہ تک جاری رہیں گے صوبائی امیر حضرت مولانا سائین عبدالقیوم ھالیجوی صاحب اور صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشدمحمودسومرو صاحب قیادت کررہے ہیں۔ #سندھو_بچاؤ_سندھ_بچاؤ #NoMoreCanalsOnIndus
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
11
135
278
6.1K
Najmuddin
Najmuddin@JUIswat1·
#اہم_پریس_کانفرنس شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب ،حضرت مفتی منیب الرحمن صاحب ،حضرت مولانا حنیف جالندھری صاحب ،حضرت مولانا عبدالمالک صاحب ،مولانا یاسین ظفر و دیگر اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے قائدین کی اہم پریس کانفرنس آج شام ساڑھے 6 سے خطاب کرینگے
اردو
0
0
0
25
Najmuddin
Najmuddin@JUIswat1·
موری بالا لوئر چترال میں سیلابی ریلے تباہی مچادی فصلوں سمیت ایک مسجد کو بھی شہید کردیا
اردو
0
0
0
18
Najmuddin retweetledi
Zia ur Rehman
Zia ur Rehman@ziaurrehman76·
مکہ مکرمہ میں حضرت مولانا محمد مکی صاحب کی عیادت۔
Zia ur Rehman tweet media
اردو
21
99
659
8.4K
Najmuddin retweetledi
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی
رسول کریم ﷺ سے یہ ثابت ہے کہ آپ یومِ عرفہ کی فجر سے ایامِ تشریق کے آخری دن کی عصر تک یہ تکبیرات ادافرماتے تھے۔ #نبی_آخرالزماںصلى #نبی_آخرالزماںﷺ
مـــحمــــدســــــلمان قریــــــشی tweet media
اردو
9
14
19
581