Sabitlenmiş Tweet
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤
112.1K posts

💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤
@JanGroup_
#جان_گروپ #شانی #BackupAccount @Zes_Malik
Islamabad, Pakistan Katılım Mayıs 2020
15.9K Takip Edilen24K Takipçiler
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi

آج مختلف فصلوں کی سالانہ ایکسپورٹ میں کئی ارب ڈالر کمی آئی ہے۔گزشتہ دو تین سالوں میں کسان کو کئی ہزار ارب کا نقصان ،اخراجات میں اضافہ ہوا۔2022 میں بجلی کا یونٹ تقریبا" 13 روپےکا تھا،آج تقریبا" 60 کا ہے۔ یہ اڑان نہیں بحران پاکستان ہے۔کسان رہنما خالد کھوکھر اور محمود بخاری

Jourian, Jammu & Kashmir 🇮🇳 اردو
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi

گزر گئے4 سال۔۔۔ 🎈
ٹویٹر کی چڑیا سے لے کر X ہونے تک کا سفر میری آنکھوں کے سامنے کا ہے۔ اس 4 سال کے سفر میں جہاں کچھ بہترین دوستوں کا ساتھ ملا، وہاں کچھ لوگوں کے بدلتے چہرے بھی دیکھنے کو ملے۔ ایک رولر کوسٹر رائڈ تھی جو آج بھی جاری ہے! 🎢❤️"
#4YearsOnX #MyXAnniversary
#MyXAnniversary

اردو
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi

@ab_zz1 @Abs36821 @fr_f33 @a555bk @Awais5chaudhary @neha25g @KhalilAMind @sardar_dehpal @Imrtru @RaR5031 @BinteSayedNoor وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
العربية
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi

❤️ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
🌷 صبح بخیر زندگی 🌷
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ تکبر سے پاک گفتگو، مفاد سے پاک محبت، لالچ سے پاک خدمت، اور خود غرضی سے پاک دعا، سچے دل کی دلیل ہے
زندگی میں سب سے قیمتی تحفے اگر کسی کو دینے ہوں تو دعائیں، وقت، اعتماد، اعتبار، ایمانداری، اور مخلصی دیں
اللہ کرے یہ نئی صبح آپ کے لئے رحمت، سکون اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے جو پریشانیاں دل پر بوجھ بنی ہیں وہ آسان ہو جائیں، جو دعائیں ادھوری ہیں وہ قبول ہوں، جو خواب آنکھوں میں ہیں وہ حقیقت بنیں، مسکراہٹ کے ساتھ آپ کے دن کا آغاز ہو،
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
حلال رزق میں کشادگی اور برکت عطا فرمائے
ہمیشہ مسکراتے رہیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💞
آمین یا رب العالمین 🤲

اردو
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi

💞 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
بے شمار دعاؤں نیک تمناؤں اور پر خلوص جذبوں کے ساتھ آپ کو آج کی ایک نئی صبح مبارک
🌷 صبح بخیر زندگی 🌷
دعا ایک کرن ہے، امید ہے، یقین ہے، زندگی گزارنے کا سہارا ہے دعائیں تقدیریں بدل دیتی ہیں اللہ آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشگوار سحر طلوع کرے
اللہ پاک آپ کی جان، مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، سادگی، عاجزی، انکساری، اور عمر، میں برکتیں عطا فرمائے
اللہ پاک آپ کی اور آپ کے پیاروں کی تمام پریشانیاں اور مشکلات دور فرمائے اور زندگی میں سکون اور خوشیاں عطا فرمائے
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
آمین ثم آمین 🤲

اردو
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi

چار سال سے بند نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جس کا آج بھی سرچارج بلوں میں لگا ہوا ہے، اور جس پر ہر سال ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے، اس پر پلاننگ کمیشن کے اجلاس میں چئیرمین نیسپاک نے جو بریفنگ دی وہ "چیٹ جی بی ٹی" سے لکھوائی گئی تھی اور جس پر جناب پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال صاحب نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔ کروڑوں روپے میں تنخواہیں لے کر پندرہ ارب روپے کے پراجیکٹ کو سوا چھ سو ارب روپے میں مکمل کروانے والے نیسپاک کے حرام خوروں کا بھی کبھی احتساب ہو گا؟؟؟
پلاننگ کمیشن میں بیٹھے غدار، جنہوں نے بھارت کی سہولت کاری کرتے ہوئے اس منصوبے میں چار سالتاخیر کی، ان پر بات کرنے سے مسلم لیگ ن کو آگ لگ جاتی ہے۔
جب اس پراجیکٹ کی قوم کو ضرورت پڑی تو یہ بند پڑا ہے اور کوئی اس کا جواب دینے کو تیار نہیں۔
اردو
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi

@ab_zz1 @Fqmk7 @Abs36821 @a555bk @11_Elyza @fr_f33 @Ujala4us @chirfanali6 @sidra1714 @mwks92 @UrGreatlover_ @ch_Rabiaa_ وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
العربية
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi

🌹اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر زندگی 🌷
جو لوگ اداس ہیں آج ملکر ان کے خوش ہونے کی دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ڈھیروں خوشیاں اور راحتیں عطا فرمائے
زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں کی خوشی کا ذریعہ بنیں نیک نیت مثبت سوچ اور عاجزی کے ساتھ ہر مشکل کو آسان بنایا جا سکتا ہے یاد رکھیں ہر نیا دن اللہ کی رحمت کا نیا موقع ہے
یا رب العالمین کوئی خوبصورت سبب بنا کر میرے گھر والوں رشتے داروں اور دوستوں کی تمام مشکلات اور تکلیفوں کو خیرو عافیت کے ساتھ دور فرما اور ان کی تمام راہوں میں آسانیاں اور کامیابیاں نصیب فرما 🌷
آمین یا رب العالمین 🤲


اردو
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi

کہنا تو نہیں چاہتا تھا لیکن فیلڈ مارشل کو چاہیے دنیا کے ماہرین اور اچھے بیوروکریٹس کو بُلا کر پاکستان کے ٹیکس اور بجلی کے معاملات پر تبادلہ خیال کرے کہ کہاں خرابی ھے 76 سال سے ہمارے یہ مسائل حل کیوں نہیں ھو رہے ایک پالیسی بناتے ہیں پانچ سال بعد وہ پالیسی اُلٹا پاکستان کے گلے پڑ جاتی ھے بجلی بنیادی ضرورت ھے جو کہ پاکستان میں لگژری بنا دی گئی اتنی مہنگی کہ بل آنے پر ہارٹ اٹیک کا خدشہ پیدا ھو جاتا
اردو
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi

@JanGroup_ @Soulriftu8 @Shag14__ زیشان بھائی کیا مجھے نہیں پتہ ؟
لیکن یار عید کا موقع ہے ٹھوڑی رعایت پلیز
آپ نے تو اسٹیٹ فائر شروع کردئیے ہیں
😂🤭
اردو

@Shag14__ @Soulriftu8 جی بیچاری تو ہے
اک اور ایتھے بیچاری ہے
ملی ہو گی آپ کو وہ
😁😂
اردو
💞 𝙈𝙖𝙡𝙞𝙠💞عبداللہ جان💞🟤 retweetledi






