Khan Muhammad Sulemankhel

5.3K posts

Khan Muhammad Sulemankhel banner
Khan Muhammad Sulemankhel

Khan Muhammad Sulemankhel

@JansonKmk

The Servant of God. Vice President ANP islamabad. RTs aren't endorsement. Tweets are Personal opinion shared for Public Awareness.

Islamabad, Pakistan Katılım Mayıs 2019
482 Takip Edilen415 Takipçiler
Khan Muhammad Sulemankhel
@MyPunjab1 اگر ہم افغانستان جائنگے تو تمھیں آمرتسر تک کون چھوڑ کر آئےگا۔
اردو
0
0
0
0
My Punjab
My Punjab@MyPunjab1·
@JansonKmk خو تم اغوانستان جاؤ گے ایک دن. بنوں ، پخاور ہمارا علاقہ ہے.
اردو
1
0
0
8
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
اگر ہم گوادر کو پورٹ سٹی کے طور پر ترقی دینا چاھتے ہیں تو واحد حل گوادر کو وفاقی علاقہ (Federal Territory) ڈیکلئر کرنا ہے، اگر موجودہ انتظامی حیثیت میں گوادر پر مزید پیسے ضائع کرنا پاکستان کے عوام کے ساتھ سخت زیادتی اور پیسے کا ضیاع ہو گا!!
اردو
223
142
1.4K
72.8K
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
احمد کریم کنڈی کی سیاست گزشتہ روز سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کیساتھ عمران خان کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا تمام سہولیات کا جائزہ لیا تمام معاملات میں اتنی گہری دلچسپی لی کہ پی ٹی آئی والے سوچنے پر مجبور ہوگئے کہ احمد کنڈی ان کی طرف کا ہے کہ مخالف پارٹی کا ہے اور آج ڈاکٹر عباد اللہ کیساتھ بیٹھ کر اسمبلی اجلاس کا ہی بائیکاٹ کردیا اس ایوان میں سیاست دان احمد کنڈی ہی ہے
Muhammad Faheem tweet media
اردو
18
29
386
36.1K
Khan Muhammad Sulemankhel retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
One European country after another is imposing sanctions on Israel due to its continued aggression, genocide, massacres of its opponents, violations of international law, and serious war crimes. All Muslim countries that have diplomatic relations with Israel should, in an act of humanity and faith , express solidarity with the oppressed people of Gaza and the nations oppressed by the Zionists, sever ties with the rogue and illegitimate Israeli state and impose sanctions on transactions with it. Israel is a great sin of the victors of the World Wars...
English
8
53
183
3K
Maria ToorpakaiWazir
Maria ToorpakaiWazir@MariaToorpakai·
Three skills every school should teach in Pakistan and Afghanistan: -Question without bias, disrespect, & anger -Answer without bias, disrespect, & anger -Listen without bias, disrespect, & anger This is the foundation of healthier minds and societies.
English
0
6
19
238
Pari Gul/ پری گل
Pari Gul/ پری گل@Um_Ismaeel22·
گوادر کو تمھاری ترقی نہیں چاہیئے نه هی گوادر تمھارا هے که جو حیثیت تم چاهوگے وهی هوگی .‌اسلام آباد کی کچی آبادیوں کو مسمار کرنے کے بعد تمھاری نظریں گوادر پر هیں لیکن یه زمین بلوچ کی هے. لالچ کم کرو ڈبو.
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

اگر ہم گوادر کو پورٹ سٹی کے طور پر ترقی دینا چاھتے ہیں تو واحد حل گوادر کو وفاقی علاقہ (Federal Territory) ڈیکلئر کرنا ہے، اگر موجودہ انتظامی حیثیت میں گوادر پر مزید پیسے ضائع کرنا پاکستان کے عوام کے ساتھ سخت زیادتی اور پیسے کا ضیاع ہو گا!!

اردو
3
2
31
1.8K
gashbeen zaryan 戈什宾 扎里安 ☾⭒
@JansonKmk @iilyassyed @MariaToorpakai @fawadchaudhry ہم بھی مظلوم ہیں ہمیں کسی اور نے بے گھر نہیں کیا ہمارے اپنے قوم نے ہمیں بے گھر کیا ہم ذلیل و خوار ہوئے صرف اپنے کی وجہ سے، یہ اپنے ہوتے ہیں جو دشمن بنے ہوئے ہوں ؟ حقیقت کو تسلیم کرو آنکھیں بند کر لینے سے کچھ نہیں ہو گا
اردو
1
0
0
6
Maria ToorpakaiWazir
Maria ToorpakaiWazir@MariaToorpakai·
بہت سے پختون جب بیرونِ ملک سے آتے ہیں تو پنجابی علاقوں میں گھر خریدنا چاہتے ہیں۔ کیوں؟ وہ اپنے ہی لوگوں سے کیوں ڈرتے ہیں؟ کیوں کہتے ہیں کہ پختون لڑائی جھگڑا کرتے ہیں، بدماشیاں کرتے ہیں؟ جبکہ پنجابی علاقوں کے لوگ تنگ نہیں کرتے
اردو
100
123
870
53.5K
Khan Muhammad Sulemankhel retweetledi
Bernie Sanders
Bernie Sanders@BernieSanders·
It's not just Gaza, Iran and Lebanon. In the West Bank since October 2023, Israeli soldiers and settlers have: Killed 1,071 Palestinians Demolished 6,000+ homes Built 200+ illegal outposts No more U.S. military aid to Israel.
English
1.7K
10.1K
45.7K
608.4K
Khan Muhammad Sulemankhel
@ANPSpox ماضی سے سبق سیکھ کر آگے بڑھے۔ ماضی کو کوسنے سے کچھ حاصل نہیں ھونا۔ اے این پی کو سب سے زیادہ نقصان شخصیت پرستی یا کسی مخصوص شخص کی نفرت میں سیاست سے ھوا۔ اب اس سے نکلنا ھوگا اپنے اصولوں پر کھڑے ھونا ھوگا۔
اردو
0
0
0
13
Engr. Ihsan Ullah Khan
عمران میں عقل ہوتی تو ہائبریڈ ریجیم کی بنیاد نہ رکھتے باجوہ و فیض کے ساتھ ، آج سیاست جس دلدل میں پھنس چکی ہے اسکے بڑے ذمہ دار عمران خان اور تحریک انصاف ہے ۔ پہلے چوری کے الیکشن سے حکومت میں آیا اور فاشزم کی بدترین شکل می سامنے آیا ۔ جب اپنے پہ بن آئی اور گرفت میں آئے تو غریب نوجوانوں کو جبر و ظلمت سے لڑوایا، سرکاری تنصیبات پر حملوں نے ہائبریڈ ریجیم کو سانس بحال کرنے کا موقع دیا ، اور اسکے بعد سیاست پر جھاڑو پھر گیا ۔ مگر افسوس یہ کہ کہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ اکثریت میں کمپرومائزڈ ہیں اور پختونخوا کی لیڈرشپ تو بصیرت سے بھی عاری ہے ، لوگوں کے زندگی اجیرن ہے ۔ مگر اب وہ اسمبلی کا اجلاس سپورٹس کمپلیکس میں کررہے ہیں ۔
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

تحریک انصاف میں زرا بھی عقل ہوتی مولانا فضل الرحمنٰ کو اپوزیشن کی لیڈرشپ دیتے!!

اردو
3
5
28
403
Ⲙบ🆁ຮhคd 🖤
Ⲙบ🆁ຮhคd 🖤@RajaMansoorAli8·
گوادر وفاق نے اومان سے خریدا ہے اور وفاق کی ملکیت ہی رہے گا
Khan Muhammad Sulemankhel@JansonKmk

@fawadchaudhry آگ سے کھیلنا بند کرے۔ بلوچ اور پختون سرزمین کی تقسیم کے خواب چھوڑ دے۔ پنجاب سے ڈی جی خان کو واپس بلوچستان جبکہ میانوالی اور آٹک کو واپس پختونخوا میں شامل کیا جائے تاکہ ان صوبوں کی زمین واپس ان کو مل سکے اور پنجاب کی ابادی کو اس کی اچل ابادی تک محدود کیا جاسکے

اردو
1
0
1
27
Khan Muhammad Sulemankhel
@Bishi_pak @iilyassyed @MariaToorpakai @fawadchaudhry میں میٹرک تک فرقوں کی سمجھ ہی نہیں رکھتا تھا ۔ حالانکہ سکول کے بعد سیکنڈ ٹائم مدرسہ بھی پڑھا کرتا تھا۔ یہ تو بدقسمتی سے لایا گیا منصوبہ ھے۔ میرے ٹویٹس دیکھیں پاراچنار کے حوالے سے اپ کو اندازہ ھوجائیگا
اردو
0
0
0
9
Khan Muhammad Sulemankhel
@Bishi_pak @iilyassyed @MariaToorpakai @fawadchaudhry شعور سے کسی کو منع نہیں کیا گیا جے۔ لیکن خدا کیلئے کدی کو خوش کرنے کے خاطر اپنی مظلوم قوم کو مزید ذلیل و خوار نہ کیا کرے۔ ہم کدی کو الزام نہیں دیتے۔ لیکن یہ سمجھتے ہیں کہ جو جنگ او بدامنی ہمارے خطے میں لائی گئی وہ ہماری نہین تھی۔ ہم اس کا شکار بنے ہیں
اردو
2
0
0
6
Khan Muhammad Sulemankhel
@MariaToorpakai @SindhGovtPk ہم حقایق کی دنیا کو تسلیم کرتے ہیں۔ آپ کا نام سندھ کےٹیکسٹ بک میں آیا ھے تو یہ قابل تحسین ھے۔ آپ کی خدمات کسی سے چھپی نہیں۔ مزید کامیابیاں نصیب ھو
اردو
0
0
0
11
Maria ToorpakaiWazir
Maria ToorpakaiWazir@MariaToorpakai·
سندھ کی ٹیکسٹ بک میں میرا نام بھی شامل ہے۔ اللہ کرے پشتون خوش ہوں! I am grateful to @SindhGovtPk
Khan Muhammad Sulemankhel@JansonKmk

@iilyassyed @MariaToorpakai @fawadchaudhry عرب گرمیوں میں بھارتی ساحل پر اباد ھوتے تھے۔ یہ تاریخ اسلام سے پہلے اور بعد کی بھی بات ھے۔ جو محمد بن قاسم کا قصہ بالخصوص مطالعہ پاکستان کا حصہ بنایا گیا وہ دراصل ذولفقار علی بھٹو کو خوش کرنے اور سندھ و سندھی قوم پرستی کو اجاگر کرنے کیلئے سندھ کو باب الالسلام بناکر پیش کیا گیا

اردو
2
3
19
611
Khan Muhammad Sulemankhel
@MariaToorpakai اپنے معاشرے میں اپنے معاشرے کی زبان میں بات کرلیا کرے تاکہ پتہ چلے کہ آہ دشمن کو خوش کرنے کے بجائے اپنوں کی اصلاح چاہتی ھے
اردو
0
0
0
11
Maria ToorpakaiWazir
Maria ToorpakaiWazir@MariaToorpakai·
آپ درست کہتے ہیں، مگر ہمارے معاشرے میں غلطی بتاؤ تو اسے الزام کہہ کر لوگ بچ نکلتے ہیں-اسی طرح ہراساں کرنے والے بھی بچ جاتے ہیں۔ یہ الزام نہیں، اصلاح کی بات ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ ہم بدلیں اور امن، انصاف اور اللہ کے دین پر چلیں
Ali Siddique Chaudhry@ali99lawyer

@MariaToorpakai پاکستان سب کا ہے اور جو جہاں رہنا چاہے رہ سکتا ہے! ویسے بھی اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں اس لیے کسی خاص گروہ کو الزام دینا ٹھیک نہیں!

اردو
2
1
12
422
Khan Muhammad Sulemankhel
@SecScottBessent @POTUS A peaceful global energy market was distorted/ disturbed and disruoted by USA just for the sake of The terrorist Israeli Regime pleaure. Harmuz was open and it was fully peaceful, now u r begging go unblock it. When ur demand not fulfiled thn u blocked by urself. Madman
English
0
0
1
161
Treasury Secretary Scott Bessent
The Iranian regime must be held accountable for its extortion of global energy markets and indiscriminate targeting of civilians with missiles and drones. Under @POTUS’ leadership, as part of Economic Fury, Treasury will continue to follow the money and target the Iranian regime’s recklessness and those who enable it.
Treasury Department@USTreasury

Today, as part of Economic Fury, Treasury’s Office of Foreign Assets Control is sanctioning 14 targets for their involvement in helping the Iranian regime obtain weapons. As the regime attempts to reconstitute its production capacity, the United States will continue to deplete Iran’s ballistic missile inventories.

English
2K
2.9K
12.3K
609.5K